اگر ہم ہر بات پر ردعمل دینے لگیں تو اپنی زندگی کب جئیں گے؟سابق کرکٹر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور: ٹریفک حادثات میں باپ اور 5 سالہ بیٹی سمیت 3 ہلاک
ملتان روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سوار تین دوستوں قدیر اور علی وغیرہ کو ٹکر مار دی، تینوں زخمی
مزید پڑھیئے’تالا لگی قبر‘سے متعلق پاکستان مخالف بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈہ بے نقاب
بھارتی ذرائع ابلاغ نےحیدرآباد دکن میں واقع قبر پاکستان سے منسوب کردی,تحقیق پر سچ سامنے آگیا
مزید پڑھیئےکراچی : سمندرمیں ڈوبی ، گلشن حدید سے2 افراد کی لاشیں برآمد
لاش 5 سے 6 روزپرانی ہونے کے باعث ناقابل شناخت،اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی : رشتے کے تنازعہ پر ڈاکٹر قتل،سیکیورٹی گارڈ مارا گیا
فارم ہاؤس میں زبیر کو ساتھی گارڈ نے قتل کیا-بلدیہ میں ڈاکٹر ماجد ریٹائرڈ پولیس افسر کی بیٹی سے رشتے کی بات کرنے آیا تھا- 3افراد گرفتار
مزید پڑھیئےسوڈان سے 5 ہزار 197 افراد کو نکال چکے ہیں ، سعودی عرب
اتوار کی صبح 45 سعودی شہری اور 36 پاکستانی شہری کنگ عبداللہ ایئر بیس پہنچے جہاں سے انہیں ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے نکالا گیا
مزید پڑھیئےلاہور میں ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق
حادثہ جنوبی چھائونی ، ایئر پورٹ روڈ پر تیزرفتار گاڑیوں کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر کے نتیجے میں باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیئےشہر میسور میں مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش
واقعہ نریندر مودی کے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی انتخابی مہم میں حامیوں سے ملاقات کے دوران پیش آیا
مزید پڑھیئےبلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی
بلوچستان میں ہلکی اور تیز بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہونے کے بعد ڈی جی خان شاہراہ پر بھی آمدورفت متاثر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپارکو لائن سے تیل چوری کیلئے سرنگ کھودنے والے 2 افراد ہلاک
بن قاسم پولیس نے مشکوک گاڑیاں روکیں- 2لاشیں نکل آئیں-3 ملزمان گرفتار-مرکزی ملزم فرار-تلاش جاری
مزید پڑھیئےایرانی پولیس چیف بیوی سمیت قتل
مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں حملہ آوروں نے میجر علی رضا شاہراکی کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیئےبھارت میں شیڈول ورلڈ کپ 2023 جیتنا ہمارا ہدف ہے، مکی آرتھر
محمد حارث اور صائم ایوب دونوں متحرک اور ناقابل یقین ٹیلنٹ ہیں، دونوں کرکٹرز میں میچ کا نقشہ تبدیل کرنے کی خوبی موجود ہے۔
مزید پڑھیئےمردم شماری پر اتحادیوں میں اختلافات،وزیر اعلیٰ سندھ کا وفاق کو انتباہ
دیہی سندھ میں بھی مردم شماری میں توسیع کا مطالبہ۔ تحفظات دور نہ ہونے پر نتائج مسترد کردینگے۔مراد علی شاہ کا احسن اقبال کو خط۔.پی پی متحدہ رسہ کشی جاری
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی
نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی
مزید پڑھیئےوادی نیلم، سیاحوں سے بھری گاڑی کھائی میں جاگری، ایک جاں بحق
گاڑی میں تیرہ افراد سوار تھے جن میں گیارہ سیاح جبکہ ایک ڈرائیور اور ایک کنڈیکٹر شامل ہے
مزید پڑھیئےانڈین پریمیئر لیگ میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بظاہر سن رائزز اور دہلی کی ٹیم کے مداح کراؤڈ کی موجودگی میں ایک دوسرے کو مار رہے ہیں
مزید پڑھیئےدیر بالامیں ٹریفک حادثات اور آسمانی بجلی گرنے سے تین جاں بحق
سیاحتی مقامات بنشاہی-کمراٹ میں حادثات پیش آئے-عشیرئی میں آسمانی بجلی گرنے سے جواں سال لڑکی چل بسی
مزید پڑھیئےپشاور میں فائرنگ سے ایلیٹ فورس کااہلکار جاں بحق
ابرار کو 2 موٹر سائیکلوں پر سوار4 افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔ پولیس
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گوجر خان میں شادی کی تقریب میں شرکت
نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی کامیابی کے لیے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا چاہیے-گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان میں ذیابیطس مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ
33 ملین سے زائد لوگ مرض میں مبتلا-اقدامات نہ کیے تو تعداد بڑھے گی-عالمی فیڈریشن
مزید پڑھیئےسوات میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ-بچی جاں بحق
گبین جبہ سے واپسی پربجری سے بھری ڈائنا گاڑی نےٹکر ماردی -پولیس
مزید پڑھیئےعمرہ والے بابا مری کی جی ایف ایس بلڈرز آمد
حجاز مقدس جانے والے عبدالقادر بخش کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی-خدمت کر کے خوشی ہوئی-عرفان واحد
مزید پڑھیئےپشاور-پی ٹی آئی رہنما نےگرڈ اسٹیشنز پر دھاوا بول دیا
فضل الٰہی نے کارکنوں کے ہمراہ رحمان بابا اورانڈسٹریل اسٹیشن کے کئی فیڈرز زبردستی چلوادیے
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں لڑائی جھگڑوں میں 3 افراد قتل
تھانہ صدر واہ-نصیر آباد میں واقعات-مرنے والوں میں جاوید-کامران اور وقاص جاوید شامل-مقدمات درج
مزید پڑھیئےمنکی پاکس،نوشہرو فیروزسے مشتبہ مریض سامنے آ گیا
سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔منکی پاکس کے مشتبہ مریض کے جسم پر جگہ جگہ دانے ہیں
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت برقرار،لائٹ ڈیزل 10 روپے لیٹر سستا
مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے لیٹر ،ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 5 روپے لیٹر کمی کردی گئی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کی صورت حال گوانتاناموبے سے بدترہے،محبوبہ مفتی
جی ٹوئنٹی اجلاس کی وجہ سے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان پر تشدد کیا جا رہا ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبیٹےنے پیسوں کے حوالے سے بات کو غلط قراردیا،ثاقب نثار
معاملہ سامنے آنے پرعزیرکو بلاکر پوچھا تھا، میرے بیٹے کی ایک آڈیو ٹھیک ہے اور ایک میں وائس مکس کی گئی ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان
اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوادی،پیٹرول کی قیمت میں 5سے7 روپے ،ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے لیٹر کمی کی سفارش
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو یوم مزدورپر ریلی سے روک دیا
عمران خان کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس،الیکشن کمیشن سوائے انتخابات کرانے کے سارے کام کر رہا ہے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos