22 سالہ الینور ولیمز کو زیادتی کے جھوٹے الزامات لگانے پر ساڑھے 8 برس قید، نفسیاتی مسئلے کا امکان مسترد- 6 موبائل فونز سے جعلی آئی ڈیز بنا رکھی تھیں-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک انصاف اور پنجاب حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے
تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل اور سر چ وارنٹ کیلیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی،ریلی نکالنے سے پانچ دن قبل انتظامیہ کو آگاہ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےپولیس لائنز حملے کا سہولت کارامتیاز خان گرفتار
دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، خود کش بمبار کا نام قاری ہے۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےآج کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
اگر میچ مکمل نہیں ہوتا یا اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا توفائدہ لاہور قلندرز کو ملے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی، باپ نے دو بیٹیوں،بیوی کو زہر دیدیا،ایک جاں بحق
اظہرنامی شخص نے خود بھی زہرکھالیا،حالت غیر،طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
مزید پڑھیئےزمان پارک جانے والے راستے کنٹینر لگا کر پھر بند
مال روڈ سے زمان پارک کی جانب کسی بھی گاڑی کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔
مزید پڑھیئےزمان پارک میں ڈیوٹی دینے والے کارکنوں کیلیے نیا شیڈول جاری
شیڈول میں موجود ہر ممبر کو ہفتے میں ایک مرتبہ 50 رکنی ٹیم لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےارشد شریف کی والدہ نے عدالتی کارروائی پراعتراض کر دیا
ہم یہاں کسی کو سزا یا بری نہیں کر رہے ،ہم صرف تحقیقات میں سہولت فراہم کر رہے ہیں۔جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئے"چاہتی ہوں عادل کو رہائی مل جائے”راکھی ساونت کو ترس آگیا
عادل اگر تمہاری ضمانت پر رہائی ہو جائے تو کسی اور کی زندگی برباد نہیں کرنا۔ گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ
عمران خان آج دوپہر 2 بجے حفاظتی ضمانت کیلیے عدالت پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےزمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں 3 بجے تک توسیع
اس اسٹیج پر ہم کیسے حفاظتی ضمانت سن سکتے ہیں ، آپ سب لوگ بیٹھ کے مسئلے کا حل نکالیں ۔جسٹس طارق سلیم شیخ
مزید پڑھیئےعمران خان کی 21 مارچ کو ہائیکورٹ پیشی، داخلہ پاس کے ذریعے ہو گا
عمران خان کے ساتھ 15 وکلاکو کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت ہو گی ،اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل آفس سے دس وکلا کمرہ عدالت میں جا سکیں گے۔ سرکلر جاری
مزید پڑھیئےڈالر سستا ہوگیا ،اس وقت قیمت کیا ہے؟
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے سستا ہوگیا
مزید پڑھیئےبھارت : ڈیریشن کا شکار شخص 50 سے زائد بلیڈ کھا گیا
7 ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے سرجری کر کے 3 گھنٹے میں پیٹ سے تمام بلیڈ نکال لیے
مزید پڑھیئےڈیجیٹل مردم شماری پر سندھ کے تحفظات، ملٹی پارٹیز کانفرنس آج ہوگی
ایم کیو ایم پاکستان کا جلسے کی تیاریوں کے باعث شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےلوئر کوہستان :گھر میں خوفناک آتشزدگی سے چھت گرگئی، 10 افراد جاں بحق
ورثا کا لاشیں سڑک پر رکھ احتجاج،ریسکیوں اہکاروں کے بروقت نہ پہنچنے پرہلاکتیں ہوئیں، مظاہرین
مزید پڑھیئےکراچی :کھارادر میں کروڑوں کی چھالیہ،سگریٹ پکڑی گئی
ایف آئی اے کو شدید مزاحمت کا سامنا-پولیس کی بھاری نفری نے ٹیم کو نکالا
مزید پڑھیئےہماری ترجیح عمران خان کی گرفتاری نہیں، پیشی تھی، رانا ثناء
'پورا یقین ہے عمران خان 18 مارچ کو عدالت میں ہیش ہوں گے'
مزید پڑھیئےعمران خان کجانب سےوارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج،رجسٹرار آفس کا اعتراض
ایڈیشنل جج طفر اقبال نے عمران خان کو گرفتار کرکے 18 مارچ کو پیش کرنیکا حکم دیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی:شاہ فیصل میں ان پلان آبادیوں میں اسٹامپ پیپرپرفلیٹس،دکانیں تعمیر
شہریوں کو لاکھوں کے عوض لوٹنے کا سلسلہ جاری-طارق عرف ماموں سرفہرست - مختار کار قاضی حمود-ٹپے دار پریل-وسیم-رشید بلوچ شامل
مزید پڑھیئےملک کے مختلف شہروں بارش موسم خوشگوار
سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی بارش نے انٹری دے دی ہے، میرپورخاص ، گھوٹکی میں بادل برسے
مزید پڑھیئےابراج سربراہ عارف نقوی کیخلاف5ارب دبئی سے کراچی منتقل کرنے کی تحقیقات
بھاری رقم کے ایس بی سیکیورٹی سے کے ایس سی کمپنی کے اکاونٹ میں منتقل ہوئی ،جس کے لئے اسٹیٹ بینک کی پالیسی کے خلاف کمرشل بینکوں میں اکاوئنٹ کھولے گئے
مزید پڑھیئےطاقتور حلقوں سے مطلوبہ جواب نہ ملنے پرعمران خان اچانک نرم پڑ گئے
چیئرمین تحریک انصاف "کسی سے بھی" بات چیت کرنے اور عدالت میں بھی پیش ہونے کو تیار۔ جلاؤ گھیراؤ میں ملوث بلوائیوں کیخلاف کارروائی کی تیاری
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا پھرسراٹھانےلگا۔24گھنٹوں میں 53 نئے مریض
آغا خان اسپتال کےعملے اورطلبا میں 10 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا،ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا
مزید پڑھیئےوڈیو:پی ٹی آئی نے معصوم بچوں کو بھی بلوائی بنادیا
کمسن ابوہریرہ زمان پارک کے باہر ایک ہاتھ میں ڈنڈا اوردوسرے میں پتھر اٹھائے پہرہ دے رہا ہے
مزید پڑھیئےزمان پارک:حملہ آور700 کارکنوں کی شناخت کرلی گئی
شناخت ہونے پر مقدمات میں نامزدگی کا عمل شروع کیا جارہا ہے، مکمل شناخت کے بعد 4 مقدمات میں ملزمان کو نامزد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکورونا کانیا ویرینٹ دوبارہ پھیل رہا ہے، این سی او سی نے خبردار کردیا
رش والے مقامات،اسپتالوں اوردیگرہیلتھ کیئرسینٹرز میں ماسک کا استعمال لازمی قرار
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے معصوم بچوں کو بھی بلوائی بنا دیا
پولیس پر پتھرائو کروں گا۔ چار دن سے گھر نہیں گیا۔ بچے کا انٹرویو
مزید پڑھیئےایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،اسحاق ڈار کا دو ٹوک اعلان
آئی ایم ایف کے رویے پر تنقید، طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں،سینیٹ میں خطاب
مزید پڑھیئےپنجاب انتخابات:سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 30 اپریل کی تاریخ مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos