سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مد میں 25 سے 30 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کا انکشاف ہوا،اینٹی کرپشن پنجاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پرگفتگو
شہبازشریف سربراہ پی ڈی ایم کی عیادت کے لئے ان کی رہائشگاہ پہنچے، وزیرِ اعظم نے پی ڈی ایم سربراہ کی خیریت دریافت کی
مزید پڑھیئےپاک فوج نے بلوچستان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی
چمن میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بشمول راکٹ، دیسی ساختہ بم اور دیگر خطرناک چیزیں برآمد ،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےزرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ
مطابق 10 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 84 کروڑ ڈالر رہے،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پرپابندی کا برطانوی فیصلہ سیاسی ہے،چین
ایسے فیصلے سے برطانیہ کے اپنے مفادات کو ہی نقصان پہنچے گا،چینی سفارت خانہ
مزید پڑھیئےاسلام آبادیوٹائیٹڈ پی ایس ایل سے باہر،پشاور زلمی نےفتح چھین لی
184رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 6 وکٹوں پر 171رنز بناسکی،پشاورزلمی کا اب دوسرے ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز سے مقابلہ ہوگا
مزید پڑھیئےلاہور والوں کیلئے اچھی خبر،رمضان میں چیزیں سستی ملیں گی
دودھ 140 ،دہی 165 روپے فی کلو، سادہ روٹی 15 اور نان 25 روپےکا ملے گا،گوشت ،گھی،تیل اوردالوں کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان
مزید پڑھیئےایران سعودی تعلقات:تہران حوثی باغیوں کو ہتھیارکی فراہمی روکنے پر آمادہ
تہران حوثیوں پر سعودی عرب پر حملے بند کرنے کے لیے دباؤ ڈالے گا،ایرانی حکام
مزید پڑھیئےمانسہرہ: سپریم کورٹ میں نیوبکریال سٹی کی تعمیر میں تاخیرکیس کی سماعت
چیف سیکرٹری ،ایرا کے ذمہ داران ،سیکرٹری فنانس و پلاننگ ڈویژن نے عدالت کو اب تک کی صورتحال سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےبرازیل کےسابق صدر بھی غیرملکی قیمتی تحائف لے اڑے
عدالت نے سابق صدر کوسعودی عرب کی طرف سے دیے گئے تحائف واپس کرنے کیلئے 5 دن کی مہلت دے دی
مزید پڑھیئےضلعی انتظامیہ کاپی ٹی آئی کومینارپاکستان پرجلسے کی اجازت دینے سے انکار
انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امن وامان کی صورتحال اچھی نہیں، جلسے کیلئے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں،اعلامیہ
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کا فائنل اتوارکے بجائے ہفتے کو ہوگا
اتوار کو بارش کا امکان ہونے کی وجہ سے بورڈ فرنچائزز فائنل متاثر ہونے کا خدشہ محسوس کررہی تھیں،نجم سیٹھی
مزید پڑھیئےپہلا ایلیمینٹر:پشاورزلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو184رنز کا ہدف دیدیا
پشاور زلمی کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے
مزید پڑھیئےعمران خان کسی عمومی قانونی ریلیف کے مستحق نہیں،عدالت
یہ کوئی مذاق نہیں کہ قومی خزانے،املاک اور لوگوں کو اتنابڑا نقصان پہنچانے کے بعدعدالت پیشی کی انڈرٹیکنگ دی جائے،توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
مزید پڑھیئےپولیس نے گھیر لیااور ساتھ چلنے کوکہا ، یاسمین راشد
خود کو کار میں لاک کرلیا بعد میں پولیس نے مجھے جانے دیا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےزمان پارک میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد بھی ہے،عامر میر کا دعویٰ
دہشت گرد صوفی محمد کا ساتھی ہے اور 8 سال کی سزا بھی کاٹ چکا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئےچین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلیے دستاویزی کارروائی مکمل
چینی بینک نے 1.3 ارب ڈالر کے رول اوورکی منظوری دی تھی ۔اسحاق دار
مزید پڑھیئےحالات مخدوش ،عدلیہ سمیت ہر ادارہ تقسیم ہوچکا،وزیر اعظم
سیاست کو بالائے طاق رکھ کر اہم فیصلے کرکے ریاست کو بچانے کیلیے سیاست کو قربان کیا۔ سینیٹ کی گولڈن جوبلی پر خصوصی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، پی ٹی آئی نے اپنے ہی وکیل کو دلائل سے روک…
شیر افضل مروت نے کہا میں دلائل نہیں دیتا اور کمرہ عدالت سے باہر نکل گئے۔
مزید پڑھیئےنانا کا کلہاڑی سے حملہ،نواسہ و بیٹی قتل،3 نواسیاں زخمی
قتل کا یہالمناک واقعہ فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 215 رب میں پیش آیا ۔
مزید پڑھیئےژوب،فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت5 افراد جاں بحق
نامعلوم افراد نے گاڑی کو گھیر کر اندھا دھند فائرنگ کی،قبائلی رہنما علاقے کے دورے پر نکلے تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کابڑا فیصلہ،18 مارچ کو عدالت پیش ہونے کا اعلان
پاکستان کی ترقی، مفادات اور جمہوریت کیلیے مذاکرات کیلیے تیار ہوں ۔
مزید پڑھیئےایٹمی و میزائل پروگرام سے متعلق وزیراعظم آفس کا اہم بیان
پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ، فول پروف اور کسی بھی دباؤ کے بغیر ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے نیب سے برآمد کروائے گئے پیسے کا حساب مانگ لیا
نیب نے کس صوبے اور وفاقی حکومت کو کتنا پیسہ جمع کروایا،سرکاری اداروں، بینکوں اور عوام کو واپس کیے گئے پیسے کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےتوشہ خان کیس ،عمران خان کے وارنٹ معطل کرنے کی درخواست پھر مسترد
عمران خان کو گرفتار کرکے 18 مارچ کو پیش کرنے کا حکم برقرار
مزید پڑھیئےصدرعلوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج
درخواست شہری ظہور مہدی کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےنوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار
متاثرہ خاتون نے پولیس کو درخواست دی تھی،ملزم آصف نے نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
مزید پڑھیئےسود کے فیصلے کیخلاف اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج
مجھے ہدایات ہیں، سود خاتمہ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں واپس لی جائیں ،وکیل
مزید پڑھیئےراولپنڈی،13 سالہ لڑکا ذبح، ملزم گرفتار
زیادتی کا شبہ،ملزم بچے کا گلہ کاٹے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، آلہ قتل برآمد
مزید پڑھیئےمریم نوازنے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے کاغذات جمع کرا دیے
مریم نواز پی پی 63، پی پی 149 اور پی پی 173سے الیکشن لڑیں گی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos