18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی شورٹی انڈرٹیکنگ لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر اشتیاق اے خان کے حوالے کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کو قتل کرنے کی تیاری ہے، مراد سعید کا انکشاف
امپورٹڈ حکومت اور سہولت کار جس طرح واٹر کینن کا استعمال کیا اور شیلنگ کی ۔ پوری قوم جانتی ہے کہ یہ عمران خان کو راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں
مزید پڑھیئےعوام اپنےگھروں سے نکلیں اور زمان پارک پہنچیں،پرویز خٹک
کیونکہ اس وقت آپ کو معلوم ہے کہ زمان پارک میں پولیس نے حملہ کیا ہوا ہے۔اورہم نے لیڈر عمران خان کیلئے وہاں پہنچنا ہے۔
مزید پڑھیئےطوفانِ بدتمیزی نہ رُکا تو گرفتاریاں ہونگی، آئی جی پنجاب
پولیس نے سیشن جج کے آرڈر پر عمل کرانے کے تحت پی ٹی آئی کو قائل کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک میں خلاف ضابطہ بھرتیاں ،3معذور افراد ملازمت سے برطرف
یہ بھرتیاں مرکزی بینک کے بینکنگ سروسز کارپوریشن اور سیکورٹی پرنٹنگ پریس میں کی گئی ہیں جس کیلئے مرکزی بینک کے سروس رولز کو یکسر نظر انداز کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل
سابق رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری پنجاب میں پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑيں گے۔ خرم لغاری پی پی 277 سے الیکشن لڑيں گے ۔
مزید پڑھیئےمیٹا نے دس ہزار ملازمین کی چھانٹیوں کا اعلان کر دیا
ملازمین کی کٹوتیاں مڈل منیجمنٹ سطح سے کی جائیں گی، زیادہ تر کٹوتیوں کا اعلان اپریل اور مئی میں کیا جائے گا
مزید پڑھیئےافغانستان کیخلاف سیریز کیلئےپی سی بی نے کوچز کا اعلان کردیا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریز، بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو کلین سوئپ کردیا
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش نےمقررہ اوورز میں 2 وکٹ پر 158رنز بنائے، لٹن داس 73 رنز بناکر نمایاں رہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں سڑکوں کو ٹھنڈا کرنے کی ٹیکنالوجی کا نیا تجربہ شروع
دن کے وقت سڑکیں حرارت جذب کرتی اور رات کو خارج کرتی ہیں، نئی ٹیکنالوجی کی سڑکوں میں شعاعیں منعکس کرنے کی صلاحیت
مزید پڑھیئےبحیرہ اسود پر روسی طیارے کے ٹکرانے سے امریکی ڈرون تباہ
امریکی ڈرون بین الاقوامی فضائی حدود میں معمول کی کارروائی پر تھا ۔ روسی جنگی طیارے نے امریکی MQ-9 ریپر ڈرون کو روکنے کی کوشش کی تھی
مزید پڑھیئےعمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف کراچی میں بھی جلاؤ گھیراؤ
شہر کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں ہنگامہ آرائی،قائدآباد میں نیشنل ہائی وے پر دھرنا،ٹریفک معطل
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری سے سیاسی بحران مزید سنگین ہوگا،زلمے خلیل زاد
امریکا کے افغانستان کے لئے سابق نمائندہ خصوصی نے پاکستان میں سیاسی بحران کے حل کے لئے 2تجاویز پیش کردیں
مزید پڑھیئےلاہور میں کشیدہ صورت حال پر 4ٹیموں کے ٹریننگ سیشن منسوخ
کل لاہور میں پی ایس ایل کا پہلا پلے آف لاہور قلندرز اور ملطان سلطانز کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےبھارت کو آسکرایوارڈز ملے نہیں خریدے ہیں ، میک اپ آرٹسٹ
جب ہمارے پاس پیسہ ہو تو آسکر بھی خریدا جا سکتا ہے، شان متھل
مزید پڑھیئےصدر عارف علوی، عمران خان کی حفاظت کیلئے فکر مند
آج کے واقعات پر مجھے دکھ ہوا، یہ معاملات انتقامی سیاست کی غمازی کرتے ہیں ، ٹوئٹ
مزید پڑھیئےخضدار میں دھماکا،صحافی کے بیٹے سمیت2افراد جاں بحق،8زخمی
دھماکے کے بعد پولیس اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے دھماکے کی مذمت
مزید پڑھیئےگرفتاری بہادر لوگ دیتے ہیں ،نوازشریف
عمران خان کی جگہ اگر رتی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا،قائد ن لیگ
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پی ٹی آئی کا پتھراؤ،ایس ایچ اوسمیت 3 اہلکار زخمی
پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کرکےمظاہرین کو منتشر کردیااور ایکسپریس وے کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا
مزید پڑھیئےپاک فوج الیکشن ڈیوٹی کے لئے دستیاب نہیں ،وزارت دفاع
ملک کے حالات، سرحدوں اور اندرون ملک فوج کی تعیناتی پروزارت دفاع کی الیکشن کمیشن کو بریفنگ
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں ن لیگ 2دھڑوں میں تقسیم،نظریاتی گروپ تشکیل
پارٹی صوبے میں سکڑتی جارہی ہے، مسلم لیگ کو مشرف ٹولے سے آزاد کرکے دم لیں گے،نظریاتی گروپ
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف قانون حرکت میں آیا ہے،وزیراعظم
کون سی سیاسی جماعت چاہے گی کہ وہ الیکشن سے راہ فرار اختیار کرے اس طرح تو وہ اپنا بوریا بستر گول کرے گی،نجی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےزمان پارک میدان جنگ:14پولیس اہلکار،3پی ٹی آئی کارکن زخمی
پولیس کے زخمی اہلکاروں میں سے 10 کا تعلق لاہور پولیس سے اور 4 کا اسلام آباد پولیس سے ہے،پی ٹی آئی کے کچھ کارکن زیرحراست
مزید پڑھیئےپرویزالہیٰ کی اہلیہ نے بھی انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا
قیصرہ الہٰی نے حلقہ پی پی 32 جلالپور جٹاں اور حلقہ پی پی 34 کنجاہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
مزید پڑھیئےپاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا،آرمی چیف
جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر فرنٹ چوکیوں کا دورہ کیا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائشگاہ پر زہریلی گیس کے شیل پھینکے گئے،شبلی فرازکادعویٰ
وارنٹ گرفتاری پر پتہ بنی گالا کا تھا اور یہ گرفتاری کیلیے لاہور پہنچ گئے،عمران خان کی گرفتاری پر دوسری اور تیسری قیادت کا پلان تیار ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجو ڈر کر چھپ جائے وہ لیڈر نہیں گیدڑ ہے،مریم نواز
عمران خان چارپائی کے نیچے چھپا ہے جبکہ نواز شریف لندن سے شیروں کی طرح گرفتاری دینے آئے،جلسےسے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان کو آج گرفتار کرلیں گے، رانا ثنااللہ
اس کا ایسا علاج کریں گے کہ قوم کو اس سے نجات مل جائے گی، شیخوپورہ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت کی فوری استدعا مسترد
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کل کے لیے مقرر کرلی
مزید پڑھیئےعمران خان کی ممکنہ گرفتاری ، مختلف شہروں میں احتجاج
کراچی کے مختلف علاقوں میں مظاہرے، ٹریفک بلاک،پشاور میں پریس کلب کے سامنے احتجاج، راولپنڈی ،اسلام آباد، راجن پور، مردان میں بھی مظاہرے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos