ڈاکٹروں کی ہدایت پرانہوں نے قرنطینہ ختم کر دیا،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ آج ہسپتال سے ڈسچارج ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اے این پی کے مغوی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کر دیا گیا
انہیں 26 جون 2021 کو نامعلوم مسلح اغواکاروں نے ان کے گھر کے قریب کلی کتیر سے گن پوائنٹ پر اغوا کیا تھا۔
مزید پڑھیئےاطلاعاََ عرض ہے وزیراعظم آزادکشمیر نیازی نہیں۔ شہبازگل کا انکشاف
کچھ لوگ نیازی صاحب کے وزیراعظم AJK ہونے پر قومیت پر مبنی تبصرات کر کے اپنی خفگی مٹا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےقتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث سپاہ محمد کا دہشتگرد گرفتار
ملزم علی رضا نقوی کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرپرغاصبانہ قبضے کو2 سال مکمل۔ وادی میں مکمل ہڑتال
مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے،بھارتی فوج نے جگہ جگہ ناکے لگا لیے۔
مزید پڑھیئےمشتعل افراد کا مندر پر حملہ ۔فیس بک پرلائیو دکھایا جاتا رہا
وزیر اعظم آفس نے واقعے کا نوٹس لے کر سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کا ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ سیل کر دیا گیا
ملحقہ علاقوں میں چار کورونا کیسز سامنے آئے تو گلی کو پالیسی کے مطابق اسمارٹ لاک ڈائون کے تحت سیل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی کو نااہل قرار دیدیا
محکمہ تعلیم کو شرم آنی چاہیے بیوروکریسی کام نہیں کر سکتی تو گھر چلی جائے۔ جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےنورمقدم قتل کیس. ملزمان ریلیف کے مستحق نہیں۔ درخواست ضمانت مسترد
ملزمان نے سنگین نوعیت کے جرم میں معاونت کی,وقوعہ کے بعد شواہد چھپانے کی بھی کوشش کی گئی.
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی جبر جاری ہے۔ آرمی چیف
انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔خطے میں دیرپا امن و استحکام کے لیے تنازع کا حل ناگزیر ہے۔
مزید پڑھیئےبازیابی کے بعد چاروں بچیوں کا والدین کے پاس جانے سے انکار
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچیوں کو تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےتنویر الیاس نے سینئر وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
اس سے قبل میڈیا میں سردار تنویر الیاس خان کے وزیراعظم بننے کی خبریں گردش میں تھیں۔
مزید پڑھیئےMississippi Cbd Law – What You Shoud Know
It is the most anxious question Mississippi. South Carolina’s lack of a medical cannabis program means that residents will not have entry to CBD products derived from marijuana. That mentioned, state regulators have opened the doors for hemp-derived CBD products except Is Cbd Legal In Mississippi for meals and beverages. …
مزید پڑھیئےMississippi Cbd Law – What You Shoud Know
It is the most anxious question Mississippi. South Carolina’s lack of a medical cannabis program means that residents will not have entry to CBD products derived from marijuana. That mentioned, state regulators have opened the doors for hemp-derived CBD products except Is Cbd Legal In Mississippi for meals and beverages. …
مزید پڑھیئےMississippi Cbd Law – What You Shoud Know
It is the most anxious question Mississippi. South Carolina’s lack of a medical cannabis program means that residents will not have entry to CBD products derived from marijuana. That mentioned, state regulators have opened the doors for hemp-derived CBD products except Is Cbd Legal In Mississippi for meals and beverages. …
مزید پڑھیئےبھارتی ہاکی ٹیم نے 41 سال بعد تمغہ جیت لیامگر کانسی کا؟
بھارت نے جرمنی کو 4-5 سے شکست دیکر تمغہ جیتا،میچ انتہائی سنسنی خیز رہا۔
مزید پڑھیئےنذیرچوہان فیڈر سے دودھ نہیں پیتے جو گمراہ کر دیا۔راجا ریاض
کوئی زبردستی نہیں لایا تھا وہ اپنی مرضی سے گروپ میں آئے تھے۔ بیان پر ردعمل
مزید پڑھیئےافسران کوہرسطح پرپیشہ ورانہ مہارت پرتوجہ مرکوزرکھنی چاہیے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ اس حوالے سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران سے خطاب میں کہا کہ ابھرتے ہوئے چیلنجز کے تناظر میں افسران کو تازہ ترین صورت حال سے آگاہ رہنا چاہیے۔ آرمی …
مزید پڑھیئےافغانستان کی موجودہ صورتحال پرآج اہم اجلاس طلب
اجلاس میں افغانستان میں قیام امن اور پاکستان کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھیئےشہیداہلکاروں نےکراچی شہرمیں امن کی بحالی میں اہم کرداراداکیا،وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فرائض کی انجام دہی کے دوران 2355 شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے ہیرو ہیں اور ان شہدا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یوم شہدائے پولیس کے موقع پر …
مزید پڑھیئےاسرائیل کےساتھ’معاہدہ ابراہیم‘میں شامل ہونےکاکوئی ارادہ نہیں,سعودی وزیرخارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ’معاہدہ ابراہیم‘ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس کے ساتھ تعلقات قائم کریں گے۔ اس حوالے سے شہزادہ فیصل نے کہا کہ سعودی عرب کا موقف واضح ہے کہ فلسطینی ریاست …
مزید پڑھیئےبفرزون میں فائرنگ سے سے2 افرادجاں بحق
منی چینجر کی وین بینک سے کیش لے کرآ رہی تھی کہ موٹر سائیکل سوارڈاکووں نے لوٹنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےنذیر چوہان کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان
جہانگیرترین کولیڈرمانالیکن وہ اس قابل نہیںہیں، میرا لیڈر صرف عمران خان ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےمیں آپ کا نوکر نہیں ہوں۔ فروغ نسیم اورمصدق ملک میں تلخ کلامی
فرو غ نسیم نے کہا کہ ایک سوال بار بار نہیں ہوگا جس پر مصدق ملک نے پوچھا کہ کیا آپ کمیٹی کے چیئرمین ہیں جو حکم دے رہے ہیں؟۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال۔پیپلزپارٹی کے 15رہنما لپیٹ میں آ گئے
ایف آئی اے کو ملزم کے فون سے پاکستان پیپلزپارٹی کے 15رہنماؤں سے رابطے کا ریکارڈ ملا ہے جس پر ایف آئی اے کے سائبر سرکل نے ان رہنماؤں کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ۔خوف و ہراس پھیل گیا
زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 159کلو میٹرتھی۔
مزید پڑھیئےافغان وزیر دفاع کے گھر پرحملہ۔ 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
5 طالبان جنگجو شدید فائرنگ کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے جو لڑائی میں مارے گئے۔
مزید پڑھیئے’ارطغرل غازی‘کے ماموں کا کرادار ادا کرنے والے اداکار انتقال کرگئے
62 سالہ اداکار حسین اوزے نے ڈرامے میں’ارطغرل‘ کے ماموں کا کردار ادا کیا تھا۔۔
مزید پڑھیئےٹی 20رینکنگ ڈیوڈ میلان نے بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی
بابر اعظم دوسری اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی دوسری پوزیشن سے پانچویں پوزیشن پرآگئے۔
مزید پڑھیئے