بھاری مقدار میں ہیروئن۔ چرس اور افیون برآمد کرلی۔اینٹی نارکوٹکس فورس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کیا فُل کورٹ پر عدالت کو اپنے آپ سے خوف ہے؟ خالد مقبول صدیقی
جسٹس (ر) گلزار احمد کہتے تھے کہ شہر کی آبادی تین کروڑ سے زیادہ ہے، رہنما ایم کیو ایم
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں مسکراتے چہرے والے بچھڑے کی پیدائش
بچھڑے کی کمر پر ہنسنے والی سمائلی ہونے کی وجہ سےاسے لوگ ’ہیپی‘ کے نام سے پکار رہے ہیں
مزید پڑھیئےنوازشریف کی پریس کانفرنس پر فواد چوہدری کا ردعمل آگیا
نواز شریف کے بھائی کی حکومت سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی بدولت ہی قائم ہوئی،پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےگیس کمپنیاں 75 سال سے بلوچستان کا استحصال کر رہی ہیں،بزنجو
ہم گیس بند کرنے کا اختیار رکھنے کے باوجود اس حد تک جانا نہیں چاہتے،وزیراعلیٰ بلوچستان
مزید پڑھیئےاسرائیل کی فلسطینیوں کےفٹبال میچ کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ
فلسطینی فٹبال کھلاڑیوں اور شائقین کو دم گھٹنے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا،3افراد کی حالت نازک
مزید پڑھیئےنیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،میاں بیوی سمیت 3افراد جاں بحق
سیسی ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین اور ٹریلر کے درمیان تصادم،حادثے میں نصف درجن افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےفل بینچ بھی بن جائے ہمیں فرق نہیں پڑتا،عمران خان
ن لیگ عدلیہ تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،چوہدری پرویز الہیٰ
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد
ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں
مزید پڑھیئےمشق کے دوران رسی ٹوٹ گئی،2بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کر ہلاک
ریاست مغربی بنگال میں بھارتی فوجی اہلکار رسی سے لٹک کر دریا پار کرنے کی مشق کر رہے تھے
مزید پڑھیئےبھارت ایشیا کپ نہ بھی کھیلے تو فرق نہیں پڑے گا، نجم سیٹھی
بھارت کا پاکستان آنا سیاسی مسئلہ ہے تو پاکستان کا بھی ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچین سے 2 ارب ڈالرز کی رقم رول اوور ہوگئی،اسحاق ڈار
پاکستان کا چین کے ساتھ سیف ڈپازٹ اور کمرشل بینکس سے بزنس ہے،وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےشام پر اسرائیلی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کا افسر جاں بحق
ایرانی میڈیا نے فوجی مشیر اورافسر میلاد حیدری کی ہلاکت کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےعدالتی حکم میں لاہور میں کاروباری اوقات کار تبدیل
ڈپٹی کمشنر نے شہر میں کاروباری اوقات کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےپیٹرول،ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے،وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےسوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2اورزیرزمین گہرائی 198کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےسوات میں لاپتہ نوجوان کی لاش اگلے روز دریاکنارے سے ملی
20 سالہ عرفان گزشتہ رات نماز عشا کے لئے گھر سے نکلا تھا اس کے بعد لاپتہ ہوگیا
مزید پڑھیئےسربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت،تعلقات متاثر نہیں ہوں گے،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان کا پاکستان کے فیصلے پر اظہار افسوس
مزید پڑھیئےپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ دکاندارہلاک
دیال سنگھ پشاور کے محلہ جوگن شاہ کے رہائشی تھےاوراپنی پنساری کی دکان چلاتے تھے
مزید پڑھیئےمردان میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ،ایک دہشتگردہلاک،اہلکارشہید
جہانگیرآباد کے علاقے میں چھاپے کے دوران دہشت گردوں اور سی ڈی ٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
مزید پڑھیئےانتخابات سے متعلق کیس پر فل کورٹ بنایا جائے،نوازشریف کا مطالبہ
ثاقب نثار اور دیگر ریٹائرڈ جج قوم کو بتائیں کہ مجھے کیوں نکالا گیا،لندن میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمہنگائی مزید بڑھے گی،حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجادی
فروری 2023 میں مہنگائی 31.5 فیصد رہی، مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ہفتہ وار مہنگائی پہلے ہی 46 فیصد کی بلند سطح پر پہنچ چکی ہے،وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ
مزید پڑھیئےدہشتگردوں سے جھڑپ میں شہیدسپاہی کی نماز جنازہ ادا
29سالہ سپاہی ارشاداللہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں جام شہادت نوش کیا تھا
مزید پڑھیئےحکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب
وزیراعظم کے زیرصدارت اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہوں گے،ذرائع
مزید پڑھیئےجاپانی وزیراعظم کی اپنے گھر مسلم سفیروں کو دعوت افطار
فومیو کشیداکے اہل خانہ نے مہمانوں کا استقبال کیا،پاکستان کی نمائندگی سفیر رضا بشیر تارڑ نے کی
مزید پڑھیئےکراچی میں راشن تقسیم کےدوران جاں افراد کی تعداد 11 ہوگئی
8خواتین ،3بچے شامل، 7افراد گرفتار، فیکٹری سیل ،چیف سیکریٹری سندھ نے کمشنر کراچی سے واقعے پر رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےبھارت میں مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹ گیا، 35 ہلاک
شری بالیشور مہادیو جھولے لال مندر میں ایک کنویں پر چھت بنی ہوئی تھی جو عقیدت مندوں کے بوجھ سے دب کر ٹوٹ گئی
مزید پڑھیئےجیل میں قید نوجوت سنگھ سدھو بارے بڑی خبر آگئی
مشرقی پنجاب کی کانگریس کے سرکردہ رہنما نوجوت سنگھ سدھوکو سپریم کورٹ نے ایک سال کی سزا سنائی تھی
مزید پڑھیئےکراچی،راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے10 افراد جاں بحق
بہت سے افراد بےہوش بھی ہوگئے جنھیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں زیر علاج کچھ افراد کی حالت نازک ہے۔
مزید پڑھیئےنون لیگ چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے ، عمران خان
پوری قوم آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے دفاع کیلیے سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos