مسئلہ کشمیر پاکستان اوربھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ ہے۔کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں بارش رُکنے کے بعد بھی کئی علاقوں میں بجلی بند
مہران ٹائون سکٹر6ایف میں گزشتہ رات سے بجلی بند، پی آئی بی کالونی میں گزشتہ 13 گھنٹے سے فراہمی معطل
مزید پڑھیئےملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اس سے قبل پیٹرول کی سب سے زیادہ قیمت یکم اگست 2019کو 117روپے 83 پیسے تھی۔
مزید پڑھیئےداسو حادثہ۔ وزیر اعظم عمران خان کا چینی ہم منصب سے رابطہ
وزیرا عظم نے چینی ہم منصب کو حادثے کی جامع تحقیقات کی یقین دہانی بھی کرائی۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینکوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
عید کے موقع پر بینک 22 جولائی بروز منگل سے 24 جولائی بروز جمعرات تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا
دونوں ٹیمیں گزشتہ روز نوٹنگھم پہنچ گئیں تھیں جہاں انہوں نے آج فیلڈنگ، باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی۔
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ کا تحفہ ۔حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ،نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے کے بعد سے ہوگا۔ 116.
مزید پڑھیئےداسو بس دھماکا دہشتگردی تھا۔ فواد چوہدری
ابتدائی تحقیقات میں دھماکا خیز مواد کے شواہد ملے ہیں۔ا.وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےصدر مملکت عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرکا دورہ
آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں صدر مملکت عارف علوی کو مجموعی قومی سلامتی بشمول افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیئے262میں سے 82 پائلٹوں کے لائسنس جعلی تھے ۔انکشاف
ان لوگوں کے خلاف کیا ایکشن ہوا جو اس کیس میں ملوث تھے۔ سینیٹر عون عباسی
مزید پڑھیئےدالبندین میں طوفانی بارش. پاک ایران ریلوے ٹریک 21 مقامات پر متاثر
بارش کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت 160 روپے فی کلو سے تجاوزکر گئی
ایل پی جی کی قیمت میی 5 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔عرفان کھوکھر
مزید پڑھیئےکورنگی میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام۔ایک ڈاکو ہلاک،باقی فرار
ایک بینک میں 4 ڈاکو داخل ہوئے تھے، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےکشمیر بیچنے کے بعد عمران خان نے مکمل خاموشی اختیار کرلی۔مریم نواز
نوازشریف کو جیل میں قتل کرنے کی سازش کی گئی۔آزاد کشمیرمیں انتخابی جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئے’’بلاول بھٹو کے نام پر غیرقانونی تعمیرات سے 25 کروڑ روپے وصول‘‘
یونس میمن کے فرنٹ مین اور رائو انوار کے دست راست فاروق نے جمشید ٹائون II کا پوش علاقہ کنٹرول میں لے رکھا ہے-
مزید پڑھیئےافغانستان میں امن خطے کے لیے ضروری ہے۔وزیراعظم
پاکستان افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئے گا ۔خطاب
مزید پڑھیئےدلی کے ساتھ مذاکرات کا راستہ سری نگر سے جاتا ہے۔ شاہ محمودقریشی
پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا افغانستان کے مسئلے پر خصوصی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
مجوزہ کانفرنس میں حامد کرزئی سمیت اہم ترین افغان قیادت کو شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں عید الاضحیٰ کی صرف ایک چھٹی دینے کا اعلان
صرف21 جولائی کو عید کے روز ایک دن کے لیے سرکاری تعطیل ہو گی۔ نوٹی فیکیشن جاری
مزید پڑھیئےکراچی میں آج اورکل بھی گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
شہرِ قائد میں معتدل درجے کی بارش کا امکان ہے، کہیں کہیں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات
مزید پڑھیئےبرسات کے موسم میں بیماریوں سے کیسے بچنا چاہیے؟
مون سون موسم کے دوران پیدا ہونے والی بیماریوں میں “سیزنل انفلوائنزا” یعنی کہ موسمی زکام، ملیریا، ٹائیفائیڈ، ڈینگی بخار، ہیضہ اور ہیپاٹائٹس اے (پیلا یرقان) سرفہرست ہیں۔
مزید پڑھیئےدبئی جانے والے پاکستانیوں کیلیے کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار
پاکستان سے متحدہ عرب امارات کا سفرکرنے والوں کواس شرط سے آگاہ کر دیا جائے۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی جاسوس خاتون کی طبیعت ناساز۔ہسپتال منتقل
مختلف امراض کا شکار خاتون کے علاج کے لیے شعبہ گائنی اور میڈیسن کے ڈاکٹرز کے صلاح مشورے جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےقربانی کے احکام و مسائل
رقم بھیج کر دوسرے ممالک میں قربانی کرنا درست ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے
پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارت، اقتصادی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہو گی۔
مزید پڑھیئےنیو یارک پراپرٹی کیس میں آصف زرداری سے کل تک جواب طلب
سوالنامے کا تفصیلی جواب 16 جولائی کو جمع کرائیں ۔نیب کا نوٹس
مزید پڑھیئےیوسف رضا گیلانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا
الیکشن کمیشن نے نااہلی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن عالیہ حمزہ کی درخواست بحال کر دی ۔
مزید پڑھیئےباب دوستی پر طالبان قبضے کے بعد پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی بند
پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں جب کہ پیدل آمد و رفت بھی نہیں ہو رہی ۔لیویز حکام
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا سے مزید 47جاں بحق ہو گئے
گزشتہ 24گھنٹوں میں دوہزار 545نئے کیسز سامنے آگئے۔
مزید پڑھیئے13جنوری2018کو قتل ہونےوالےانتظارقتل کیس کافیصلہ30جولائی کوسنایاجائےگا
اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان انتظار کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ فریقین کے وکلاء کے حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا۔ اس حوالے سے عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتظار قتل کیس کا فیصلہ 30 جولائی کو …
مزید پڑھیئے