کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2016 کو چمن سے گرفتار کیا تھا، پاکستانی عدالت نے کلببھوشن کو سزائے موت سنائی تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں پہلی بار ہیماٹولوجی آٹومیشن سسٹم متعارف
خون کے خود کار تجزیے کا نظام ڈاؤ یونیورسٹی میں نصب-ایک ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے
مزید پڑھیئےسانحہ بلدیہ میں فریقین کو نقول فراہمی کا حکم
متحدہ کارکنوں نے سزاؤں کیخلاف اپیلیں کی تھیں-سماعت 28 مارچ تک ملتوی
مزید پڑھیئےگھر میں آتشزدگی سےماں،2بیٹوں اوربیٹی کی موت وحشیانہ قتل کی واردات نکلی
ایبٹ آباد پولیس کے ہاتھوں سفاک قاتل گرفتار۔پیسے کے لالچ میں سگی پھپھی اور اس کے 3 بچوں کے قتل کے بعد ثبوت مٹانے کیلئے ان کے گھر کو آگ لگا دی تھی
مزید پڑھیئےبلوچ یوم ثقافت پر منعقدہ تقریب میں اماراتی قونصل جنرل کی خصوصی شرکت
بلوچ بہن بھائیوں کو ثقافتی دن پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے ڈھیروں نیک خواہشات و مبارک باد قبول ہو۔قونصل جنرلبخیت عتیق الرومیتی کا تہنیتی پیغام
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے ڈیل کے باوجودڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا،مفتاح
دوست ملک پاکستان سے بدظن ہوگئے کہ پاکستان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےاٹلی اورلیبیاکے کشتی حادثات میں 9پاکستانی جاں بحق ہوئے،دفترخارجہ
جاں بحق پاکستانیوں کی میتوں کی وطن واپسی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں،ترجمان
مزید پڑھیئےآزادکشمیربلدیاتی انتخابات:پی ٹی آئی نے میدان مار لیا
غیرحتمی نتائج کے مطابق پانچ میں سے تین میونسپل کارپوریشنز میں پی ٹی آئی کامیاب رہی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے فتح چھین لی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 149 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ اوور میں 7 وکٹوں پر صرف 131رنز بناسکی
مزید پڑھیئےکراچی میں کار پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ کشمیر روڈ پر کشمیر کمپلیکس کے قریب پیش آیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے پی ٹی آئی کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی،راناثنا
تحریک انصاف کے حامی مجرم بھگوڑوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی،وزیرداخلہ کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےروس سے 50ہزارمیٹرک ٹن گندم لانے والا جہاز گوادرپہنچ گیا
9 جہازوں میں سے یہ پہلا جہاز ہے جو روس سے گندم لےکر گوادر پہنچا ، مزید 8 آئندہ دنوں میں گوادر پہنچیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان نے آئی ایف ایم کو پیشگی اقدامات سے آگاہ کردیا
تین میں سے 4 نکات پر عمل درآمد سے متعلق آئی ایم ایف کوبتادیاگیا،آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے سے قبل ہی متعدد شرائط پوری کرنے کیلئے دباؤ ڈالا تھا
مزید پڑھیئےیومیہ اجرت پر اساتذہ کی بھرتی مجرمانہ عمل ہے،عرفان صدیقی
یہ امر دکھ کا باعث ہے کہ کچھ اساتذہ 15 برسوں سے مناسب معاوضے کے بغیر یومیہ اجرت پر خدمات انجام دے رہے ہیں
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:لاہورقلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 149 رنز کا ہدف دیدیا
لاہور کی پوری ٹیم 19.1اوورز میں 148 بنا کر آل آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں خواجہ سرا لٹ گئے،ڈاکوؤں نے گھر کاصفایا کردیا
پانچ نا معلوم مسلح نقاب پوش گھر میں گھس آئےاور اسلحہ کی نوک پر ہمیں یرغمال بنا کرسامان لے گئے،خواجہ سرا الیاس
مزید پڑھیئےعمران خان کی بے رحمانہ لوٹ مارنے معیشت کو بدحال کردیا،مریم نواز
وہ لوگ جو تمہاری اس گندگی کو ختم کر رہے ہیں تم اپنا گند ان کے سر ڈال رہے ہو،عمران خان کی ٹوئٹ کا جواب
مزید پڑھیئےکرایوں میں اضافہ،بنگلادیش کیلئے حج کوٹہ پورا کرنا مشکل ہوگیا
جہاز کا کرایہ گزشتہ برس 1400 ڈالر تھا جبکہ اس سال یہ لگ بھگ 2000 ڈالر ہے
مزید پڑھیئےزرمبادلہ میں لگاتارتیسرے ہفتے اضافہ ،ذخائر3.81ارب ڈالر ہوگئے
ذخائر میں موجودہ اضافہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے 556 ملین ڈالر قرض ملنے کے بعد ہوا
مزید پڑھیئےکفایت شعاری مہم: جون 2024 تک سرکاری گاڑیاں خریدنے پرپابندی
سرکاری اجلاسوں میں سنگل ڈش کی اجازت ہوگی، حکومتی میٹنگز میں چائے اور بسکٹس سے تواضع کی جائے گی،وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےادویات کا بحران شدید ہوگیا، فارما انڈسٹری بند ہونے کا خدشہ
ایل سیز نہ کھولنے اور ڈالرز کے بڑھتے ریٹس کے باعث دوائیں نہیں بناسکتے، فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےنادرا نے شہریوں کے ڈیٹا کی حفاظت کیلئے نئی سروس متعارف کرادی
”اجازت آپ کی“ کے نام سے نئی سروس کے ذریعے شہریوں کو ذاتی معلومات محفوظ رکھنے میں مدد ملے گی
مزید پڑھیئےلاہور میں عافیہ صدیقی کی سالگرہ کی تقریب ،رہائی کا مطالبہ
پریس کلب کے سامنے کیک کاٹا گیا، رہائی میں دلچسپی نہ لینے پر حکومتِ پاکستان پر کڑی تنقید کی
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا ریکارڈ توڑ اضافہ
عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےامریکا کا خیبرپختونخواپولیس کو جدید ہتھیارفراہم کرنے کا وعدہ
امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی قیادت میں وفد کی آئی جی خیبرپختونخوا سے سینٹرل پولیس آفس پشاور میں ملاقات
مزید پڑھیئےقرض دینے والے ممالک پاکستان کی مدد کریں ،چین
بیجنگ نے پاکستان میں معاشی بحران کی وجہ ترقی یافتہ ملکوں کی سخت معاشی پالیسیوں کو قرار دے دیا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات
ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور، قومی سلامتی کے امور پر بھی اظہار خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں اہم ملاقاتیں،وکلا سے مشاورت
وکلا برادری کے ساتھ مل کر آئین پاکستان کے تحفظ اور بقا کی جدوجہد جاری رکھوں گا۔ بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیئےٹماٹر اور کھیرے دستیاب نہیں تو عوام شلجم کھائیں،برطانوی وزیر
انگلینڈ میں ان دنوں پھل اور سبزیوں کی شدید قلت ہے،بڑے سپرا سٹورز بھی سلاد کیلیے ٹماٹر اور کھیرے بہت کم مقدار میں دے رہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا، شرح سود میں 3 فیصد اضافہ
فروری میں افراط زر بڑھ کر 31.5فیصد ہوگئی، شہروں میں مہنگائی کی شرح 17.1فیصد رہی،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos