مردم شماری کرنے والا عملہ ٹیبلیٹس 11 اپریل کو واپس کرنا شروع کرے گا ۔وفاقی حکومت نے مراسلہ جاری کردیا ،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مریم اورنگزیب نے بھی چیف جسٹس سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
الیکشن کے وہ فیصلے جو مسلط کرائے جائیں وہ ناقابل قبول ہیں، 4 ججز کے فیصلے سے پٹیشن مسترد ہوچکی
مزید پڑھیئےاسد عمر ممنوع فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلب
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو ایف آئی اے لاہور آفس میں 14 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےدرپردہ اہداف کی آڑ میں قومی اداروں کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ مسترد
قومی سلامتی کونسل نے دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی۔ملک دشمنوں کے عزائم ناکام بنانے کا اعلان
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمینٹری پینل کا اعلان
مارک بوچر ون اور لیزا ون ڈے جب کہ کائل ملز صرف ٹی 20 سیریزکے لیے دستیاب ہونگے، زینب عباس سیریز میں پریزینٹر کے فرائض انجام دیں گے۔
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ کا تمام سکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان
حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت کے موقع پر تمام سرکاری و نجی سکولوں اور کالجوں میں بروز بدھ 12 اپریل یعنی 21 رمضان المبارک کو تعطیل ہوگی
مزید پڑھیئےمریدکے،بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق
مسافر بس شاہدرہ سے نارنگ منڈی جارہی تھی، جاں بحق ہونیوالے موٹرسائیکل سوار دونوں ماما بھانجا تھے۔
مزید پڑھیئےسعودی ترقیاتی فنڈ کا مہمند ڈیم کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرض
سلطان عبدالرحمن المرشد اور وفاقی سیکرٹری اقتصادی امور کاظم نیاز نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کئے۔
مزید پڑھیئےنسیم شاہ کا اروشی سے متعلق دلچسپ بیان کی ویڈیو وائرل
بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جبکہ صارفین اپنے دلچسپ تبصر بھی کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےصوابی میں دہشتگردوں کا حملہ ، اے ایس آئی شہید
دہشتگرد نے یارحسین روڈ پر گاڑی میں موجود پولیس والوں کو نشانہ بنایا، دو نوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ
10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار 985 روپے ہوگیا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 2008 ڈالر فی اونس ہے۔
مزید پڑھیئےسوات میں بیوی کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی
ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ شہزاداخونزادہ نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنادیا
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئےٹیم مینجمنٹ کا اعلان
گرانٹ بریڈ برن ہیڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، عبدالرحمن ٹیم کے معاون کوچ، اینڈریو پیوٹیک بیٹنگ کوچ جبکہ عمر گل باولنگ کوچ ہوں گے
مزید پڑھیئےپاکستان میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی پالیسی چلتی ہے، سراج الحق
کوئی ملک آئی ایم ایف اور قرضوں کی بنیاد پر ترقی نہیں کرتا۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرض دار ملک گدھوں کی طرح ہانکے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےلنڈی کوتل میں ہائی روف کھائی میں جا گری،10 مسافر زخمی
لنڈی کوتل ہائی روف ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے گئے ہیں
مزید پڑھیئےمریم نوازکا چیف جسٹس کے استعفے کا مطالبہ
اختیارات کے غلط استعمال نے سپریم کورٹ میں بغاوت جیسی صورتحال کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس عطا بندیال کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
انتخابات ازخود نوٹس سے سپریم کورٹ متنازع بنی، زبان زدعام ہے کہ چیف جسٹس نے عدلیہ میں گروپنگ قائم کر رکھی ہے۔ شکایت کنندہ
مزید پڑھیئےبھارت کے نامور یوٹیوبرنے اسلام قبول کرلیا
پرم جوت سنگھ کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے ہے جو پہلے سکھ مذہب کے پیروکار تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے سوا دیگر پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں پیش
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد، اسلم اقبال اور محمودالرشید جے آئی ٹی میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف رہنما نے حکومت کو بڑی آفر کر دی
وزیر اعظم اگر مذاکرات چاہتے ہیں تو باقاعدہ اعلان کریں ہم مل بیٹھ کر معاملات طے کرنے کو تیار ہیں۔ اسد قیصر
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم
وزیر خزانہ نے شرکا کو آئی ایم ایف سے مذاکرات اور دوست ممالک کے وعدوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے آٹا تقسیم کی تشہیر پر پابندی لگا دی
تقسیم کےعمل کی کوئی خبر، میڈیا اور پریس پر جاری نہ کی جائے۔ تفصیلی فیصلہ جاری
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپورکیخلاف اسلام آباد میں دہشتگردی کا مقدمہ درج
ملزمان نے اسلام آباد کی نجی سوسائٹی میں اسلحے اور بندے جمع کرنے کا کہا ۔
مزید پڑھیئےبھاشا ڈیم منصوبہ،بارودی مواد پھٹنے سے4 افراد جاں بحق
زخمیوں کی تعداد بھی 8 بتائی جارہی ہے جو شدید زخمی حالت میں ہیں۔
مزید پڑھیئےانتخابات التوا کیس،از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا،جسٹس اطہر من اللہ
تحریک انصاف کی درخواست پر کارروائی شروع کرنا قبل از وقت تھی، جس انداز سے کارروائی ہوئی اس سے عدالت سیاسی تنازعات کا شکار ہوئی۔اختلافی نوٹ
مزید پڑھیئےچینی کمپنی کا مقامی باشندوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان
مرکزی کنٹریکٹر پاور چائنہ نے گلگت بلتستان میں مقامی باشندوں کیلیے 190 ملازمتوں کا اعلان کیا ہے ۔
مزید پڑھیئےانڈونیشین جوڑے کا خانہ کعبہ کے سامنے نکاح، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں انڈونیشین جوڑے کو مسجدالحرام کے مطاف میں نکاح کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےعبدالرحمن کھیتران پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
عبدالرحمن کھیتران پر بی بی گراں ناز اور بچوں کے اغوا کے علاوہ ایک خاتون سمیت 3 افراد کے قتل کا الزام ہے
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی قرارداد کے بعد پہلا امتحان اسحاق ڈارکا ہو گا
عدالتی احکامات کے تحت پیر تک وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو21ارب روپے فراہم کرنے ہیں- حکم عدولی پر تین رکنی بنچ کے سامنے جوابدہ ہونا ہوگا-رپورٹ
مزید پڑھیئےعید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت
درخت کاٹنے کی اجازت دینے والے افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos