ملک میں مزید دو ہزار463 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مولانا فضل الرحمٰن نے ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
نااہل اور ناجائز حکمرانوں کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔محمد علی درانی کو بتا دیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے پاسپورٹ سے متعلق قانونی مشاورت
سابق وزیراعظم پاسپورٹ کی تجدید کیلیے پاکستانی ہائی کمیشن میں درخواست نہیں دیں گے-
مزید پڑھیئےکنگنا رناوت کے گھر میں جوتوں کا انبار کیوں ہے؟
'جب سے میں گھرآئی ہوں تب سے صرف صفائی ہی کر رہی ہوں۔کنگنا رناوت
مزید پڑھیئےبھلے ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں،نیب کے سامنے پیش نہیں ہونگے۔عبدالغفور حیدری
مولانا فضل الرحمن کی زندگی کھلی کتاب ہے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےیورپی یونین سے علیحدگی۔برطانوی وزیراعظم کے والد کا فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان
اسٹینلے پیٹرک جانسن یورپین پارلیمنٹ کے ممبر بھی رہ چکے ہیں اورانہوں نے یورپی یونین سے علیحدگی کی مخالفت میں ووٹ دیا تھا۔
مزید پڑھیئےشہری کی عدم بازیابی پرعدالتی تاریخ کاسب سے بڑا جرمانہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری دفاع ، ایس پی انویسٹیگیشن اورایس ایچ او گولڑہ پرایک کروڑ روپے جرمانہ کیا۔
مزید پڑھیئےمسلمان دشمنی میں مودی حکومت پاگل ہو گئی۔آسام میں مدارس ختم کرنے کا بل…
کانگریس سمیت آل انڈیا ڈیموکریٹک موومنٹ نے بل کی مخالفت کی اوراسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیئے2021 میں پاکستان میں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا۔وزیراعظم
سال نو کے دو اہداف مقرر کرلیے جن میں صحت کی مفت سہولیات اور بھوک مٹاؤ پرگرام شامل ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھولنے کا فیصلہ نہ ہو سکا
وزارت صحت کی تجاویزکے بغیر تعلیمی ادارے نہیں کھول سکتے ۔وزیر تعلیم شفقت محمود
مزید پڑھیئےحکومت کامزیدمسلط رہنا پاکستان کی تباہی ہے۔مولانا فضل الرحمن
مذاکرات اسی شرط پر ہوسکتے ہیں کہ وزیر اعظم مستعفی ہوکرانتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنیب کا کمال۔ برطانوی عدالت کا پاکستان کو ساڑھے4 ارب روپے جرمانہ ادا کرنے…
لندن کی ہائی کورٹ کی ادائیگی کے لیے دی گئی مہلت جمعرات 31 دسمبر کو ختم ہوچکی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما دو جوان بیٹوں اور محافظ سمیت قتل
ملک خالد خان بیٹوں نوید خالد، یاسر خالد اور محافظ خالد کے ہمراہ گاڑی میں جا رہے تھے،مسلح افراد نے گاڑی پراندھا دھند فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےمحمد علی درانی کی فضل الرحمٰن سے ملاقات
محمد علی درانی نے چند روز قبل مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے بھی ملاقات کی تھی
مزید پڑھیئےتھر میں مزید 5 بچے انتقال کرگئے
غذائیت کی کمی اور دیگر بیماریاں وجہ بنیں، رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 64 ہوگئی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کا ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اصولی فیصلہ
پیپلز پارٹی سینیٹ الیکشن کے فیصلے پر قائم رہی تو ن لیگ بھی غور کرے گی،ذرائع
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، امتیاز شیخ
پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہو تو سمجھ لیں وزیراعظم چور ہے، وزیرتوانائی سندھ
مزید پڑھیئےعدالت کا کرپشن کیسز کا سامنا کرنیوالے سرکاری افسروں کو عہدوں سے ہٹانے کا…
سندھ ہائیکورٹ کا ایسے تمام افسروں کے خلاف جلد محکمانہ کارروائی مکمل کرنے کا بھی حکم، آئندہ سماعت پر چیف سیکریٹری سندھ سے وضاحت طلب کرلی
مزید پڑھیئےحکومت اور اپوزیشن کو ملکی مفاد میں اکھٹے ہونا چاہیے، چوہدری شجاعت
حکومتی نمائندے ہر بات کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائیں بلکہ معاملات سلجھانے میں پہل کریں، سابق وزیر اعظم
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے بعد پی ٹی آئی کا وفد بھی ایم کیو ایم مرکز پہنچ…
کابینہ نے غیر آئینی قدم نہیں اٹھایا،کابینہ کی جس کمیٹی میں مردم شماری سے متعلق فیصلہ ہوا اس میں متحدہ کا وزیر موجود تھا، فردوس شمیم نقوی
مزید پڑھیئےالیکٹرک کاروں کے لیے رجسٹریشن فیس سے استثنٰی کی منظوری
اقدام کا مقصد ملک میں ماحول دوست الیکٹرک کاروں کو فروغ دینا ہے،کابینہ ڈویژن
مزید پڑھیئےانڈوں کی قیمت میں اضافہ حکومتی نااہلی کے باعث ہوا،ایگری فورم
صوبوں کے اندر بیٹھی افسر شاہی پر وزرا کا کنٹرول نہیں ہے اور چیک اینڈ بیلنس نظام فعال نہیں ہے، ابراہیم مغل
مزید پڑھیئےنیو ائیر نائٹ: 20 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل، مری مکمل جام
سیاحوں کی سہولت کے لیے ٹریفک پولیس کی اضافی نفری کی ڈیوٹی لگادی گئی ہے،ٹریفک پولیس
مزید پڑھیئےنئی جاپانی گاڑی بطور جنریٹر استعمال ہوسکے گی
جاپان کی مشہور کار مینوفیکچرنگ کمپنی ٹویوٹا نے متعارف کرائی،اس چھوٹی سی گاڑی میں صرف دو افراد ہی سفر کر سکیں گے
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت اور کسانوں کے مذاکرات کے تمام 6 دور بے نتیجہ
مذاکرات کا اگلا دور 4 جنوری کو ہوگا، کیرالہ اسمبلی میں تین زرعی قوانین کے خلاف قرارداد منظور، حکومت سے کسانوں کے حقیقی خدشات کو سننے اور متنازعہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےپاکستانی کوہ پیما اسد میمن نئے ریکارڈ کے لیے پرعزم
اسد میمن فروری میں افریقا کی سب سے بلند چوٹی کیلی ماؤنٹ کیلی منجیرو کو سر کریں گے
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا پولیس رولز میں اصلاحات کا فیصلہ
اصلاحا ت سے جیلوں میں انڈر ٹرائل قیدیوں کی تعداد اور عدالتوں پر بوجھ بھی کم کیا جاسکے گا، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےسال2020: کروناسے کئی شعبے مفلوج، میوزک انڈسٹری پھلتی پھولتی رہی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کم از کم 6 ماہ تک مکمل طور پر زندگی مفلوج ، کورونا کا خوف طاری رہا، لوگوں نے ذہنی سکون حاصل کرنے کیلیے موسیقی کا سہارا لیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے وزیرسبطین خان کے خلاف نیب ریفرنس دائر
سبطین خان نے بطوروزیرمنرل اینڈ مائنز اختیارات سے تجاوزکیا
مزید پڑھیئےکورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ
سال 2020کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت میں 2ارب 32کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئے