آل راؤنڈر 2020 سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں تجویز پر عملدرآمد ہوسکتا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پٹیالا جیل سے رہا
بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس سدھو کو 34 برس پرانے حادثے کے کیس میں ایک برس جیل کی سزا سنائی تھی اس حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھا
مزید پڑھیئےعمران خان کے بیان پر مریم اورنگزیب کا ردعمل آ گیا
نوجوانوں اور عوام سے جھوٹ بولا، فراڈ کیا اور دھوکہ دیا، نالائق نے اپنی حکومتیں خود گرائیں ، جن سہولت کاروں کے تسلیوں پر اسمبلیاں توڑیں
مزید پڑھیئےحکومت عدلیہ محاذ آرائی اورججوں کی تقسیم طوفان کاپیش خیمہ؟ سجاد عباسی
صورتحال 90 کی دھائی کی جانب بڑھنے لگی ۔چیف جسٹس کا ازخود نوٹس کا اختیار تنازعےکا بڑا سبب بنا۔جج صاحبان کی بینچ سے علیحدگی نےتقسیم گہری کردی
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا کل سے آغاز
پہلے مرحلے میں لاہور کے تین ٹی 20 میچز کے ٹکٹوں کی فروخت ہو گی، راولپنڈی اور کراچی کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف رمضان کا آخری عشرہ کہاں گزاریں گے؟
نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی گلالئی پارٹی کا نام تبدیل ،نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےشکست کے ڈر سے یہ عدالتی فیصلہ نہيں مان رہے،عمران خان
یہی جج صاحبان ہمارے خلاف بھی فیصلہ دے چکے ہيں، ڈرہےیہ اکتوبرمیں بھی الیکشن نہیں کرائیں گے،۔وڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے بھی ایک ہی روز انتخابات کی حمایت کردی
دو صوبوں میں الیکشن مسائل کا حل نہیں، نتائج کو تسلیم نہیں کیا جائے گا،سراج الحق
مزید پڑھیئےنیٹو میں گھسنے کی بھارتی خواہش دم توڑ گئی
انڈو پیسفیک اور ایشیا پیسیفک میں کسی کو رکنیت دینے کیلئے نہیں سوچ رہے ، یہ صرف یورپی اٹلانٹک فوجی اتحاد ہے،عہدیدار
مزید پڑھیئےوزیرآبادکی عدالت میں جج کے سامنے ملزم کا قتل
فائرنگ کے بعد ملزم نے ہاتھ اُٹھا کرخود پولیس کے حوالے کر دیا، ملزم وکیل کے بھیس میں عدالت آیا تھا
مزید پڑھیئےروس نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی،یوکرین کی مخالفت
روس کا سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔یوکرین
مزید پڑھیئےعوامی تحریک نے بھی انتخابی میدان میں اترنےکا فیصلہ کرلیا
تحریک انصاف کے طاہرالقادری کی جماعت سےرابطے، عوامی تحریک پی ٹی آئی پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں،میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسزکا مسجداقصیٰ پر دھاوا، مزاحمت پر فلسطینی شہید
26سالہ نوجوان نے خاتون کو اسرائیلی فورسز کے تشدد سے بچانے کی کوشش کی تھی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کے اجلاسوں،اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں،فوادچوہدری
مجرم وزیرِداخلہ، کٹھ پتلی وزیرِقانون اور کنیز وزیراطلاعات نے مقدمے کی سماعت سے پہلے ہی عدالت کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان کردیا،پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےبلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں لگنے والی آگ 12 گھنٹے بعد بجھادی گئی
کولنگ کاعمل جاری، فیکٹری سے دھویں کا اخراج زیادہ ہونے کے باعث فائر فائٹرز کو مشکلات کا سامنا رہا
مزید پڑھیئےغداری کے سرٹیفکیٹ کو تمغہ سمجھتے ہیں،خالد مقبول صدیقی
ہمارے بغیر صرف حکومت ہی نہیں بلکہ اپوزیشن بھی کمزور ہے، کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب
مزید پڑھیئےچیف جسٹس سمیت 3 ججز کے خلاف ریفرنس زیرغورہے،راناثنا
تینوں ججز کا ایک کافی لمبا ریکارڈ ہے کہ ایسے فیصلے دیے جو ن لیگ کے خلاف تھے،وزیرداخلہ رانا ثنااللہ
مزید پڑھیئےقاضی فائزکیخلاف کیوریٹو ریویو ریفرنس واپس لینے کی درخواست دائر
حکومت اس کیس کی پیروی کرنا نہیں چاہتی، مقدمہ واپس لینے کی اجازت دی جائے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےخالصتان تحریک کے رہنما کا خفیہ مقام سے وڈیو پیغام جاری
رب کی مہربانی سے پولیس کا بہت بڑا گھیراتوڑ کرنکلنے میں کامیاب ہوا، خدا ان سے کوئی بڑاکام لینا چاہتا ہے، امرت پال سنگھ
مزید پڑھیئےسندھ کی جامعات کا بیڑا غرق ہوچکا،صوبائی وزیرتعلیم
وہ وائس چانسلرز آگئے ہیں جن کو کبھی انتظامیہ کا تجربہ ہی نہیں رہا جن کو مالی انتظامات کا بھی نہیں پتا،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےالیکشن کی تاریخ پرعمران خان سےمذاکرات نہیں کریںگے،فضل الرحمان
چیف جسٹس صاحب اور ان کے ساتھ شریک دو معزز جج صاحبان کی جانبدارانہ روش نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےفل کورٹ کا راگ الیکشن سے بچنے کیلئے الاپا جا رہا ہے،پرویزالہیٰ
سپریم کورٹ کا حکم ماننے سے انکار کیا گیا تو شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں نااہل ہوں گے اور جیل جائیں گے،صدرپی ٹی آئی
مزید پڑھیئےراناثنااللہ نے عمران خان کے معاملے کو مس ہینڈل کیا،قادرمندوخیل
ن لیگ سے وزارت داخلہ اور وزارت خزانہ نہیں چل رہی تو کسی اور کے دے دیں،اچھا ہے نواز شریف نہ آئیں،انٹرویو
مزید پڑھیئےحجاب نہ کرنے پر بے رحمانہ کارروائی کریں گے،ایرانی چیف جسٹس
حجاب نہ کرنا ہماری اقدار سے دشمنی کے برابر ہے۔ چیف جسٹس غلام حسین محسنی
مزید پڑھیئے3رکنی بینچ پرعدم اعتماد،اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
4 رکنی اکثریتی فیصلے کو مانتے ہوئے موجودہ عدالتی کارروائی ختم کی جائے،چیف جسٹس اقلیت کے فیصلے کو اکثریت کے فیصلے پر مسلط کرنا چاہتے ہیں،اعلامیہ
مزید پڑھیئےمارچ میں مہنگائی کی شرح میں 3.72فیصد اضافہ ریکارڈ
مہنگائی کی مجموعی شرح 35.37 فیصد تک پہنچ گئی ہے،ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےلاہور میں سابق ایس پی گھر کے باہر قتل
ملت پارک کی حدود میں دو موٹر سائیکل سواروں نے سابق ایس پی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے،پولیس
مزید پڑھیئےمفتی عبدالقیوم کے قتل میں پولیس اہلکار ملوث نکلا
پولیس اہلکار محمد عتیق نےقتل کی سپاری دی، واردات سی سی ٹی وی پر براہ راست دیکھتا رہا
مزید پڑھیئےمفت آٹے نے سرگودھا میں بھی ایک جان لے لی
سرگودھا کا بزرگ شہری مفت آٹے کیلئے لائن میں کھڑا تھا کہ دل کا دورہ پڑ گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos