تازہ ترین

پاکستان نےبھارت کاایک اورجاسوس ڈرون مار گرایا ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 500 میٹر تک پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں مار گرایا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر …

مزید پڑھیئے

کیماڑی پورٹ ایریا کی حساس سڑک6 گھنٹے سے بند

ٹریفک پولیس سڑک سے  غائب ہے جس کے باعث عوام سخت  اذیت  میں مبتلا ہیں

شہر قائد کی بندرگاہ مفلوج ہوگئی ۔کیماڑی پورٹ ایریا کی سڑک پربدترین ٹریفک جام ۔نیٹی جیٹی سے کیماڑی کی طرف جانے والا روڈ 6 گھنٹے سے بند ہے ۔ روڈ پر ہزاروں کنٹینر، لوڈنگ ٹرک اور گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔جبکہ پورٹ ایریا کے اندر اور باہر سینکڑوں کنٹینر پھنس گئے …

مزید پڑھیئے

ایس ایس پی کورنگی اوردیگرپولیس افسران کی شہید ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی…

ایس ایس پی کورنگی نے باپ کا کرادار ادا کرتے ہوئے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھتے ہوئے شہید کی بیٹی کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

ایس ایس پی کورنگی شاہ نواز چاچڑ ، ڈی ایس پی لانڈھی ‘ایس ایچ او لانڈھی اور ایس ایچ او عوامی کالونی نے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہیڈ کانسٹیبل اصغر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی کورنگی شاہ نواز …

مزید پڑھیئے

چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی2جعلی پولیس اہلکارگرفتار

.گرفتار ہونے والے جعلی پولیس اہلکاروں میں نصیب اللہ ولد سید عبدل غنی اور خرم ولد عتیق الرحمن شامل ہیں۔

ایس ایچ اوچاکیواڑہ نے کاروائی کرتے ہوئے اپنے آپ کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار جعلی پولیس اہلکاروں کے قبضہ سے 2عدد پولیس بیجز،1عدد پولیس لائٹ٫ 1  عدد پولیس سائرن اور ایک پرائیویٹ گاڑی نمبر ADY-090سفید کلر کی کلٹس کار کو  قبضہ میں لے …

مزید پڑھیئے

خیرپورپولیس کی مرغوں کی لڑائی کروانے والے اکھاڑے پر کاروائی6 ملزمان گرفتار

ملزمان مور چاکرانی، خان محمد سولنگی، ضمیر حسین بروہی ،علی احمد سولنگی، تصور احمد سولنگی اور گل حسن سولنگی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

خیرپور پولیس نے  مرغوں کی لڑائی کروانے والے اکھاڑے پر کاروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے  مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ ایس ایس پی خیرپور امیر سعود مگسی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کنب …

مزید پڑھیئے

سائبر کرائم ونگ سکھرنےسلیکون سے بنےجعلی انگوٹھوں کےنشان استعمال کرنے والے گروہ کو گرفتار…

گرفتارملزمان میں ایچ بی ایل کا بزنس ڈویلپمنٹ افسر کاشف بھٹی، اویس مہر اور روہیت کمار شامل  ہے۔

رپورٹ:شرجیل مدنی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سکھر کی کارروائی،بے نظیر انکم اسپورٹ اور احساس پروگرام کے مستحقین کے لاکھوں روپے لوٹنے والے گروہ کے 3 افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ مستحقین کی رقم لوٹنے والے گروہ کے خلاف کارروائی ڈویژنل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی سکھر ڈویژن کی شکایت …

مزید پڑھیئے