چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توشہ خانہ کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال
عدالت نے چیئرمین عمران خان کو 18 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےالطاف حسین لندن ہائیکورٹ میں کیس ہار گئے
لندن میں موجود 6 پراپرٹیز میں بانی متحدہ کی رہائش گاہ اور سابقہ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلیے پھر لاہور پہنچ گئی
ق اسلام آباد پولیس ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر پر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی۔
مزید پڑھیئےٹیریان کیس،ہاں یا نہ کردیں معاملہ ختم ہو جائے گا،چیف جسٹس کے ریمارکس
درخواست ناقابل سماعت قرار دے بھی دیں تو یہ اگلے انتخابات میں آ جائیں گے۔چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےمریم نے پیپلز پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کردیا
پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستیں مانگی تھیں
مزید پڑھیئےپاک افغان سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر
شاداب خان (کپتان)،عبداللہ شفیق،اعظم خان، فہیم اشرف،افتخاراحمد، نسیم شاہ، صائم ایوب،شان مسعود،طیب طاہر،زمان خان،احسان اللہ، عمادوسیم، محمدحارث شامل
مزید پڑھیئےارسلان تاج دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجہلم ، گاڑی پر فائرنگ 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی
بھائی نے زمین کے تنازع پر ساتھیوں سے مل کر بھائی اور بھتیجوں کو فائرنگ کرکے مار ڈالا
مزید پڑھیئےجی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد آرہے تھے
مزید پڑھیئےعمران خان کی زیر قیادت ریلی کا آغاز، کارکن پرجوش
ریلی کی قیادت عمران خان خود کر رہے ہیں، وہ اپنی گاڑی میں سوار ہیں ۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ،ایف آئی اے نے فوادچوہدری کو طلب کرلیا
عدم پیشی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔ایف آئی اے نوٹس
مزید پڑھیئےنون لیگ کا پنجاب میں تمام نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ
مریم نواز نے پنجاب بھر میں امیدواروں کے چناو پر سفارشات نواز شریف کو ارسال کر دیں۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا 2002 سے پہلے کا توشہ خانہ ریکارڈ آج ہی پیش کرنے…
عدالت مکمل جائزہ لینے کے بعد حکم جاری کرے گی۔ یہ بھی دیکھیں گے کہ تحفے کس نے دیے ہیں۔جسٹس عاصم حفیظ
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع
عدالت نے پیمرا کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کردی۔سماعت 20 مارچ تک ملتوی
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کے قریبی ساتھی کے گھر سے نوٹوں کا ڈھیر برآمد
محمد خان بھٹی کی نشاندہی پران کے گھر سے ایک کروڑ روپے نقد برآمد کیے گئے
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے عمران خان کو گرفتار کرکے 29 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دیدیا
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عمران خان آج پیش نہیں ہوسکتے، وکیل خواجہ حارث کی استثنیٰ کی استدعا
مزید پڑھیئےلاہور: پی ٹی آئی کی ریلی کے روٹ پر اسکولز اور بازاربند کرنیکا حکم
کمشنر لاہور کی جانب سے سیکرٹری اسکولز، ہائر ایجوکیشن، ڈپٹی کمشنر لاہوراور سیکرٹری آئی اینڈ سی کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا
مزید پڑھیئےیہ دوا بچوں میں بینائی کمزور ہونے کی رفتار سست کرسکتی ہے
خبردار !! والدین ڈاکٹر کے مشورے کے بعد ہی ایٹروپِن استعمال کریں اور خود سے استعمال کرنے سے اجتناب کریں
مزید پڑھیئے66 سالہ پرانا اخبار مودی کی انا کی بھینٹ چڑھ گیا
نام نہاد جمہوریت کی دعویدار مودی سرکار نے انتقاماً اخبار ہی بند کروا دیا
مزید پڑھیئےراہول گاندھی نے مودی سرکار کی جمہوریت کا پردہ چاک کردیا
انتہا پسند بی جے پی-آر ایس ایس تمام جمہوری اداروں پر قابض ہیں-ملکی جمہوریت تباہی کے دہانے پر ہے-برطانوی پارلیمنٹ میں گفتگو
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے، خواجہ حارث
مزید پڑھیئےبلدیہ ٹاؤن۔ جامع کلاتھ مارکیٹ اور کیماڑی سے 3 لاشیں برآمد
اصغر نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کی۔2 لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس
مزید پڑھیئےکراچی پولیس آفس پرحملے کا ماسٹرمائنڈ ساتھی سمیت ہلاک
دہشت گردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد
مزید پڑھیئےٹریفک حادثات میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق
حیدری۔ ڈیفنس۔ کورنگی اور سائٹ ایریا سے لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں آج 3مقدمات کی سماعت
توشہ خانہ، خاتون جج کو دھمکی اور عمران خان کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوگی
مزید پڑھیئےبھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈگ
لینڈنگ پرواز میں موجود ایک مسافر کی طبیعت خرابی کےباعث کی گئی
مزید پڑھیئےکراچی گیمز:گدھا گاڑی ریس طارق حسین نے جیت لی
چارکلو میٹر ریس میں 30 گدھا گاڑیوں نے حصہ لیا۔وزیراعلیٰ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
مزید پڑھیئےظل شاہ قتل کیس میں عمران خان ،یاسمین راشد گرفتار ہوں گے،عامرمیر
شواہد مٹانے اور مسخ کرنے کے جرم کی کوشش کا مقدمہ درج ہوچکا ہے، ایک آدھ دن میں پولیس گرفتاری کرے گی، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos