گزشتہ روز نیولینڈز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی، ٹارگٹ باؤلنگ اور بیٹنگ پریکٹس میںکھلاڑیوں نے حصہ لیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور، کرپشن کے الزام میں جج کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا
جج سید اصغر شاہ کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا جس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا، جج کو گورنمنٹ سول سرونٹس رولز 2011 تحت برطرف کیا گیا
مزید پڑھیئےبرطانوی فوج نے روس کے سامنے ہاتھ کھڑے کردیئے
روس کامقابلہ برطانوی فوج نہیں کرسکتی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کو اس سال نیٹو ریپڈ ری ایکشن فورس کی کمان سنبھالنا ہے
مزید پڑھیئےٹانک، تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
دہشت گردوں کی جانب سے یہ حملہ کے پی کے کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل پر کیا گیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےترکیہ شام میں زلزلے سے اموات 40 ہزارسے بڑھنے کا خدشہ
ترکیہ اور شام میںزلزلے سے اموات کی تعداد25 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔زلزلے کے بعد وبا پھیلنے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیئےفلورملز مالکان کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان
لاہور کی دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا، سبسڈائزڈ پر دس کلو آٹے کا سرکاری تھیلا بھی دکانوں پر دستیاب نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےسوڈان میں پورے خاندان کا بھیانک قتل
اجتماعی قتل کی یہ واردات سوڈان کے شہر کسلا میں پیش آئی جہاں ایک خاندان کے تمام افراد کو قتل کردیا گیا ہے۔اس واقعہ میں تین بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےپنشن اصلاحات کےخلاف فرانس میں مظاہرے
پیرس میں پانچ لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچر کے ڈبے جلا دیئے ،50فیصد پروازیں جلائو گھیرائو کی وجہ سے منسوخ کردی گئی ہیں
مزید پڑھیئےشاداب کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کامنفرد ویلکم
اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ اسلام آباد یونائیٹڈ پر شاداب خان کو جس منفرد انداز میں ویلکم کیا ہے اس کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف نے نیب کے عقوبت خانوں سے پناہ مانگ لی
نیب نے چن چن کر بے گناہوں کے خلاف کیس بنائے ۔۔ ماضی میں انصاف کا قتل عام کیا گیا ۔ باب پاکستان کے افتتاح کے موقع پر خطاب
مزید پڑھیئےہم نےصدیوں پرانی روسی تہذیب کو سانس لیتےدیکھا۔سفرنامہ روس کاآٹھواں حصہ
ماسکو کا قلب سمجھے جانے والے ریڈ اسکوائر میں واقع میوزیم زار شاہی دور سے سرخ انقلاب کی مرحلہ وار کہانی بیان کرتا ہے
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان خودکش حملے میں3 اہلکار شہید
یہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی کجھوری کے قریب پیش آیا، حملے میں تین اہلکار شہید ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےقدرت کا کرشمہ،6دن بعدملبے سے7سالہ بچی کو زندہ نکال لیا گیا
ریسکیو آپریشن 4گھنٹے تک جاری رہا ۔ اس آپریشن العربیہ چینل پر لائیو پیش کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےن لیگ کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنےکا اعلان
انتخابات کی تاریخ سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن اگر عدالت جانا چاہتا ہے تو جائے، ن لیگ نہیں جائے گی،لیگی ذرائع
مزید پڑھیئےاسکواش چمپئن شپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کل ہوگا
سیمی فائنل میں پرپاکستان کی ایشین جونیئر ٹیم نےملائیشیا کو 0-2 سے شکست دی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8کا آفیشل گانا ریلیز کردیا گیا
3 منٹ 21 سیکنڈ پر مشتمل گانے میں قومی کرکٹرز نے بھی پرفارم کیا ہے
مزید پڑھیئےترکیہ : عمارتوں کی ناقص تعمیرمیں ملوث افراد کےخلاف کارروائی
29 افراد کے وارنٹ جاری، 12 افراد زیرحراست۔ ترکیہ میں زلزلے سے 6 ہزار سے زائد عمارتیں تباہ ہوئیں
مزید پڑھیئےایرانی صدر کی ٹی وی پر تقریر ہیک کرلی گئی
نشریات ایک منٹ تک معطل رہی، ابراہیم رئیسی کی تقریر کی جگہ ایک لوگو نمودار ہوا ، بیک گراؤنڈ سے نعرے گونجنے لگے
مزید پڑھیئےفاروق ستارکے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھ گیا
اعتراض دور کرنے کیلئے ایم کیوایم پاکستان کے رہنما نے 13 فروری تک کی مہلت مانگ لی
مزید پڑھیئے9 ماہ میں ملک پر 4 ہزار ارب روپے قرضہ بڑھ گیا،شاہ محمود
پی ڈی ایم کی قیادت نے ملک بیچ دیا، پاکستان کا وزیر خارجہ تفریحی دوروں پر رہتا ہے،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کے کھلاڑی ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز پہنچ گئے
دورہ کرنے والوں میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی شامل
مزید پڑھیئےپی پی،ن لیگ، جے یو آئی کے فنڈز کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں…
اسکروٹنی رپورٹ میں تاخیر پرپی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد، کوئی سیاسی جماعت یہ نہیں کہہ سکتی کہ صرف اس کی اسکروٹنی ہورہی ہے،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےعوام کا اداروں پر اعتماد اٹھ گیا،سراج الحق
الیکشن عمل کو غیرجانبدار اور شفاف بنانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز آپس میں بات چیت کا آغاز کریں،امیرجماعت اسلامی
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر پرجماعت اسلامی کا مظاہرہ
الیکشن کمیشن آفس کراچی کے باہر مظاہرین کی بڑی تعداد جمع، الیکشن کمیشن نے آئینی ،قانونی اور جمہوری عمل مکمل نہیں کیا،حافظ نعیم
مزید پڑھیئےزلزلےمیں شامی وزیراعظم کے اہلخانہ بھی جاں بحق، شہبازشریف کی تعزیت
وزیراعظم نے شامی ہم منصب سے ٹیلی فون پررابطہ کیا اور زلزلہ زدگان کی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھیئےقوم لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سراہتی ہے،عمران خان
مضبوط، آزاد اور معتبر عدالتی نظام قانون کی حکمرانی یقینی بناتا اور دستور کی حفاظت کرتا ہے،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےترکیہ :104گھنٹےبعدملبے سے تلاوت کرتا شخص زندہ نکل آیا
47 سالہ عثمان کو ملبے سے نکالا گیا تو وہ سورہ البقرۃ کی آخری آیات کی تلاوت کر رہا تھا
مزید پڑھیئےایم کیوایم نےکراچی میں دھرنا موخر کردیا
جیسے ہی پاک بحریہ کی امن مشقیں ختم ہوں گی، دھرنے کی تاریخ کا کریں گے،خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےنیشنل بینک کے بلیو اکانومی میں شمولیت و تنوع کے پیغام کی پذیرائی
میری ٹائم نمائش و کانفرنس میں وفاقی وزرا، وزیراعلیٰ سندھ ،نیول چیف کی شرکت ، نیشنل بینک کے اسٹال کا دورہ کیا
مزید پڑھیئےسوات میں برفباری رک گئی،سڑکیں تاحال بند،بجلی کا نظام متاثر
سیاحوں سمیت مقامی افراد کالام میں پھنس گئے،کالام روڈ پر گرنے والے جاخ کے مقام پر گلیشئر کو ہٹادیا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos