نماز جنازہ ایک بج کر 45 منٹ پر پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، اے پی سی ایک بار پھر مؤخر
اتحادیوں کی مشاورت سے نئی تاریخ کا اعلان ہوگ، مریم اورنگزیگزیب کوٹوئٹ
مزید پڑھیئےکراچی: چھت گرنے سے مکین جاں بحق،مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد
شناخت نہ ہوسکی-ہدایت اورنگی میں چل بسا-پختون آباد نالے میں دھماکے سے 5 افراد زخمی
مزید پڑھیئےسیپا افسران کی رشوت ستانی سے اعلیٰ حکام مشکل میں پھنس گئے
عدالت طلبی،غیرقانونی فیکٹریزکے سرپرست سیپا افسران نے مخبری کرکے کارروائی بھی ناکام بنادی
مزید پڑھیئےاردو لغت بورڈ کی 41 آسامیاں خالی-ماہرین کا بحران
صرف 14 ملازمین موجود-ایک لغت کی تدوین پر مامور-6برس سے نئی جلد سامنے نہ آسکی
مزید پڑھیئےاداکارہ حرا مانی اور فلم ڈائریکٹر نبیل قریشی پر حملہ کس نے کیا؟
کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ ماہرہ خان نے بھی مذمت کر دی
مزید پڑھیئےترکیہ زلزلہ،لائیو رپورٹنگ چھوڑ کر صحافی بچی کو ریسکیوکرنے پہنچ گیا
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رپورٹنگ کے دوران کس طرح صحافی عمارت گرنے کے مقام پر پہنچ کر ننھی بچی کو اٹھا کر محفوظ مقام پر منتقل کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ نے فیول ایڈجسٹمنٹ وصولی کالعدم قرار دیدی
عدالت نے 81 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے ۔10 اکتوبر 2022 کو عدالت نےیہ فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےمونس الٰہی نے گھر کے باہر پولیس محاصرہ کی ویڈیو شیئر کردی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کا پولیس نے محاصرہ کیا ہے اور گھر میں داخل ہو چکی ہے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سپرٹیکس کے واجبات 7 دن میں ادا کرنےکا حکم دے دیا
پارلیمینٹ نے 150ملین روپے سے زائد آمدن والی کارپوریشنز پر فنانس ایکٹ 2022 کے تحت سپر ٹیکس عائد کیاتھا،جس پر لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناع دے رکھا تھا
مزید پڑھیئےسابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان مٹیاری سے گرفتار
محمد خان بھٹی حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ جار ہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےدوا ساز کمپنیوں کا دواؤں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان
ایسے حالات میں موجودہ قیمت پر دوا بنانا مشکل ہوگیا ہے ۔ ادویات کی پیداوار ایک ہفتے بعد بند کردیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان کاسی 130 طیارہ امدادی سامان لیکر ترکیہ روانہ
سی 130 طیارہ چکلالہ ائیر بیس سے آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لے کر براہ راست ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےجبروتشدد کے بھارتی حربے کشمیریوں کےجذبہ حریت کودبا نہیں سکے ۔مقررین
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے منعقدہ سیمینارمیں انسانی حقوق کی سنگین بھارتی خلاف ورزیوں پر تشویش
مزید پڑھیئےپولیس نے میری رہائش گاہ کا محاصرہ کرلیا ہے،پرویز الٰہی
پولیس کی بھاری نفری میرے گھر کے باہر موجود ہے۔پولیس اہلکار سیڑھیاں لگا کر گھرمیں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں
مزید پڑھیئےپشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش حملہ آورکی تصویر جاری
خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت سے متعلق خبر دینے والے کو ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےگجرات ،پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر پولیس کاد وبارہ چھاپہ
پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی رہائش گاہ ہے اس کو گھیرے میں لے لیا ہے۔اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری رہائش گاہ کے باہر جمع ہے۔
مزید پڑھیئےآل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ اور مقام تبدیل
اے پی سی کانفرنس کی تاریخ اور مقام پی ٹی آئی کے مطالبے پر تبدیل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا
آل مکتوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ دبئی سے پرویز مشرف کا جسد خاکی مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 12 منٹ پر روانہ ہوا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وکی پیڈیا پر عائد پابندی ہٹادی
وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی ہے۔ جس کی سربراہی وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کریں گے۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کا جسد خاکی دبئی سے کراچی کیلئے روانہ
یو اے ای میں پاکستانی سفارت خانہ میت پاکستان لے جانے کے لیے پہلے ہی این او سی جاری کر چکا ہے۔
مزید پڑھیئےترکیہ زلزلے کے بعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری
اطالوی حکام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہائشیو ں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ساحلوں کے نزدیک نہ جائیں ۔
مزید پڑھیئےزلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی، وزیر اعظم 8فروری کو ترکی جائینگے
وزیراعظم دورے کے دوران انقرہ بھی جائیں گے جہاں ترک صدر طیب اردوان سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےترکیہ اور شام میں زلزلے کی پیشگوئی کتنے دن پہلے کی گئی؟
بڑے زلزلے کی پیشگوئی نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے تحقیق کار فرینک ہوگر بیٹس نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں کچھ دنپہلے ہی کر دی تھی
مزید پڑھیئےترکی اور شام میں ہلاکتوں کی تعداد 2600سے تجاوز کر گئی
زلزلے سے ترکی اور شام سمیت دیگر ممالک میں سیکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، سیکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپشاور زلمی کے کھلاڑی پی ایس ایل میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے
بابر اعظیم کی قیادت میں پشاور زلمی کی ٹیم کراچی پہنچی ہے۔پانچ روز بعد غیر ملکی کھلاڑی بھی کراچی پہنچنا شروع ہو جائیں گے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 5 فلسطینی شہید
زشتہ ماہ اسرائیل میں ہونے والے حملے جیریکو آپریشن کی ایک کڑی ہے ، اسرائیلی حکام
مزید پڑھیئےفرانس، گھر میں آتشزدگی ، ماں 7 بچوں سمیت ہلاک
یہ واقعہ پیرس سے 82 کلو میٹر دور چارلے سرمانے شہر میں پیش آیا ۔ ہلاک ہونیوالے بچوں کی عمریں د وسال سے چودہ سال کے درمیان ہیں
مزید پڑھیئےکراچی کے فوجی قبرستان میں پرویز مشرف کی قبر تیار
رینجرز نے قبرستان کی سکیورٹی کے انتظامات سنبھال لیے، نماز جنازہ کل سات فروری کو ملیرکینٹ کے پولوگرائونڈ میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان روانگی میں مزیدتاخیر
سابق صدراور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف گزشتہ روز دبئی میں انتقال کرگئے تھے ان کی میت سات بجے دبئی ایئر پورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ ہونی تھی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos