22 بینک اکاؤنٹس کے ذریعے تقریباً ساڑے 3 ارب روپے ملک سے باہر بھیجنے کا الزام
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب الیکشن:نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزکے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان
پہلے سیریز کراچی سے شروع ہونی تھی پھر لاہور اور راولپنڈی میں ہونا تھی تاہم آئندہ ہفتے نئے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا،نجم سیٹھی
مزید پڑھیئےعمران خان آر ایس ایس کی پیروی کررہے ہیں،شہبازشریف
گزشتہ چند روز کی حرکتوں سے چیئرمین پی ٹی آئی کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کا سوچتے ہیں تو ضمانت مل جاتی ہے،راناثنا
زمان پارک کے جس حصے میں عمران خان کی اہلیہ ہیں پولیس وہاں داخل نہیں ہوئی،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےعمران خان عدالت میں حاضری لگوانے کےبعدواپس لاہور روانہ
عمران خان زمان پارک براستہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد پہنچے تو کارکنان کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ ہے۔کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی
مزید پڑھیئےگرفتاری کا خدشہ، ٹرمپ نے احتجاج کی کال دیدی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت: خالصتان کے حامی رہنما 6 ساتھیوں سمیت گرفتار
پال سنگھ ’وارث پنجاب دے‘ کے نام سے ایک تنظیم چلاتے ہیں جسے آنجہانی اداکار دیپ سدھو نے قائم کیا تھا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز گرفتارہونے کے بعد رہا
پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا تھا، تاہم کچھ دیر بعد ہی انہیں چھوڑ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمجھے گرفتار کرنےکا منصوبہ بنایا گیا ہے، عمران خان
حکومت کی تمام تر بدنیتی کے باجود میں عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آباد جا رہا ہوں کیونکہ میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں
مزید پڑھیئےعمران خان کی عدالت میں حاضری کی درخواست پرمریم نواز کا طنز
عمران خان نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے،
مزید پڑھیئےزمان پارک پُرامن لوگوں کا علاقہ ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں،اعتزاز احسن
پی ٹی آئی کے کارکن پُرامن رہیں،اگر پولیس کے پاس سرچ وارنٹ تھا تو کس کو دکھایا گیا، پولیس بکتر بند گاڑیوں حملہ کرنے کے لیے آئی تھی،
مزید پڑھیئےزمان پارک میں آپریشن: پولیس گیٹ توڑکر عمران خان کےگھر داخل
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی گئی اور پیٹرول بم اور پتھر بھی پھینکےگئے جس کے باعث پولیس تین سے زائد اہلکار پتھر لگنے سے زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور
پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے، پولیس عدالت میں داخل نہیں ہونے دے رہی لہٰذا اپنا اسٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں۔ درخواست میں مئوقف
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس میں پیشی،عمران کا قافلہ سری نگر ہائی وے پہنچ گیا
عمران خان اور سکیورٹی عملےکی گاڑیوں کےعلاوہ کسی کو داخل نہیں ہونے دیا جائےگا، پولیس ٹیم کے پاس آنسو گیس کے تین سو شیل موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے گھر سے دوران آپریشن 16 رائفلیں برآمد
عمرا ن خان کے گھر کے اندر سے فائرنگ ہوئی،عمرا ن خان کے گھر سے پیٹرول بم بھی پھینکے جارہے ہیں،عامرمیرنگراں وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےاسلام آباد:اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،پولیس کی عوام پرامن رہنے کی اپیل
،عوام پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں۔ پودوں اور درختوں کا نقصان مت پہنچائیں، خواتین ، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں، اسلام آباد پولس
مزید پڑھیئےپولیس نے عمران خان کے گھرمیں دروازے توڑ کر داخل ،درجنوں کارکن گرفتار
سی سی پی او لاہور خود کارروائی کی نگرانی کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےپولیس نے میرے گھر پر حملہ کر دیا،عمران خان
پولیس نے میرے گھر پر حملہ کیا جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں، یہ کس قانون کے تحت کر رہے ہیں؟ عمران خان کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےزمان پارک میں آپریشن : ولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کی رہائشگاہ میں…
پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی اور پی ٹی آئی کارکنوں کے متعدد خیمے اکھاڑ دیے گئے جبکہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پربھی تحائف چُھپانے کا الزام
ٹرمپ کے دورِ صدارت میں وائٹ ہاؤس نے ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کے 100 سے زیادہ تحائف کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا ،رپورٹ میں انکشاف
مزید پڑھیئےبھارت میں مسلمان دشمنی عروج پر، آسام میں مدرسے بند کرنے کا اعلان
یہ اعلان بھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیر اعلیٰ نے کیا ۔ ریاست میں اب تک 600 مدرسے بند کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد،صنم چوک سے بچی اغواء کرنیوالا ملزم گرفتار
ملزمان نے بچی کو تاوان کیلئے اغواء کیا تھا، جن میں 1 خاتون اور 2 مرد شامل ہیں۔ پولیس نے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری
امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی تھریٹ کا خدشہ ہے،دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے قافلے میں شامل 3گاڑیوں کو حادثہ
حادثہ کلرکہار کے قریب پیش آیا ہے۔ جس میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےراولپندی میں پرانی دشمنی پرفائرنگ سے 4 افراد قتل
ملزم نے فائرنگ کرکے بھابھی، بھتیجی، بھتیجے سمیت 4 افراد کی جان لے لی
مزید پڑھیئےعمران کی پیشی : اسلام آباد میں ہائی الرٹ،سڑکوں پر سناٹا،چیکنگ سخت
اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےقلندرز یا سلطانز: PSL8 کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا
چیمپئن ٹیم کو خوبصورت ٹرافی کے علاوہ 12 کروڑ روپے کی خطیر انعامی رقم ملے گی
مزید پڑھیئےعمران کی گرفتاری کیلئےعدالت کے حکم کی تعمیل کرینگے،آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد میں دفعہ 144 لگائی ہے، کوشش ہے کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو، اکبر
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس: عمران خان پیشی کیلئے زمان پارک سے اسلام آباد روانہ
چیف کمشنر اسلام آباد نے عمران خان کی درخواست پر عدالتی پیشی کی جگہ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
معاہدے کے تحت تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل اور سرچ وارنٹس کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos