ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت بھی کی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رانا ثنا اللہ کی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیخلاف درخواست مسترد
عدالت نے درخواست گزار کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائشگاہ کے باہر لگے کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی
پولیس اہلکار اورکارکنوں نے آگ بجھائی، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئے11 مارچ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان
عام تعطیل حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں 60 فیصد سے زائد خواتین موٹاپے کا شکار
شادی شدہ نو عمر لڑکیا ں بھی شامل۔باقاعدگی وسے ورش نہ کرنا۔غیر صحت مندانہ خوراک کا اسعتمال وجہ ہے۔ماہرین صحت
مزید پڑھیئےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
تحریک انصاف نے عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےثاقب نثار نے مرنے کے بعد تمام رازوں سے پردہ اٹھانے کا کہہ دیا
کتاب میں 1997سے لے کر چیف جسٹس کے عہدے تک کی ساری کہانی لکھوں گا،جس میں تمام حقائق ہوں گے۔سابق چیف جسٹس
مزید پڑھیئےعمران خان جس دن عدالت میں پیش ہو گا پکڑا جائے گا،مریم اورنگزیب
یہ جتنی غنڈہ گردی کرتے ہیں اتنی جلدی ان کو ریلیف ملتا ہے ۔
مزید پڑھیئےپیمرا نے اے آر وائے نیوز کا لائسنس معطل کردیا
پابندی کے باوجود بھی عمران خان کی تقریر کے کلپس کو چلایا گیا ۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد
جسٹس شجاعت علی خان نے مریم نواز اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پراعتراض لگ گیا
اسلام آباد کے دو مقدمات میں دیگر ملزمان کی حفاظتی ضمانت حاصل کرنے کے فیصلے کی کاپی نہیں لگائی گئی۔
مزید پڑھیئےبولان ،خود کش دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید،15 زخمی
دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا۔اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کرکے واپس آرہے تھے۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کاالیکشن کمیشن آفس کے باہر دھرنے کا اعلان
11 یوسیز کے فیصلے تک دھرنے سے نہیں اٹھیں گے،پیپلزپارٹی سیاسی دہشت گردی کرسکتی ہے لیکن کراچی سے نہیں جیت سکتی،حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج
28 فروری کو صبح ہی عمران خان کے وکلا نے کہہ دیا تھا وہ نہیں آئیں گے۔جج
مزید پڑھیئےمریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ عدلیہ کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے،
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن وزارت قانون و انصاف نے جاری کیا ہے۔ جس پر جوائنٹ سیکرٹری عمر عزیز کے دستخط ہیں۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کی وفاقی حکومت چھوڑنے کی دھمکی
عمران خان زمان پارک میں چھپا ہوا ہے۔ چوہے کی طرح ادھر ادھربھاگ رہا ہے ۔ ڈیجیٹل مردم شماری قبل نہیں۔
مزید پڑھیئےایمنڈا نے عمران خان کی تقاریر پر عائد پابندی کو مسترد کردیا
پاکستان کے تمام ٹیلی ویژن چینلز جہاں پیمرا کے قواعد وضوابط کے پابند ہیں وہیں عوام تک معلومات کی رسائی بھی انکی ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھیئےہم مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد پر یقین رکھتے ہیں، فضل الرحمان
ہم آئین اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم نے ملکی حالات کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرنا ہے، ملک میں مردم شماری کا عمل جاری ہے
مزید پڑھیئےٹورنٹو، پی آئی اے کی پرواز 36 گھنٹے تاخیر سے لاہور کے لیے روانہ
پرواز پی کے 798 نے ہفتہ کی رات پونے نو بجے ٹورنٹو سے لاہور پہنچنا تھا جو ٹورنٹو کے آس پاس شدید برف باری کی وجہ سے غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہوئی
مزید پڑھیئےکراچی ،لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار
فائرنگ کا تبادلہ ملزم اور پولیس کے درمیان تھانہ کلاکوٹ کی حدود میں پیش آیا ہے۔ ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی
مزید پڑھیئےکینیڈا برفانی طوفان،پی آئی اے کی پرواز 36 گھنٹے تاخیر کا شکار
پرواز نمبر پی کے 798 کو ہفتہ کی رات پونے 9 بجے ٹورنٹوسے لاہور پہنچنا تھا،پرواز کی آمد ممکنہ طور پرپیر کو صبح 10 بجکر 20 منٹ لاہور ائیرپورٹ پر ہو گی
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دعا اور پرفارمنس کی ضرورت ہے : عمر گل نے
میچ میں ٹیم کی پرفارمنس پاورپلے میں اچھی نہیں رہی، میچ میں عمراکمل ٹیم کوواپس لے کر آئے اور ٹیم نے بیٹنگ میں اچھا کم بیک کیا،
مزید پڑھیئےکمالیہ،ڈمپر اور رکشہ کے درمیان تصادم،1 جاں بحق
حادثہ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےبنگلا دیش ،روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں آگ بڑھک اُٹھی
، آگ کے نتیجے میں تقریباً 2 ہزار گھر جل کر راکھ ہوگئے جس کے نتیجے میں 12 ہزار افراد کھلے آسمان تلے آ گئے۔
مزید پڑھیئےکرکٹر ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا۔
ٹم ڈیوڈ آخری تین لیگ میچز اور پلے آف مرحلے کے لیے ملتان سلطانز کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ پولیس،135ملازمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب
بی پی ایس گریڈ 9 ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے کے لیے جنرل میرٹ پر 11 جبکہ خواتین کوٹہ اور اقلیت کوٹہ پر ایک ایک امیدوار مطلوب ہیں
مزید پڑھیئےفاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آئی سی سی کیپ مل گئی
حارث رئوف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی سی ٹی ٹونٹی آف دی ایئر کی کیپ اور پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
مزید پڑھیئےسینئر اداکار قوی خان کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس
تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز کے اعزازات قوی خان کی فنکارانہ صلاحیتوں کا ریاستی سطح پر اعتراف ہے،
مزید پڑھیئےگوادر،فورسز کی گاڑی ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی، 1 اہلکار شہید
یہ واقعہ صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر پیش آیا۔ جس میں ایک اہلکار شہید اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos