انعقاد میں تاخیر کا خدشہ- اسپیکر نے گورنر کو خط لکھ دیا- الیکشن کی تاریخ دینے اعلان کا مطالبہ- خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں- قانونی ماہرین کی رائے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’’سب سے زیادہ ریلوے حادثات شیخ رشید کے دور میں ہوئے‘‘
سینکڑوں جانیں ضائع ہوئیں- کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا- کسی سانحے کی جامع انکوائری نہیں کرائی گئی- ملبہ چھوٹے ملازمین پر گرا کر معاملہ دبایا جاتا رہا-
مزید پڑھیئے’’مقروض ترین ممالک میں امریکا سرِفہرست‘‘
مجموعی جی ڈی پی کے لحاظ سے جاپان سب سے زیادہ قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب، سیکریٹری الیکشن کمیشن نےطریقہ کاربتا دیا
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے سیکریٹری الیکشن کمیشن کی ملاقات ہوئی،
مزید پڑھیئےگھوٹکی،کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن ،5مغوی بازیاب
بازیاب ہونے والے افراد کا تعلق پشین ، کوئٹہ، تنگوانی اور حیدر آباد سے ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان پرحملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے ارکان تبدیل
جے آئی ٹی کے نئے ارکان میں ڈی پی او ڈی جی خان محمد اکمل، ایس پی انجم کمال، ڈی ایس پی سی آئی اے جھنگ ناصر نواز بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں 6 ماہ کی تاخیر ہو سکتی ہے۔حافظ حمد اللّٰہ
سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کو معاشی طور پر کھوکھلا کیا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکیا ثاقب نثارکو نہیں پتہ تھا یہ پلے بوائے ہے۔جاوید لطیف
دونوں صوبوں کے الیکشن کی تاریخ کے بعد نواز شریف واپسی کی تاریخ دیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے’’موروثی سیاست کیخلاف محاذ بن گیا‘‘
قیادت کی پالیسیوں سے نالاں رہنما ایک ہو کر اپنی پارٹیوں سے ’’بادشاہت‘‘ کا خاتمہ چاہتے ہیں- اس سوچ کا سوتا فارن فنڈنگ کیس سے پھوٹا تھا-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےپشاور، گشت پرمامور پولیس موبائل کے قریب دھماکا
دھماکے میں ایک کلو بارودی مواد استعمال کیاگیا،پولیس
مزید پڑھیئےچین میں کورونا سے ایک ہفتے میں 13000 اموات
چین میں رواں ماہ کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ نرمی کی وجہ سے ہوا ہے ، کورنا وائرس کے تیز پھیلاؤ سے نمٹنے کیلئے کوششیںکی جارہی ہے
مزید پڑھیئےشاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
انہوں نے حرم شریف سے اپنے مداحوں کے لیے احرام باندھے لی گئی تصویر شیئر کی۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب سکندر سلطان الیکشن کمیشن پہنچ گئے
الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا پنجاب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کا فیصلہ اور نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی کیساتھ 25لاکھ امریکی ڈالرکا فراڈ
2022ء میںICC کے ساتھ یہ فراڈ مبینہ طور پر امریکہ میں ہوا تھا۔ اس کام کیلئے فراڈ کرنیوالوں نےبی ای سی(بزنس ای میل کمپرومائز ) کا استعمال کیا ہے
مزید پڑھیئےسویڈن،قرآن پاک کی بےحرمتی پر وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کیلئے یہ سازش کی گئی ہے
مزید پڑھیئےآئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی پانچویں پوزیشن
بھارت تیسرے ، آسٹریلیا چوتھے اور پاکستان 5 ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا 6، بنگلا دیش کا 7 اور سری لنکا کا 8 واں نمبر ہے
مزید پڑھیئےقومی بیٹسمین شان مسعود شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کرکٹر شان مسعود اپنی دلہن نیشے خان نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنائیں،جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں
مزید پڑھیئےگالم گلوچ اور الزام تراشی کی سیاست ملکی مسائل کا حل نہیں ،شاہد خاقان
تمام مسائل کا حل آئین میں موجود ہے۔ ملکی سیاسی صورتحال کےذمہ دار سیاستدان، فوجی، بیوروکریٹ، اور میڈیا سمیت ہم سب ہیں
مزید پڑھیئے24 گھنٹوں میں کورونا کے9نئے مریض رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانملک بھر میں کورونا کے 3726ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 9 افراد میں کورونا وائرسمثبت آیا ہے
مزید پڑھیئےبرازیل، احتجاج کے دوہفتے بعد صدر نے آرمی چیف برطرف کردیا
صدر لولا ڈی سلوا شک ہے کہ مظاہرین کے ساتھ آرمڈ فورسز کے اہلکار بھی ملے ہوئے تھے، حالیہ دنوں فوج کے کئی افسران کوبرازیل کے صدر نے برطرف کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ الیکشن کمیشن آج انتخاب کرے گا
الیکشن کمیشن کے پاس آئین کے آرٹیکل اے-224 کے تحت نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے نامزد امیدوار کا فیصلہ کرنے کیلئے آج آخری دن ہے ۔
مزید پڑھیئےمری،آسمان سے گرتے سفید موتی دیکھ کر سیاح ہوٹلوں سے نکل پڑے
چھٹی والا دن ، ہر طرف سفیدی، سہانا موسم اور سیاحت کی رونقیں پوری آب و تاب سے بحال ہیں، مری میں رات گئے تک لوگ سڑکوں پر موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
مزید پڑھیئےشرجیل میمن آپریشن کے بعد صحتیاب،ہسپتال سےگھر منتقل
شرجیل میمن کی دل کی تکلیف کے باعث طبیعت فوراً خرا ب ہو گئی تھی۔ جس پر انہیں گھر سے کراچی کے اسپتال این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز وطن واپس کب آئیں گی؟ وزیر داخلہ نے بتادیا
وفاقی وزیر داخلہ اور پی ایم ایل ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ چیف آرگنائزرنےباقاعدہ اعلان کردیا ہے
مزید پڑھیئےلاہور،جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 6 افرادجھلس گئے
آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ گجرلونی ڈیفنس روڈپر پیش آیا ہے۔جس میں 6 افراد جھلس کرزخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثار تحریک انصاف میں کیوں شامل نہیں ہوتے؟ وجہ بتا دی
عمران خان سے دوستی ہے، تعلق خراب نہیں کرنا چاہتا، نواز لیگ سے رابطہ ہے۔قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن بھی آزاد حیثیت میں لڑوں گا۔ سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےنارتھ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی 3وارداتیں، فوٹیجز منظر عام پر
سیکٹر الیون اے میں کارسوار اورگھر کی دہلیز پر کھڑے نوجوان کو3اسٹریٹ کرمنلز نے لوٹ لیا۔سیکٹر فائیو ایل میں جوڑا اسٹریٹ کرمنلز کا نشانہ بن گیا
مزید پڑھیئےسویڈن میں قرآن پاک شہید کرنے کی ناپاک جسارت.پاکستان۔ترکی۔کویت برہم
سویڈش حکومت نے ملعون ڈینش نژاد سیاستدان راسموس پلاڈون کو نہ صرف اجازت دی تھی بلکہ اس کے تحفظ کیلئے سیکورٹی بھی فراہم کی
مزید پڑھیئےسیلاب زدگان کیلئے1ارب روپے رکھے،سندھ حکومت نے جواب نہیں دیا،پرویزالہیٰ
حکومت پنجاب اور متعلقہ ادارے ہر طرح سے سندھ حکومت سے رابطہ کر چکے ہیں، وفاقی حکومت نے پنجاب کو سیلاب متاثرین کے لیےکوئی پیسا نہیں دیا،وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےعمران خان 18ارب کا خسارہ چھوڑ کرگئے،مفتاح اسماعیل
پاکستان اس وقت 50 ہزار ارب روپے کا مقروض ہے، ہمیں ہر برس 20 ارب ڈالر دینے ہیں۔ ملک میں 8 کروڑ افراد غربت میں رہ رہے ہیں،سابق وزیرخزانہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos