تازہ ترین

ڈنمارک نے ہزاروں مسلمانوں کی زندگی دائو پر لگا دی

ڈنمارک حکومت نے شامی پناہ گزینوں کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔فائل فوٹو

شامی پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ- رہائش- تعلیم اور نوکریوں کے پرمٹ منسوخ کر دیے گئے- 90 روز کے اندر دمشق بھجوانے کا اعلان- واپسی پر پناہ گزینوں کو ٹارچر سیلز میں قید یا سزائے موت کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیئے

رسول صادقؐ کا مسیلمہ کذاب کو انتباہی مکتوب بھی توپ کاپی میوزیم میں محفوظ

رسول پاک ﷺ کی جانب سے مسیلمہ کذاب کو بھیجا گیا انتباہی خط- اس خط سے قبل مسیلمہ کذاب نے رسول صادقؐ کو خط لکھا تھا- جس میں عرب کی سرزمین بانٹنے کی ناپاک تجویز دی تھی- رسول پاکؐ نے یہ تجویز مسترد کر دی اور جوابی انتباہی مکتوب کذاب کو بھیجا- بعد میں حضرت ابو بکرؓ کے دور میں حضرت خالد بن ولیدؓ کے لشکر نے مسیلمہ کا سر کاٹ کر یہ فتنہ ختم کیا۔فائل فوٹو

22x15 سینٹی میٹر کے چمڑے کے پارچے پر لکھا گیا تھا- مسیلمہ کا اصل نام کچھ اور تھا- آقائے دو جہاںؐ نے اپنے خط میں اسے ’’مسیلمہ کذاب‘‘ کہہ کر مخاطب کیا- آج تک اسے اسی نام سے پکارتے ہیں اور پکارتے رہیں گے- مسیملہ کذاب کا فتنہ جنگ یمامہ میں حضرت خالد بن ولیدؓ کی سربراہی میں ختم کیا گیا- کذاب کے 40 ہزار کے لشکر کو 13 ہزار مجاہدین نے شکست دی۔

مزید پڑھیئے