ذخائر میں موجودہ اضافہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے 556 ملین ڈالر قرض ملنے کے بعد ہوا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کفایت شعاری مہم: جون 2024 تک سرکاری گاڑیاں خریدنے پرپابندی
سرکاری اجلاسوں میں سنگل ڈش کی اجازت ہوگی، حکومتی میٹنگز میں چائے اور بسکٹس سے تواضع کی جائے گی،وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےادویات کا بحران شدید ہوگیا، فارما انڈسٹری بند ہونے کا خدشہ
ایل سیز نہ کھولنے اور ڈالرز کے بڑھتے ریٹس کے باعث دوائیں نہیں بناسکتے، فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےنادرا نے شہریوں کے ڈیٹا کی حفاظت کیلئے نئی سروس متعارف کرادی
”اجازت آپ کی“ کے نام سے نئی سروس کے ذریعے شہریوں کو ذاتی معلومات محفوظ رکھنے میں مدد ملے گی
مزید پڑھیئےلاہور میں عافیہ صدیقی کی سالگرہ کی تقریب ،رہائی کا مطالبہ
پریس کلب کے سامنے کیک کاٹا گیا، رہائی میں دلچسپی نہ لینے پر حکومتِ پاکستان پر کڑی تنقید کی
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا ریکارڈ توڑ اضافہ
عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےامریکا کا خیبرپختونخواپولیس کو جدید ہتھیارفراہم کرنے کا وعدہ
امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی قیادت میں وفد کی آئی جی خیبرپختونخوا سے سینٹرل پولیس آفس پشاور میں ملاقات
مزید پڑھیئےقرض دینے والے ممالک پاکستان کی مدد کریں ،چین
بیجنگ نے پاکستان میں معاشی بحران کی وجہ ترقی یافتہ ملکوں کی سخت معاشی پالیسیوں کو قرار دے دیا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات
ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور، قومی سلامتی کے امور پر بھی اظہار خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں اہم ملاقاتیں،وکلا سے مشاورت
وکلا برادری کے ساتھ مل کر آئین پاکستان کے تحفظ اور بقا کی جدوجہد جاری رکھوں گا۔ بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیئےٹماٹر اور کھیرے دستیاب نہیں تو عوام شلجم کھائیں،برطانوی وزیر
انگلینڈ میں ان دنوں پھل اور سبزیوں کی شدید قلت ہے،بڑے سپرا سٹورز بھی سلاد کیلیے ٹماٹر اور کھیرے بہت کم مقدار میں دے رہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا، شرح سود میں 3 فیصد اضافہ
فروری میں افراط زر بڑھ کر 31.5فیصد ہوگئی، شہروں میں مہنگائی کی شرح 17.1فیصد رہی،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےڈیفالٹ ہونےسےمتعلق افواہیں سراسرغلط ہیں،وزیر خزانہ
پاکستان مخالف لوگ ملک کے ڈیفالٹ ہونے سے متعلق افواہیں پھیلا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےمردم شماری عملے سے موبائل فون چھیننے کی اطلاع جھوٹی, ملزم گرفتار
مردم شماری عملے کے اہلکار محمد سہیل نے جھوٹی اطلاع دی تھی،اعتراف جرم کر لیا۔
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار12 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت منظور
کارکنان کو ایک لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ، بجلی بریک ڈاﺅن ذمے دار افسر و اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی منظوری
انکوائری رپورٹ میں این ٹی ڈی سی، نیپرا، پاور کنٹرول مینجمنٹ اور شفٹ انچارج ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے90روز میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا انعقاد مشکوک
بالترتیب 47 اور 43 دن گزرچکے- پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی عمل کیلیے اربوں روپے درکار- وزارت خزانہ معذوری ظاہر کرچکی-رپورٹ
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کوئٹہ سے گرفتار
محمدخان بھٹی بلوچستان میں سرحدعبورکرکے فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے، وہ اس وقت کوئٹہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات، پشاور ہائیکورٹ نے بھی درخواست نمٹا دی
گورنر الیکشن کمیشن کے ساتھ مشاورت سے تاریخ دیں۔پشاورہائیکورٹ
مزید پڑھیئےبارودی سرنگ دھماکا،کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈرزسمیت 6 ہلاک،15زخمی
ہلاک دہشت گردوں میں عبدالمنان، عالم خان مدہ خیل ،کجیر اور 3 نامعلوم دہشت گرد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے پر عمران خان بھی میدان میں آ گئے
قوم سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی ہے۔ عمران خان
مزید پڑھیئے6 سالہ بچی کا اغواو قتل،دو ملزمان گرفتار
ملزمان کے ڈی این اے کے سیمپلز ٹیسٹنگ کیلیے بھجوا دیے گئے ۔
مزید پڑھیئےغیر ذمے دارانہ اقدامات،ایران نے2 جرمن سفارت نکال دیے
جرمنی کے سفیر ہانس اودو موزیل کو طلب کیا،انہیں اس فیصلے سے آگاہ کیا،ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےبھارہ کہو انڈر پاس پر ایک اور حادثہ، گارڈر گر گیا
گارڈر گرنے سے تاحال کسی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی.
مزید پڑھیئےالیکشن کی تاریخ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
درخواست گزار نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی پیش کی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 120 روز میں کرانے کا حکم
وفاقی حکومت اور الیکش کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا
بی آئی ایس پی کے مستحقین کیلیے گھی کی فی کلو قیمت 300 روپے برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیئےاضافی سرچارج انہی سے وصول ہونگے،جن لوگوں نے بل دیے ہیں،چیئرمین نیپرا
حکومت خود سرچارج عائد کر سکتی ہے تو نیپرا کے پاس کیوں آئی ؟پہلے تو وضاحت کی جائے کیا یہ ہمارا اختیار ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرقانون کا تنخواہ و دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ
بطور وفاقی وزیر اپنی تنخواہ اور الاؤنسز سے دستبردارہورہے ہیں۔سیکریٹری کابینہ کوخط ارسال
مزید پڑھیئےزرداری،عمران کے قتل کی سازش کا الزام،شیخ رشید پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی
طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیاہے، آج عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا، حاضری سے استثنی دیا جائے،
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos