اب تک 7 سیاسی جماعتوں کے کیمپس کو نامعلوم افراد کی جانب سے نذرآتش کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کا منحرف ارکان سے ملنے سے انکار
اسد عمر کے سامنے پیش ہو کر وضاحت پیش کریں ۔عمران خان
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات ،کراچی و حیدرآباد کے 16 اضلاع میں پولنگ جاری
پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمن نے ووٹ کاسٹ کردیا
جماعتِ اسلامی آج کلین سوئپ کرے گی،حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےنیپال میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 72 افراد ہلاک
حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں عملے کے چار ارکان سمیت 72 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیئےکئی پولنگ اسٹیشن پرانتخابی سامان نہ پہنچ سکا
نیو کراچی میں یوسی فائیو پولنگ اسٹیشن20 میں پولنگ شروع نہ ہو سکی
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی نےبیلٹ باکس کی سیل توڑدی
الیکشن کمیشن نے نوٹس،پولنگ اسٹیشن سے بے دخل کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمشنرسندھ کا ٹی وی پر چلنے والے اشتہارات کا نوٹس
ان اشتہارات کا چلنا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔اعجازانورچوہان
مزید پڑھیئےکراچی ،گل محمد لین کےپرایزائیڈنگ آفیسر کی جگہ پی پی جیالا بٹھا دیاگیا
اسکول میں ڈیوٹی پرآنے والے اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کو الیکشن کمیشن کے سپروائزر نے کہا آپ گھر چلے جائیں آپ کی جگہ پر بندہ آگیا ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ ، مسلم اتحاد کالونی میں گیس دھماکا، 6افراد جاں بحق
یہ واقعہ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون کی مسلم اتحاد کالونی میں پیش آیاہے جاں بحق ہونے والوں میں 5بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات،3سیاسی جماعتوں کالانڈھی میں کیمپ جلائے جانے کا الزام
آگ لگنے کا واقعہ کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 6کی یوسی 3 کے وارڈ 4میں پیش آیا ہے۔ آگ لگنے سے کیمپ کےاندر موجود تمام سامان جل چکا ہے
مزید پڑھیئےلیاری کے بیشتر پولنگ اسٹیشن پر عملہ نے کام شروع کردیا
یوسی دو میں پہلا ووٹ آٹھ بج کر دو منٹ پر کاسٹ ہو ۔بعض پولنگ اسٹیشن میں کسی بھی جماعت کا پولنگ ایجنٹ وقت پر نہیں پہنچا
مزید پڑھیئےPTIکےاجلاس میں شہباز شریف کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی منظور
اجلاس میں شہباز شریف کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی پرحتمی حکمتِ عملی پربھی بات چیت ہوئی
مزید پڑھیئےبی پی ایل کے میچ میں ڈھاکا ڈومینیٹرز کو8 وکٹوں سے شکست
ڈھاکا ڈومینیٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے158 رنز بنائے،جواب چٹوگرام چیلنجرز نے مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا
مزید پڑھیئےبابر اعظم اپنی بیٹنگ پوزیشن بارے سوچیں،اظہرالدین
بابر اعظم کے کھیلنے کا اسٹائل ان کا اپنا ہےتیز کھیلنے سے بابر اعظم کا نیچرل ٹیلنٹ ضائع ہوگا
مزید پڑھیئےعبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا سیریز کے اختتام پرالوداعی پیغام
میں دلیرانہ فیصلوں سے مداحوں کی امیدوں پرپورا اترا ہوں گا۔میں کسی بھی مدد کیلئےہمیشہ حاضر رہوں گا
مزید پڑھیئےشدید سردی، سکول میں ہنگامی چھٹیوں کا اعلان
ضلع چاغی میں گزشتہ روز2 بچے سکول میںسردی کی شدت برداشت نہ کرنے کی وجہ سے بے ہو ش ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کا متحدہ کے بائیکاٹ پر رد عمل سامنے آگیا
ایم کیو ایم کے تحفظات کو آصف زرداری نےبھی مانا ہے۔حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں
مزید پڑھیئےعوام ترازو پر مہر لگانے کیلئےگھروں سے ضرور نکلیں،حافظ نعیم
،متحدہ انتخابات سے فرار ہونے کے بجائے اس میں حصہ لے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ عوام کس کے ساتھ ہیں
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے پاس امیدوار ہی نہیں تھے،بائیکاٹ اچھا بہانہ ہے،علی زیدی
ہمیں معلوم تھا کہ ایم کیو ایم بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کرے گی۔ کیونکہ کے ایم کیو ایم کے پاس الیکشن لڑنے کیلئے کوئی امید وار ہے ہی نہیں
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا بائیکاٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے،شرجیل میمن
ایم کیو ایم کو منانے کی پوری کوشش کی گئی تھی۔ ہماری دلی خواہش تھی کہ ایم کیو ایم بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان نہ کرے
مزید پڑھیئےمتحدہ میں دم ہے تو میدان میں رہ کر مقابلہ کرے ۔ حافظ نعیم
ووٹر لسٹوں اور حلقہ بندیوں پر ہمیں بھی اعتراض تھا لیکن اس کام میں خود ایم کیو ایم اور تحریک انصاف شامل رہی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ، بلدیاتی انتخابات سے قبل کئی پریذائیڈنگ افسر لاپتہ
کئی علاقوں میں عارضی طور پر الیکشن میٹریل کی منتقلی روک دی گئی ہےپولیس نے پریذائیڈنگ افسران کی تلاش شروع کردی ہے
مزید پڑھیئےکراچی بلدیاتی انتخابات، 7اضلاع میں ووٹنگ آج ہوگی
بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کراچی کے 25 ٹاؤنز کی 246 یوسیز میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے الیکشن سے فرار کی راہ اختیار کرلی
بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی دھاندلی ہوچکی ہیں ۔ ہم ان الیکشن کو نہیں مانتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےاینڈی فلاور نے کپتانی سے متعلق بابر اعظم کی حمایت کردی
بابر اعظم و ن ڈے ، ٹی 20 اور ٹیسٹ کا بہترین پلیئر ہے ۔انہیں تینوں فارمیٹ کا کپتان رہنا چاہیے
مزید پڑھیئےلودھراں ،زمین کےتنازع پر شدید فائرنگ سے 4 افراد قتل
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ چک نمبر 34 ایم میں زمین پر قبضے کے تنازع پر پیش آیا ہے۔دوگروپوں میں شدید فائرنگ ہوئی جس سے 4افراد جاں بحق ہوئے
مزید پڑھیئےٹھٹھہ:ضلع کونسل کی 20نشستوں پرپیپلزپارٹی کے امیدواربلامقابلہ منتخب
ٹاؤن کمیٹی گھوڑا باری اور گاڑھو میں پیپلزپارٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ فاتح قرار
مزید پڑھیئےکراچی:ایف بی ایریا کے گھرمیں آگ لگ گئی،سامان اور دوموٹرسائیکلیں خاکستر
آگ پرقابوپالیا گیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی ازخود تحلیل،نگراں وزیراعلیٰ کون ہوگا؟
گورنرپنجاب نے کسی کو بھی نگراں وزیراعلیٰ مقرر ہونے تک بطور وزیراعلیٰ کام کرنے کی ہدایت نہیں کی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos