اتحادیوں نے اصرار کر کے کانٹوں کی سیج پر بٹھایا-سب کو اندازہ تھا کہ مختصر دورانیہ کے اقتدار میں عوامی امنگوں پر اترنا ممکن نہیں ہو گا-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جب تک جرم ثابت نہ ہو،ملزم بے گناہ ہوتا ہے ۔ سپریم کورٹ
عدالت نے مشیر وزیراعلیٰ سندھ اعجاز جاکھرانی کی مستقل ضمانت منظورکرلی۔
مزید پڑھیئےاوور لوڈنگ کرنے پرایک ماہ قید،5000 جرمانہ ہو گا۔ آئی جی موٹر ویز
مال بردار گاڑیوں پر پر لوڈنگ کے وقت حد وزن سے تجاوز نہ کریں۔خالد محمود
مزید پڑھیئےلاہور ماسٹر پلان 2050ہرعملدرآمد روک دیا گیا
حکومت کے بے مقصد منصوبوں سے سانس لینا مشکل ہوگیا ہے، اس طرح کے منصوبے سے ملکی معیشت کو خطرات کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےامریکا، چور ٹرک کے تالے توڑ کر9 کروڑ کی پینٹنگز لے اڑے
خزانے میں امریکی فن کار ارنسٹ مارٹن ہیننگز کی مشہور تخلیق ’لگونا پیبلو‘ بھی موجود تھی
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں50 روپے فی کلو اضافہ
گھریلو سلنڈر3,000 روپے، کمرشل سلنڈر11,350 تک پہنچ گیا
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی کا 99.99 فیصد خطرہ ہے، فیصل واوڈا
پرویز الٰہی اور پی ٹی آئی کی راہیں جدا ہوتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی صدر سے ملاقات
دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران دو خواتین سے زیادتی،1ملزم گرفتار
، 6 نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ روشن والا میں واقعے کا مقدمہ درج
مزید پڑھیئےعدالت کے توشہ خانہ کا حساب مانگنے پر پی ڈی ایم غائب ہوگئی، بابر…
حکمران الیکشن سے کیوں بھاگتے ہیں ،آئیں میدان میں لڑیں، میڈیا گفتگو
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن:عمران خان، اسد عمراور فواد کے وارنٹ گرفتاری جاری
تینوں رہنمائوں کو پچاس پچاس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےسعودیہ کا سرمایہ کاری10ارب ڈالر تک بڑھانے پرغور
ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کو پاکستان سینٹرل بینک میں جمع کروائی گئی 5 ارب ڈالر کی رقم بڑھانے پر جائزہ لینے کی ہدایت
مزید پڑھیئےمصر میں فرعون کا مجسمہ چرانے کیلئے کھدائی کرنیوالے پکڑے گئے
چور رمسيس ثانی (فرعون) کے مجسمے کے اردگرد گھوم رہے تھے اور اس کے اطراف میں کھدائی کر رہے تھے،سیکیورٹی محافظ
مزید پڑھیئےحج 2023: پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
پاکستان سے پہلی حج پروازیکم ذی القعد کو روانہ ہوگی،خوراک اور ٹرانسپورٹ سے متعلق معاہدہ 15 رجب سے پہلے مکمل کرلیا جائے گا
مزید پڑھیئےکرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی،17 مریضوں کی حالت نازک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 472 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 07 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستوں پر فیصلہ آج
چار رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیر کا عوامی مقامات سے فلسطینی جھنڈے اتارنے کا حکم
قانون توڑنے والے دہشت گردانہ جھنڈے نہیں لہرا سکتے، دہشت گردی کی حوصلہ افزائی نہیں کر سکتے ہیں ،ایتمار بن گویر
مزید پڑھیئےسابق برازیلین صدر طبیعت خراب ہونے پراسپتال میں داخل
بولسونارو آنتوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں، تاہم ان کا طبی مسئلہ زیادہ سیریئس نوعیت کا نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےقصور میں فیکٹری ورکرز کی بس کو حادثہ ، 3 افراد جاں بحق
حادثہ قصور کے علاقے مصطفیٰ آبا دمیں پیش آیا ہے۔حادثہ مسافر بس کی بریک فیل سے پیش آیاہے
مزید پڑھیئےوانا میں دہشتگردی کیخلاف مقامی لوگوں کا چار روز سے دھرنا جاری
جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر خراب ، دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا کے واقعات معمو ل بن گئے
مزید پڑھیئےکراچی،مزدا ٹرک اور کار تصادم میں 5 افراد زخمی
حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد میں اے سی حب سمیع اللہ اور ان کا بھائی عبداللہ بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےحکومتی کاوشیں رنگ لائیں گی ۔۔ از۔ عبداللہ ملک
اس میں دو آرا نہیں کہ سیلاب جیسی قدرتی آفت کے متاثرین کی بحالی کے لیے حکومت محض بیرونی امداد پر ہی اکتفا نہیں کررہی ہے
مزید پڑھیئےبھارت کے سینے پر وار ۔آسٹریلوی حکومت کا خالصتان ریفرنڈم روکنے سے انکار
بھارتی حکومت کی تمام کوششیں اور دہائیاں بے کار گئیں۔ آسٹریلوی حکومت نے میلبورن میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےگوجرہ ، غیرقانونی دکانوں کی تعمیرکے دوران تاریخی مندرکی چھت گرگئی.
تاریخی مندر کے عقب میں غیر قانونی دکانوں کی تعمیرات کا سلسلہ جاری تھا کہ اس دوران مندرکی چھت گرگئی
مزید پڑھیئےپاکستان ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ کس ملک کا ہوگا
مارک کولز ان دنوں نیوزی لینڈ میں مقیم ہیں اور جلد ہی ان کو پاکستان ٹیم جوائن کرنے کی ہدایت مل سکتی ہیں
مزید پڑھیئےپاک بزنس ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی
ٹرین کراچی سے لاہور جا رہی تھی ۔ٹرین روہڑی اسٹیشن کے قریب پہنچی تو اس کی ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی
مزید پڑھیئےلاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج
لاہور رنگ روڈ، ایسٹرن بائی پاس اور موٹرویز کو شدید دھند کی وجہ سے کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےSBCA کا رات کی تاریکی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن
آپریشن کراچی کے علاقے جوہر آباد میںکیا گیا ہے۔ جوہر آباد میں غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عماراتیں گرا دی گئی ہیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا
چار روزہ عالمی حج کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی دعوت پر جدہ پہنچے گئے ہیں
مزید پڑھیئےنسیم شاہ ابتدائی 4ون ڈے میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کراچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈےمیچ میں 5کھلاڑیوں کوآئوٹ کر کے حاصل کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos