اسلام آباد یونائٹیڈ کے مزید 2 غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے۔

کراچی ( اُمت نیوز) اسلام آباد یونائٹیڈ کے مزید 2 غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے فضل حق فاروقی اور رحمان اللہ گرباز نے کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کر لیا ہے۔
دونوں افغانی کھلاڑی اگلے میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔
واضح رہے کہ افغانستان کے دونوں کرکٹرز نے (یو اے ای کیساتھ ہونے والی سیریز ختم ہونے کے بعد پی ایس ایل 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کیا ہے۔
اس کے علاوہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز 26 فروری کو اسلام آباد یونائٹیڈ کے سکواڈ کو جوائن کریں گے۔