پاکستان کی ٹیم مقررہ ہدف 18 ویں اوور میں حاصل کرلیا ۔عروب شاہ 35 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ ایمن فاطمہ نے 25 رنز بنائے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور میں فالج کا پہلا مریض انجیکشن سے صحت یاب
فالج کے مریضوں کو انجیکشن مفت فراہم کیا جاتا ہے، مریض کی شریان میں بنا خون کا لوتھڑا ایک انجیکشن سے سے ختم کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےپی پی رہنما لطیف کھوسہ کا بیٹا فائرنگ سے زخمی
یہ واقعہ کریم بلاک اقبال ٹائون کے قریب پیش آیا، نامعلوم افراد نے پی پی رہنماءلطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کی ہے
مزید پڑھیئےقوانین کی خلاف ورزی پر برطانوی وزیراعظم کو9 ماہ میں 2 بار جرمانہ
چلتی کار میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر برطانوی وزیراعظم کو جرمانہ بھی کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےلندن میں نواز شریف سے علیم خان کی ملاقات
نواز شریف سے اچھے تعلقات ہیں،آج کی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےقومی آل راؤنڈر شاداب خان نے نکاح کرلیا
الحمد اللہ آج میرا نکاح تھا ،میرے لیے آج کا دن زندگی کا سب سے بڑا دن تھا۔میری زندگی میں آج ایک نئے باب کااضافہ ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےن لیگ نےسیف الملوک کھوکھر کو لاہور کا صدر مقرر کر دیا
سیف الملوک کھوکھر انتہائی مخلص ، ایماندار اور وفادار ساتھی ہیں، عمران خان کے دور میں انہوں نے بہت مشکلات اٹھائی ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان نے پاکستان کو تباہ برباد کردیا ہے، نواز شریف
عمران خا ن پاکستان کیلئے قہر تھا ، اس بندے نے ملک کو تباہ کرنے کیلئے کوئی کسر چھوڑی نہیں ہے
مزید پڑھیئےمینگورہ، بنڑپولیس اسٹیشن میں فائرنگ سے زیر حراست نوجوان جاں بحق
رشتہ داروں نے بنڑ پولیس اسٹیشن کے سامنے دھرنا دیکر پولیس پر نوجوان کو قتل کرنے کا الزام عائد کردیا ۔ ایک اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ۔
مزید پڑھیئےبجلی بحران،بارانی یونیورسٹی نے تمام پیپرز منسوخ کردیئے
بجلی کے طویل بریک ڈائون کی وجہ سے پیپرز آن لائن تیاری میں طلبہ کو مشکلات کا سامنا کرناپڑاہے جس بنا پر تمام پیپرز منسوخ کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےبجلی بریک ڈاؤن سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑ ڈالر کا جھٹکا
بجلی کے بحران اور بریک ڈاؤن پرجلدقابونہ پایاگیا تو ٹیکسٹائل سیکٹرکواربوں ڈالرکانقصان ہو سکتا ہے،اپٹما ترجمان
مزید پڑھیئےراولپنڈی اسلام آباد میں بجلی بحال ہونا شروع
روات گرڈ اسٹیشن سے منسلک تمام علاقوں میں بجلی بحال ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں بجلی بحالی کا عمل رات تقریبا ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گیا تھا
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح سےمتعلق مفتی سعید کا بیان آگیا
عدت میں ہونے کی وجہ سے پہلا نکاح فاسد تھا، جب علم ہو ا تو دوسری بار نکاح پڑھانا پڑا ہے
مزید پڑھیئےملک بھر میں طویل بریک ڈاؤن کے بعد بجلی بحال ہونا شروع
آئیسکو ریجن میں مختلف گرڈ سٹیشنز سے منسلک 90 فیڈرز پر بھی بجلی بحال کردی گئی، اوور لوڈنگ سے محفوظ رکھنے کیلئے فیڈرز کو مرحلہ وار بحال کیا جا رہا ہے،
مزید پڑھیئےبنوں ، بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید
بارودی سرنگ دھماکہ ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں میں ایک سپاہی شہیدہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےگجرات ، ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی ،DSPسمیت متعدد زخمی
یہ واقعہ گجرات کی ڈسٹرکٹ جیل میں پیش آیا ہے، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کے بیرک سے کپڑ ے لٹکانے والی کھونٹیاں اتار نے پر قیدیوں سے جھگڑا ہوا۔
مزید پڑھیئےپیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل 50 فیصدختم ہوگیا
بریک ڈائون کے باعث جنریٹرز کیلئے پٹرول او رڈیزل لینے والو ںکی پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
الیکشن کمیشن نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، ہمیں محسن نقوی بطر نگران وزیر اعلیٰ قبول نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےسوات پولیس نے قبضہ مافیا کے خلاف نئی فورس تشکیل دید ی
ایس پی ارشدخان کو نئی فورس کے سربراہ مقررکردئے گئے۔ ضلع بھر میں قبضہ مافیا اور لینڈ مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےسوات میں دو بہنوں کا قتل غیرت کا شاخسانہ نکلا
ملزم بھائی نے جوڈیشنل مجسٹریٹ کے روبرواپنے جرم کا اعتراف کرلیا، گرفتار ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری تبدیل
سی پی او لاہور،آر پی اوز، ڈی آئی جی آپریشن لاہور کے تبادلے بھی متوقع۔
مزید پڑھیئےنئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1 فیصد اضافہ
شرح سود 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کردی گئی۔ گورنراسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں پٹرول کا بحران،ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی
اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا رات گئے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ،پیٹرول، ڈیزل کا اسٹاک چیک کیا۔
مزید پڑھیئےاعظم خان سواتی کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ مل گیا
انہیں پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ان کی جگہ گریڈ 20 کے کیپٹن ریٹائرڈ نورالامین مینگل کو چیف کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےہاکی ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ نے بھارت کا خواب چکنا چور کر دیا
ناک آئوٹ مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ۔
مزید پڑھیئےبجلی بریک ڈائون ، وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دیدیا
تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی بھی تشکیل دیدی،وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری طور پر رپورٹ بھی طلب۔
مزید پڑھیئےہارون رشید قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر
بولنگ کوچ کیلیے مکی آرتھر سے نوے فیصد معاملات طے پا چکے ہیں،نجم سیٹھی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی مزید ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی درخواست
اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید اراکین کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا مراسلہ نہیں بھیجا،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےاستعفوں کی واپسی، پی ٹی آئی ارکان کو اسپیکر کی رہائشگاہ جانے سے روک…
پی ٹی آئی اراکین نے اس موقع پر سخت احتجاج کیا اور نعرے بھی لگائے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos