پاکستان نے بھارت کے خلاف فائنل 0-2 سے جیتتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک امریکا دفاعی مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
مڈ لیول دفاعی مذاکرات 13 سے 16 فروری تک واشنگٹن ڈی سی میں ہوں گے،
مزید پڑھیئےحکومت کا اصل مسئلہ ڈالر کی عدم دستیابی قرار
107 ارب روپے کے ٹیکسز کا سارا بوجھ عوام پر ڈالنا پڑے گا- سپر ٹیکس کے نفاذ سے کسی حد تک عوامی ریلیف ممکن ہوگا-
مزید پڑھیئےعوام کو ملٹی نیشنل فارما کمپنیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا
ایک ہی ’مالیکیول‘ کی قیمت میں کئی سو گنا فرق ہونے سے سینکڑوں مقامی دوا ساز اداروں نے پروڈکشن بند کر دی ہے- تالے لگنے سے ہزاروں ملازمین بے روز گار-
مزید پڑھیئےعمران خان آج شام 5 بجے اہم خطاب کریں گے
سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی پالیسی پر کارکنان کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےمعروف لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کر گئے
بشیر بلوچ کو کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں سپردِ خاک کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےڈیزرٹ جیپ ریلی میں حادثہ،4 افراد زخمی
حادثہ دل وش اسٹیڈیم سے 2 کلومیٹر دور ریسنگ ٹریک پر پیش آیا،ایک زخمی کی حالت تشویشناک۔
مزید پڑھیئےمرغی کے گوشت کی قیمت کو پرلگ گئے
پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے،کئی شہروں میں 720روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس کل سماعت کیلیے مقرر
ارشدشریف قتل کیس تحقیقات کیلیے قائم جے آئی ٹی رپورٹ عدالت کو پیش کرے گی ۔
مزید پڑھیئےچیٹ جی پی ٹی کا ماہانہ فیس مقررکرنے کا اعلان
کمپنی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کی ماہانہ سبسکرپشن فیس 20 ڈالر رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکاش میری ارینج میرج ہوتی،جمائما خان
عمران خان سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی۔برطانوی اخبار کو انٹرویو
مزید پڑھیئےشیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی کی منظوری چیلنج
شیخ رشید پر سنگین نوعیت کے الزامات ہیں۔کاغذات نامزدگی کی منظوری کا فیصلہ مسترد کیا جائے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےرمیش کمار کو لوٹا کہنے پر معذرت نہیں بنتی ،فواد چوہدری کاشہباز گل کو…
فوری توبہ کریں اور لوٹا لوٹا کہہ کر واپس آئیں ۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےکوہاٹ ،خواجہ سرا فائرنگ سے جاں بحق، 2 زخمی
یہ واقعہ کوہاٹ میں تھانہ صدر کی حدود جرماپل کے قریب پیش آیاد، جس میں ایک خواجہ سرا جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
گزشتہ روز نیولینڈز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی، ٹارگٹ باؤلنگ اور بیٹنگ پریکٹس میںکھلاڑیوں نے حصہ لیا
مزید پڑھیئےپشاور، کرپشن کے الزام میں جج کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا
جج سید اصغر شاہ کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا جس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا، جج کو گورنمنٹ سول سرونٹس رولز 2011 تحت برطرف کیا گیا
مزید پڑھیئےبرطانوی فوج نے روس کے سامنے ہاتھ کھڑے کردیئے
روس کامقابلہ برطانوی فوج نہیں کرسکتی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کو اس سال نیٹو ریپڈ ری ایکشن فورس کی کمان سنبھالنا ہے
مزید پڑھیئےٹانک، تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
دہشت گردوں کی جانب سے یہ حملہ کے پی کے کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل پر کیا گیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےترکیہ شام میں زلزلے سے اموات 40 ہزارسے بڑھنے کا خدشہ
ترکیہ اور شام میںزلزلے سے اموات کی تعداد25 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔زلزلے کے بعد وبا پھیلنے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیئےفلورملز مالکان کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان
لاہور کی دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا، سبسڈائزڈ پر دس کلو آٹے کا سرکاری تھیلا بھی دکانوں پر دستیاب نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےسوڈان میں پورے خاندان کا بھیانک قتل
اجتماعی قتل کی یہ واردات سوڈان کے شہر کسلا میں پیش آئی جہاں ایک خاندان کے تمام افراد کو قتل کردیا گیا ہے۔اس واقعہ میں تین بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےپنشن اصلاحات کےخلاف فرانس میں مظاہرے
پیرس میں پانچ لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچر کے ڈبے جلا دیئے ،50فیصد پروازیں جلائو گھیرائو کی وجہ سے منسوخ کردی گئی ہیں
مزید پڑھیئےشاداب کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کامنفرد ویلکم
اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ اسلام آباد یونائیٹڈ پر شاداب خان کو جس منفرد انداز میں ویلکم کیا ہے اس کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف نے نیب کے عقوبت خانوں سے پناہ مانگ لی
نیب نے چن چن کر بے گناہوں کے خلاف کیس بنائے ۔۔ ماضی میں انصاف کا قتل عام کیا گیا ۔ باب پاکستان کے افتتاح کے موقع پر خطاب
مزید پڑھیئےہم نےصدیوں پرانی روسی تہذیب کو سانس لیتےدیکھا۔سفرنامہ روس کاآٹھواں حصہ
ماسکو کا قلب سمجھے جانے والے ریڈ اسکوائر میں واقع میوزیم زار شاہی دور سے سرخ انقلاب کی مرحلہ وار کہانی بیان کرتا ہے
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان خودکش حملے میں3 اہلکار شہید
یہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی کجھوری کے قریب پیش آیا، حملے میں تین اہلکار شہید ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےقدرت کا کرشمہ،6دن بعدملبے سے7سالہ بچی کو زندہ نکال لیا گیا
ریسکیو آپریشن 4گھنٹے تک جاری رہا ۔ اس آپریشن العربیہ چینل پر لائیو پیش کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےن لیگ کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنےکا اعلان
انتخابات کی تاریخ سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن اگر عدالت جانا چاہتا ہے تو جائے، ن لیگ نہیں جائے گی،لیگی ذرائع
مزید پڑھیئےاسکواش چمپئن شپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کل ہوگا
سیمی فائنل میں پرپاکستان کی ایشین جونیئر ٹیم نےملائیشیا کو 0-2 سے شکست دی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8کا آفیشل گانا ریلیز کردیا گیا
3 منٹ 21 سیکنڈ پر مشتمل گانے میں قومی کرکٹرز نے بھی پرفارم کیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos