پہلی اننگز کے 2 سنچری میکر عبداللّٰہ شفیق 6 اور بابراعظم 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے ہیں جبکہ اظہر علی صفر پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اکوڑہ خٹک: پولیس موبائل پر حملے میں30مشتبہ افرادگرفتار
گزشتہ شب اکوڑہ خٹک کےقریب پولیس موبائل پر دہشت گردحملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےزیادتی کا شکار خاتون کا عمران کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج
خاتون کا کہنا تھا کہ تین ماہ قبل چار ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے صلح کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی ائیرپورٹ، شارجہ جانیوالے مسافر سے 2کلو آئس برآمد
مسافر فرمان اللہ نے آئس ہیروئن بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد
باچہ خان ائیرپورٹ پر فلائٹ نمبر EK 637 سے مانچسٹر جانے والے ملزم کے بیگ سے 946 گرام چرس برآمد کرلی
مزید پڑھیئےRDA کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف کارروائی
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پاس آر ڈی اے کا این او سی موجود نہیں، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی نے سوشل میڈیا پر تشہیر بھی کر رکھی ہے
مزید پڑھیئےخاتون بینک افسر کے خلاف 82 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے کا مقدمہ درج
پولیس خاتون بینک افسر کی گرفتاری کے لیے مسلسل چھاپے مار رہی ہے مگر 9 یوم گزرنے کے بعد بھی کامیابی نہ ہو سکی
مزید پڑھیئےن لیگ شعبۂ خواتین کی سابق صدر نجمہ حمید کی نمازِ جنازہ ادا
راجہ ظفر الحق، انجم عقیل، سردار نسیم، طلال چوہدری اور طارق فضل چوہدری مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں شریک
مزید پڑھیئےسینیٹر اعظم سواتی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےفیصل واؤڈا نااہلی کیس کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری
فیصل واؤڈا نے تسلیم کیا کہ ان سے غلط بیانی ہوئی، غلطی تسلیم کرنے پر آرٹیکل 63 ون سی کا اطلاق ہوتا ہے
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کی برطا نیہ جانے کیلئے درخواست دائر
احتساب عدالت نے بیماری کے تعین کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے میڈیکل رپورٹ کے ساتھ اگلی سماعت پر 13 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےثبوت ندادر۔نواز،مریم پر قتل سازش کی تحقیقات نہیں کیں:اسکاٹ لینڈیارڈ
تمام شکایات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، لیکن نہ تو کوئی گرفتاری کی، نہ ہی کسی سے کوئی سوال کیا اور نہ تحقیقات شروع کی ہیں
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کاپاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز دوسری اننگز 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز پر ڈکلئیر کردی
مزید پڑھیئےسانگھڑ، 4 ماہ گزرنے کے باوجود سیلابی پانی نہ نکالا جا سکا
پانی کی نکاسی کے لیے لگائے گئے درجنوں پمپ خراب ہوگئے جس کے باعث مکینوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ، آسٹریلیا کو شکست دیکر ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
میچ کے دوسرے ہاف میں جولین الواریز نے 57 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی کی طرف لے گئے
مزید پڑھیئےپاکستانی سفارت خانے پر حملہ قابل مذمت ہے،سعودی عرب
پرتشدد کارروائیوں کو مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کے ساتھ ہے
مزید پڑھیئےنادرا نے5 لاکھ 48 ہزار خصوصی افراد کو بلا معاوضہ شناختی کارڈ جاری کیے
معذوری کے حقوق دراصل انسانی حقوق ہیں، واضح طور پر معذور افراد ملکی معیشت میں اس سے زیادہ حصہ ڈالتے ہیں جتنا وہ لیتے ہیں، طارق ملک
مزید پڑھیئےکابل میں پاکستانی سفارتخانے پرحملہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
افغان حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد ہم ان رپورٹس کی سچائی کی تصدیق کر رہے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےگولی کا خوف: ڈاکوئوں نے اسلحہ دکھائے بغیر دکاندار کو لوٹ لیا
فوٹیج میں ایک دکاندار کو کو دکان میں جھاڑو لگاتے ہوئے دکھائی دیا جبکہ دوسرا دکان کے باہر کھڑا تھا جسے دونوں ڈکیت اپنے ساتھ ہی دکان میں لے آئے
مزید پڑھیئے’’پہلی 9 جماعتیں خانہ بدوشی کی حالت میں پڑھیں‘‘ نذیر لغاری
ہر کلاس میں آدھا سال غیر حاضر رہنا پڑتا- جہاں روزگار ملتا کنبہ وہیں منتقل ہو جاتا-پہلی باربس دیکھی تو خوف زدہ ہو کر بھاگنے لگا، نامور صحافی کی داستان
مزید پڑھیئے"عمران خان نے دس سال تک اپنی پارٹی کا آئین ہی نہیں پڑھا تھا”
انٹرویو کے بعد بولے "مجھے اس سوال کی توقع نہیں تھی" ڈاکٹر قدیر نے انٹرویو کے بعد کیسٹ اپنے پاس رکھ لیا ۔ مظہر عباس کی صحافتی زندگی کے دلچسپ تجربات
مزید پڑھیئےجنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، آرمی چیف کا بھارت…
غیر ذمہ دارانہ بھاری بیانات کا نوٹس لیا ہے،مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ جنرل عاصم کا لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر کا دورہ
مزید پڑھیئےبغیر حجاب عالمی مقابلے میں حصہ کیوں لیا؟ایرانی کوہ پیما کا گھر مسمار
ایرانی کوہ پیما الناز رکابی نے رواں سال اکتوبر میں جنوبی کوریا میں کوہ پیمائی کے عالمی مقابلے میں بغیر حجاب شرکت کی تھی
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی،ایکسٹینشن دینا غلطی تھی،عمران خان
فوج میں کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے مگر حالات ایسے بنادیے گئے تھے، جس طرح ن لیگ و دیگر نے ووٹ ڈالے اس کے بعد مجھے لگا ن لیگ سے بھی بات چیت شروع کردی
مزید پڑھیئےشادی کارڈبانٹنے آئے،مری میں موت منتظرتھی۔ تین دوستوں کی المناک کہانی
زندہ بچ جانے والے محمد کی شادی قریب تھی، ویڈیو کال پر آسٹریلیا سے دوست نے گیس ہیٹر تیز جلنے کی نشاندہی کر کے خطرے سے آگاہ بھی کیا، اسی گیس نے جان لی
مزید پڑھیئےامور برازیلین فٹبالر پیلے کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز بھی ناامید
پیلے کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ آنتوں کے کینسر میں مبتلا ہونے والے پیلے کیموتھراپی سے بہتری کی جانب نہیں آرہے
مزید پڑھیئےMQMپراپرٹیز کیس: مصطفیٰ عزیز آبادی اور قاسم رضاکی عدالت میں گواہی
ایم کیو ایم پاکستان کے وکیل نے ایم کیو ایم لندن کے دونوں رہنماؤں سےکمپیوٹرز اور ریکارڈنگ سسٹم کے بارے میں سوالات کیے۔
مزید پڑھیئےسانحہ مری ، پوسٹ مارٹم کرانے سے لواحقین کا انکار
لاشیں حوالے کرنے کا مطالبہ، گیس ہیٹر نے پکنک پر آئے تینوں دوستوں کی جان لی۔ ابتدائی تحقیق
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا کے سابق مشیر قومی سلامتی کو گرفتارکیوں کیا گیا؟
دارالحکومت سیول کی مقامی عدالت نے سوح ہون کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےامریکا کو شکست دیکرنیدرلینڈزفیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
81 ویں منٹ میں ڈینزل ڈمفرائز نے گول کرکے برتری 1-3 کردی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos