احتساب عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،ملزم کو دوبارہ 4 فروری کو پیش کرنے کاحکم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
براڈ شیٹ معاملہ۔ن لیگ نے جسٹس(ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی
جسٹس(ر) شیخ عظمت سعید شوکت خانم ہسپتال بورڈ آف گورنرز کے رکن ہیں۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید 47 افراد جان کی بازی ہارگئے
24 گھنٹوں میں کورونا کے1ہزار745 نئے کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت خارج کردی
عدالت نے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔
مزید پڑھیئےآپ کون ہیں،مجھےآپ کمرے میں بھی ملنےآئے تھے۔جج وکیل پر برہم
اب آپ باہرآکر ملزم کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں۔میری عدالت سے باہرچلے جائیں۔جج جوادالحسن
مزید پڑھیئےکراچی یونین آف جرنلسٹس دستورکامجلس عاملہ کااجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کا مجلس عاملہ کا اجلاس صدر ریاض احمد ساگر کے زیر صدارت 20جنوری بروز بدھ کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ27فروری 2021 بروز ہفتہ کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ الیکشن کے …
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک سردیوں میں بھی بجلی کی طلب پوری کرنے میں ناکام
شہر کو500 میگاواٹ کی کمی کا سامنا، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ساڑھے 7 گھٹنے برقرار
مزید پڑھیئےافغانستان سے براستہ کوئٹہ منشیات کراچی لانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
ایف بی ایریا پولیس نے2 افغان مہاجرین کو گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضے سے 1 کلو گرام ہیروئن اور سوا 2 کلو گرام چرس برآمد
مزید پڑھیئےنادرا وراثتی سرٹیفکیٹس 2 ہفتوں میں جاری کریگا
وزیراعظم عمران خان نے آن لائن سرٹیفکیٹس کے اجراکا افتتاح کردیا
مزید پڑھیئےاسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیانیے کو تقویت دی جارہی ہے، شاہد خاقان
انھوں نے تو کشمیر کا سودا کردیا ، کچھ پتا نہیں کب یہ فلسطینی عوام کا بھی سودا کردیں،سعید غنی، فضل الرحمان کھلاڑی، تم پیدائشی اناڑی ہو، اویس شاہ نورانی مارچ سے خطاب
مزید پڑھیئےفلسطینی قوم پاکستانی عوام کے جذبوں کی قدر کرتی ہے، اسماعیل ہانیہ
فلسطین کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والی تحریک حماس کے سربراہ کا کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کے تحت اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئے’مریم نے جن دو بھارتی اوراسرائیلی افراد سے فنڈنگ کا الزام لگایا وہ پاکستانی…
پی ٹی آئی نے فنڈ دینے والے 40 ہزار افراد کا ڈیٹا دیا، کیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک ہزار افراد کا بھی ڈیٹا دے سکتے ہیں؟ مراد سعید
مزید پڑھیئےبجلی ماضی کے حکمرانوں کی وجہ سے مہنگی ہورہی ہے، وزیراعظم عمران خان
ماضی کے حکمرانوں کے مہنگے پلانٹس کے معاہدے کیے،اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپارٹی ترجمان ورہنما فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دیں، وزیراعظم کی ہدایت
اجلاس کے دوران ترجمانوں کو براڈ شیٹ اور بجلی کے معاملہ پر بھی بریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے ٹیم پاکستان کی تیاریوں کا آغاز
اسپن کا جادو سیکھانے کے لیے ثقلین مشتاق اور لمبی اننگز کھیلنے کیلئے یونس خان کے ساتھ محمد یوسف بھی متحرک نظر آئے
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس بتارہا ہے عمران کو پیسہ بھارت و اسرائیل سے آیا، فضل…
بھارت اور اسرائیل نے پیسہ عمران خان کو 2018 کی انتخابی مہم کے لیے دیا، کراچی میں ’اسرائیل نامنظور مارچ‘ سے خطاب
مزید پڑھیئےکورونا وبا سے نمٹنے میں ناکامی پر منگولیا کے وزیراعظم عہدے سے مستعفی
وزیراعظم منگولیا نے پارلیمنٹ کے سامنے حکومت مخالف احتجاج کے بعد پارلیمنٹ میں اپنا استعفیٰ پیش کیا
مزید پڑھیئےپاکستانی کمپنی کی حکومت کو کورونا ویکسین 6 سے 7 ڈالر میں دینے کی…
آکسفورڈ کی آسٹرا زینیکا کی تین کروڑ سے زائد خوراکوں کا آرڈر دیا جائے تو ایک ہزار سے 1200 روپے فی خوراک دینے کو تیار ہیں، سندھ میڈیکل اسٹورز کمپنی
مزید پڑھیئےگارڈن کی حدود سے ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم کے خلاف تھانہ گارڈن میں ایف آئی آر درج تھی، ملزم سے اسلحہ، مسروقہ اشیا برآمد
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے آرمی چیف کا استقبال کیا اور ملکی و خطے کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےجسٹس(ر) عظمت سعید براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر
وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی تھی، کمیٹی 45 روز میں تحقیقات مکمل کرے گی،شبلی فراز
مزید پڑھیئےچین سے 31 جنوری تک کورونا ویکسین پاکستان آجائے گی، وزیر خارجہ
چین کورونا ویکسین کے5 لاکھ ڈوزز جذبہ خیر سگالی کے تحت دے رہا ہے، فروری میں مزید 11 لاکھ ڈوزز دینے کا بھی کہا ہے،شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئے’تھوڑا صبر کرو ، اب تو بہت کچھ اوپن ہونے کو ہے‘
7 سال سے تم وکیل تبدیل کر رہے ہو، اپیل کر رہے ہوکہ الیکشن کمیشن کو اکاؤنٹس دیکھنے سے روکا جائے، اب یاد آئی ہے اوپن سماعت کی، لیگی رہنما
مزید پڑھیئےاسلامو فوبیا پر مؤقف اپنانے پر علما کا وزیراعظم کو خراج تحسین
پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں علمائے کرام کا مرکزی کردار ہے، عمران خان
مزید پڑھیئے’پیٹرول بم گرانے کے ایک ہفتے کے اندر بجلی کی قیمت بڑھانا بدترین عوام…
یہ جانتا ہے اس کی ناجائز حکومت کے ساتھ اس کی سیاست بھی ختم ہوجائے گی، رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئے‘ہولا ہاتھ رکھیں‘، اسد عمر سوال بار بار کرنے پر صحافیوں پر جھنجلا گئے
ن لیگ کے دور میں بھی پیٹرول بحران آیا تھا جس کا کوئی احتساب نہیں ہوا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھیئے18 سالہ لڑکی کا قتل، تھانہ شرافی گوٹھ پولیس نے ملزم گرفتارکرلیا
گرفتار ملزم اور مقتولہ فیکٹری میں ملازمت کرتے تھے، ملزم نے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی، ایک سے زیادہ افراد ملوث ہوسکتے ہیں، پولیس
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی قدر میں مزید اضافہ
سونے کی قدر فی تولہ 400 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 13 ہزار 400 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 11 پیسے بڑھ کر160.61 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم سےگورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ
ڈاکٹر رضا باقر نے وزیراعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی ادائیگیوں اور ترسیلاتِ زر میں استحکام اور متوقع اضافےسے بھی آگاہ کیا
مزید پڑھیئے