مشاورت میں اسد عمر،شاہ محمود قریشی اور دیگر سینئر رہنما شامل تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کی ٹانگ پرلگا پلاسٹر اتار دیاگیا
ڈاکٹر نے سفر کی بھی اجازت دیدی،چیئرمین تحریک انصاف کے گھٹنے سے نیچے کے زخم ٹھیک ہونے میں ہفتہ لگے گا۔
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کی شہبازشریف سے ملاقات
شہبازشریف سے ملک میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی ممکنہ شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد
عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےممکنہ تکنیکی رکاوٹ کے پیش نظر جنرل عاصم منر "ری ٹین”
سمری روکے جانے کی صورت میں عاصم منیر 27 نومبر کو ریٹائر نہیں ہوں گے،کابینہ اجلاس میں وزیر دفاع نےجنرل عاصم کو ری ٹین کرنے کی سمری کی منظوری لی
مزید پڑھیئےعمران خان کی مبینہ بیٹی۔درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اگر کسی نے غلط بیان حلفی دیا تو اس کے اپنے اثرات ہیں ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےصدر کوآرمی چیف تقرری کی سمری موصول ، ہنگامی طور پرلاہور روانہ
سمری موصول ہونے کے بعد ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےچاربارکی عالمی چیمپیئن جرمنی کو جاپان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
بیلجیئم نے کینیڈا کو شکست دیدی، اسپین نے کوسٹاریکا کو 0-7 سے آؤٹ کلاس کیا ۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی روکنے سے متعلق درخواست مسترد، شہری کو جرمانہ
ہمارا کام چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی روکنا یا تعینات کرنا نہیں ۔سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان کی جانب سے حملے کا الزام لگانا ناانصافی ہے۔سعد رضوی
ٹی ایل پی کبھی بھی ایسی مذموم سرگرمیوں میں ملوث نہیں رہی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو شرم الشیخ جا کربھی شرم نہیں آئی۔پرویزالٰہی
ہمیں تو ڈر تھا کہ کہیں شہباز شریف واپسی کی ٹکٹ ہی نہ مانگ لے ۔جہانیاں میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئے’’صدر مملکت کو سمری روکنے کا اختیار ہے‘‘
عارف علوی سمری موصول ہونے کے بعد 15 دن کے اندر سمری کو نظر ثانی کے لیے وزیراعظم کو واپس بھیج سکتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کاسیکرٹری داخلہ سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم
میری بچیوں کو سابق خاوند آصف بلوچ نے چھ سال سے لاپتہ کر رکھا ہے، مہرین بلوچ کی سپریم کورٹ سے استدعا
مزید پڑھیئےسراج الحق کی دارالعلوم کراچی آمد، مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر تعزیت
دینی،علمی و فکری میدان میں شاندار خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء تادیر رہے گا، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےسمری بھیج دیں،امید ہے صدرکوئی تنازع کھڑا نہیں کریں گے ۔ خواجہ آصف
آرمی کے اہم ترین 2 عہدوں پر تعیناتیاں آئین کے تحت ہوئی ہیں، ان کو سیاسی تناظر میں نہ دیکھا جائے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف تعینات
لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مقرر
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 43 کیسز مثبت، 41 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.57 فیصد رہی
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی کاآزاد کشمیرپر بیان،آئی ایس پی آر نے پروپیگنڈہ مسترد کردیا
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کا بیان نامعقول ہے,میجر جنرل بابر افتخار
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کاتعلیمی بورڈز میں بائیو میٹرک حاضری کا حکم
افسران ،ملازمین کے دفاتر دیر سے آنے پر طلبہ کو سرٹیفکیٹ یا مارک شیٹ نکلوانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسماعیل راہو
مزید پڑھیئےامریکی خاتون سفارت کار نے پاکستان سے بھارت جاکر رکشہ خرید لیا
خوبصورت اور بکتربند گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے رکشہ دیکھتی تو اس میں سفرکی خواہش ہوتی تھی، این ایل میسن
مزید پڑھیئےشاہ زیب قتل کیس کا مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی جیل سے رہا
ملزم شاہ رخ جتوئی نے دسمبر 2012 میں کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کرکے طالب علم شاہ زیب کو قتل کیا تھا
مزید پڑھیئےصدرکی طرف سے تعیناتیوں کی سمری روکنے کی صورت حکومت کا متبادل پلان تیار
سیکرٹری کابینہ کے نوٹیفکیشن کے بعد وزیراعظم آفس صدر کو بھیجی گئی سمری واپس لے لے گا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر کابینہ کاخصوصی اجلاس جاری
وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، مشیر قانون ملک شہادت اور وزیر صحت عبدالقادر پٹیل بھی شریک
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے طیارے کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد آرہا تھا۔ طیارے نے ائیرپورٹ سے 2 ناٹیکل میل کے فاصلے پر مے ڈے کی کال دی
مزید پڑھیئےکراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
زیادہ سے زیادہ پارہ 30 سے32 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھیئےسرکاری املاک ،دستاویزات پرسیاستدانوں کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی
سرکاری املاک پر ذاتی تشہیر کے لیے تصاویر چسپاں کرنا اخلاقی اقدار کو مجروح کرتا ہے
مزید پڑھیئےفٹ بال ورلڈ کپ: آج 8 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی
پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے جبکہ برازیل کی ٹیم سربیا کے مدمقابل آئے گی
مزید پڑھیئےنئے آرمی چیف کے نام کا اعلان آج متوقع؟
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد وزیراعظم زیادہ پر اعتماد ہو گئے ، اصل مشاورت شہباز زرداری ملاقات میں ہوگئی تھی ۔ ذرائع کا دعوٰی
مزید پڑھیئےفوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے، آرمی چیف
جعلی اورجھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی۔یوم شہدا کی مناسبت سے تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےگیارہویں جماعت کی کتاب میں متنازع مواد شائع ہونے کا انکشاف
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ”آئینہ عمرانیات“پرپابندی عائد کردی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos