جاپان کی مشہور کار مینوفیکچرنگ کمپنی ٹویوٹا نے متعارف کرائی،اس چھوٹی سی گاڑی میں صرف دو افراد ہی سفر کر سکیں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی حکومت اور کسانوں کے مذاکرات کے تمام 6 دور بے نتیجہ
مذاکرات کا اگلا دور 4 جنوری کو ہوگا، کیرالہ اسمبلی میں تین زرعی قوانین کے خلاف قرارداد منظور، حکومت سے کسانوں کے حقیقی خدشات کو سننے اور متنازعہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےپاکستانی کوہ پیما اسد میمن نئے ریکارڈ کے لیے پرعزم
اسد میمن فروری میں افریقا کی سب سے بلند چوٹی کیلی ماؤنٹ کیلی منجیرو کو سر کریں گے
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا پولیس رولز میں اصلاحات کا فیصلہ
اصلاحا ت سے جیلوں میں انڈر ٹرائل قیدیوں کی تعداد اور عدالتوں پر بوجھ بھی کم کیا جاسکے گا، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےسال2020: کروناسے کئی شعبے مفلوج، میوزک انڈسٹری پھلتی پھولتی رہی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کم از کم 6 ماہ تک مکمل طور پر زندگی مفلوج ، کورونا کا خوف طاری رہا، لوگوں نے ذہنی سکون حاصل کرنے کیلیے موسیقی کا سہارا لیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے وزیرسبطین خان کے خلاف نیب ریفرنس دائر
سبطین خان نے بطوروزیرمنرل اینڈ مائنز اختیارات سے تجاوزکیا
مزید پڑھیئےکورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ
سال 2020کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت میں 2ارب 32کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اختلافات بڑھنے لگے؟
پیپلزپارٹی معاہدوں سے ہٹ رہی ہے، مریم نواز، فضل الرحمٰن سے ملاقات، اپنی الگ اینٹ کی مسجد جس نے بنانی ہے وہ پی ڈی ایم کا حصہ نہیں رہے گا، سربراہ اپوزیشن اتحاد
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 27 مریض انتقال کر گئے
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں ایک ہزار 254 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 15 ہزار 679 ہو گئی،وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےسال نو: ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا
ون ویلنگ اوربغیرسائلنسر والی موٹر سائیکلیں چلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، سندھ پولیس
مزید پڑھیئےنئے سال کی آمد، مہنگائی سرکار نے عوام پر پٹرولیم بم گرادیا
اب پٹرول 106، ڈیزل 110روپے 24 پیسے لیٹر ملے گا، سال 2021شروع ہوتے ہی اطلاق ہوجائے گا، دیگر اشیا پر بھی اثرات مرتب ہوں گے
مزید پڑھیئےحکومت کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑا اعلان
فکسڈ ٹیکس میں ایک سال تک توسیع۔ کنسٹرکشن انڈسٹری سے 30 جون 2021 تک ذرائع آمدن سے متعلق سوال نہیں ہوگا۔ وزیر اعظم
مزید پڑھیئےدورہ جنوبی افریقہ کیلیے17 رکنی ویمن کرکٹ اسکواڈ کا اعلان
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت جویریہ خان کریں گی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز.آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
نیوزی لینڈ کا اسکائی ٹاور روشنیوں سے جھلملا اٹھا۔
مزید پڑھیئےاسپیکرنے ن لیگ کے دو ارکان کے استعفے مسترد کر دیے
اراکین کی جانب سے استعفوں کو جعلی قرار دینے پراسپیکر اسد قیصر نے معاملہ نمٹادیا۔
مزید پڑھیئےسال 2020 میں ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنیوالے شوبز ستارے
آئیے جانتے ہیں شوبز کی وہ مقبول جوڑیاں کون سی تھیں جنہوں نے اس برس راہیں جدا کرکے مداحوں کو بھی حیران کردیا ۔
مزید پڑھیئےانیل کپورکی اہلیہ نے ان کے ساتھ کام کرنے سے کیوں انکارکیا؟
سنیتا کپور نے بہت عرصہ قبل کیے گئے فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پروجیکٹ سے دستبرداری کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےایک اور پاکستانی اداکارہ پیا دیس سدھارگئی
اداکارہ صرحا اصغرنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھیئےویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف دورہ جنوبی افریقہ سے دستبردار
بسمہ معروف نے کراچی میں جاری کیمپ میں حصہ لایا۔وہ فیملی کو جوائن کرنے کے لیے لاہور کیلیے روانہ ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید58 افراد جان کی بازی ہارگئے
مرنے والوں کی کل تعداد10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے
عمران خان معیشت کے شعبے میں حاصل کی گئی کامیابیوں کے متعلق بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مارچ ڈی چوک پہنچ گیا
مارچ کے شرکا کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔
مزید پڑھیئےسال 2021 کی تعطیلات۔عید الفطراورعید الاضحیٰ کب ہوگی؟
عید الفطر یکم شوال1442ھ کے موقع پر15,14اور16 مئی 2021 کو اورعید الاضحی 10ذولہجہ1442ھ کے موقع پر22،21 اور 23 جولائی کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےمجھے،خواجہ آصف اورایک اور رہنما کو پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا تھا۔ایاز صادق
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،یہ وقت گزرجائے گا،ان کے منہ کالے،ہم سرخرو ہونگے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کا چینی کمپنی سے 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ
2021 کی پہلی سہ ماہی میں فرنٹ لائن ورکرز کو مفت مہیا کی جائیں گی۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےایل پی جی 15 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی
گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 180 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں692 روپے اضافہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئےایم این اے علی وزیرکو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا
،پولیس کی جانب سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعاکی گئی،عدالت نے استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےٹی وی پروگرام میں جاوید لطیف اورفردوس عاشق اعوان میں جھڑپ
میاں جاوید لطیف نے فردوس عاشق اعوان کو تپھڑ مارنے کی دھمکی دیدی۔
مزید پڑھیئےنئی دلی اور ممبئی میں سال نو پرکرفیو کا نفاذ
بھارت کے دونوں شہروں میں رات 11 بجے کے بعد نئے سال کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے خیبرپختونخوا میں مندر کو آگ لگانے کے واقعہ کانوٹس لے لیا
پی ٹی آئی رہنمارمیش کمارنے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات میں کرک میں مندر جلانے کامعاملہ اٹھایا۔
مزید پڑھیئے