کینیڈا 2023 میں 4 لاکھ 65 ہزار نئے مستقل رہائشیوں کو خوش آمدید کہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ادارے کیخلاف غیر ذمہ دارانہ الزامات ناقابل قبول ہیں ،آئی ایس پی آر
پاک فوج ایک انتہائی پیشہ ور اور نظم و ضبط کی حامل فوج ہے، پاک فوج کا ایک مضبوط اور انتہائی مؤثر اندرونی احتسابی نظام ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کی حملہ ناکام بنانے والے ابتسام حسن سے ملاقات
تم پاکستان کے ہیرو ہو، تم نے بڑی دلیری دکھائی ہیں،عمران خان نے ابتسام کو اس کی شرٹ پر اپنا آٹوگراف بھی دیا
مزید پڑھیئےورلڈکپ میں شکست ،محمد نبی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا
گزشتہ کچھ دوروں کے دوران ہماری ٹیم منیجمنٹ، سیلکشن کمیٹی اورمیں ایک پیج پر نہیں تھےجس کی وجہ سے ٹیم کا بیلنس بنانے میں مشکلات ہوئیں
مزید پڑھیئےفیض آباد، گھر کے واحد کفیل یتیم طالب علم کی بائیک مظاہرین نے جلادی
آٹھ بہن بھائیوں کو میں اور 1 بھائی آن لائن بائیک چلا کر گزر بسر کر رہے ہیں، نویں جماعت کا طالبعلم ہوں، تعلیم کا خرچ بھی بائیک سے پورا کرتا تھا
مزید پڑھیئےتین لوگ کے استعفے تک عوام احتجاج جاری رکھیں، عمران خان
مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، اللہ نے مجھے نئی زندگی اور نیا عزم دیا ہے کہ میں آپ کی خدمت کروں
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاج،جلائو گھیرائو،شیلنگ
فیض آباد کے مقام پر سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین میں تصادم،لاہور میں گورنر ہائوس پر آتش زنی، پنجاب بھر میں وکلا کی جزوی ہڑتال۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے افغانستان کو 4 رنز سے شکست دیدی
۔آسٹریلیا کے 168 رنز کے جواب میں افغانستان نے 164 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےروس کا بین البراعظمی "بیلسٹک میزائل کا تجربہ
وار ہیڈز نے جزیرہ نما کام چٹکا میں کورا ٹیسٹ رینج میں موجود ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےاذلان شاہ ہاکی کپ۔پاکستان اور جاپان درمیان میچ 2-2 گول سے برابر
محمد سفیان نے پہلا گول 17ویں منٹ میں ینلٹی کارنر کے دوران کیا،دوسرا گول بھی پینلٹی کارنرکے دوران 19 ویں منٹ میں اسکور کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے
قوم سے خطاب میں سازش سے متعلق اہم امور پر قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا ۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما پر حملہ مذہبی انتہاپسندی کا واقعہ ہے۔رانا ثناء اللہ
پی ٹی آئی کا رویہ کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے،عمران خان اپنے رویے کو بدلیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملہ۔ملزم کو پستول دینے والے بھی گرفتار
ملزمان وقاص اور فیصل بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا، ملزمان وقاص اور فیصل بٹ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں چینی ڈاکٹروں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام
کالعدم تنظیم ایس آراے کا رکن گرفتار کر لیا گیا- یورپ میں موجود ماسٹر مائنڈ کی ہدایت پر دیگر شہروں میں بھی واردات کی پلاننگ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملے کی مختلف پہلوئوں سے تحقیقات
کتنے ہتھیار استعمال ہوئے- حملہ آوروں کی تعداد کتنی تھی-انفرادی فعل ہے یا پورا منصوبہ تیار کیا گیا-فوٹیج کا معائنہ کرایا جارہا ہے-
مزید پڑھیئےارشد شریف کی والدہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں
پمز انتظامیہ سے بارہا رابطہ کیا گیا وہ انکار کرتے ہیں نہ پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان حملہ۔ ڈی پی او گوجرانوالہ نے واقعے کی تفصیلات جاری کر دیں
مرکزی ملزم گرفتار ہو چکا،ملزم کے خاندان کے افراد اوران کے رابطوں کو دیکھنا ہے ، ملزم کے موبائل فون کا فرانزک بھی کیا جائے گا،سید غضنفر شاہ
مزید پڑھیئےعمران خان کی دونوں ٹانگوں پر زخموں کے 16 نشانات پائے گئے
عمران خان کی دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی ہے ، دائیں ٹانگ پر گولی چھوکرگزری ہے.
مزید پڑھیئےعمران خان کوعہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست قابل سماعت قرار
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس تسلی بخش قرار
میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو چہل قدمی اورٹوائلٹس استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے محلے دارکیا کہتے ہیں؟
نوید کا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں تھا اور ہمارے ساتھ تو بس سلام دعا ہی ہوا کرتی تھی۔
مزید پڑھیئےپاک آئرلینڈ ویمنز سیریز۔ پاکستانی اوپننگ جوڑی کی پہلی وکٹ پر ریکارڈ پارٹنرشپ قائم
اوپننگ جوڑی منیبہ علی اور سدرہ امین نے 221 رنزکی پارٹنرشپ قائم کی۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملے کے پیچھے مذہبی جنون کارفرما ہے۔خواجہ آصف
اللہ نے عمران خان کو حملے میں بچایا، پی ٹی آئی واقعے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے اس سے تحقیقات متاثر ہو سکتی ہیں۔اظہار خیال
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کوشکست دیکر سیمی فائنل کیلیے راہ ہموار کرلی
کیویز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز اسکور کیے۔آئرش ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےشوکت خانم ہسپتال کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار
رائیونڈ کا رہائشی ہے ، مشکوک شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ،آئرش بولرنے ہیٹرک بنا ڈالی
آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے کیوی کپتان کپتان کین ولیمسن، جیمز نیشم اور مچل سینٹنر کی وکٹیں لے کر یہ کارنامہ سر انجام دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان حملہ: تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد
،ملزم نوید کو تفتیش کے لیے لاہور منتقل کردیا گیا، ملزم کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات بھیجے جانے والے کنٹینر سے 3 لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد
برآمد کی گئی گولیوں کا مجموعی وزن 65 کلوگرام ہے،ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےعمران خان حملہ:ملزم تیاری سے آیا تھا، ابتدائی تفتیش میں اہم تفصیلات
لگتا ہے کہ ملزم کے گھر والے حملے سے متعلق ناواقف تھے، ملزم کے گھر والوں سے بھی تحقیقات جاری
مزید پڑھیئےعمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیراحتجاج کا اعلان
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اور ایک ریاستی ادارے کے افسر کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے تینوں کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos