کارکن اسپتال کے باہر عمران خان کی عیادت کے لئے پھولوں کے گلدشتے لائے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گھروں کو ٹھنڈا رکھنے والی شفاف کوٹنگ ایجاد
اس کا اصول بہت سادہ ہے کہ یہ انفراریڈ اور دیگر ایسی روشنیوں کو روکتی ہے جو کمرے میں پہنچ کر گرمی بڑھاتے ہیں
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
نیوزی لینڈ کی ٹیم کین ولیم سن کی زیرقیادت میدان میں اتری جبکہ آئرلینڈ کواینڈریو بالبرینی لیڈ کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : EOBI کے ڈپٹی DG ایوب خان کیخلاف ایک اورانکوائری شروع
حکومت پاکستان کے ایک اعلیٰ افسر حماد شمیمی، سینئر جوائنٹ سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد کو انکوائری افسر مقرر کیا ہے
مزید پڑھیئےٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے ایڈیلیڈ روانہ
قومی کرکت ٹیم کل ایڈیلیڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، ٹریننگ سیشن دوپہر 2 سے 5 بجے تک ایڈیلیڈ اوول میں جاری رہے گا
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 40 کیسز مثبت، 61 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 693 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 40 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے
مزید پڑھیئےعمران خان کے کنٹینر پرفائرنگ،پولیس اورحساس اداروں کی تحقیقات جاری
گولیوں کے 11 خول ملے ہیں، 9 خول پستول اور 2 بڑی گن کے ہیں، پستول سے زیادہ فائر ہوئے
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج نہ ہو سکا
واقعہ میں زخمی عمران خان اور دیگر دو افراد کو سرکاری اسپتال کے بجائے شوکت خانم اسپتال پہنچایا گیا
مزید پڑھیئےقاتلانہ حملے پرعمران کی سابقہ اہلیہ جمائما کا ردعمل بھی سامنے آگیا
خو فزدہ کر دینے والی خبر آئی لیکن خدا کا شکر عمران خان ٹھیک ہیں، عمران خان کے بیٹوں نے حملہ آور کو پکڑنے والے آدمی کا شکریہ بھی ادا کیا
مزید پڑھیئےعمران خان پرحملہ: پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
آج ملک گیرشٹرڈاؤن ہوگا، ہماری ریڈلائن کراس کی گئی ہے،آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے، قیصر کیانی
مزید پڑھیئےالیکٹرک کاریں بنانبوالی ملک کی پہلی سعودی کمپنی کا افتتاح
سعودی کمپنی ملکی صارفین کے ساتھ ساتھ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطوں میں موجود صارفین کے لیے الیکٹرک کاریں تیار کرے گی
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملہ افسوسناک ہے، برطانوی وزیر خارجہ
حملے کے تمام متاثرین سے ہمدردی ہے، سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل انتخابات: سابق وزیراعظم نیتن یاہو کا دائیں بازو اتحاد کامیاب
اسرائیلی وزیراعظم یائیر لاپد نے شکست تسلیم کرتے ہوئے نیتن یاہو کو جیت پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے قاتلانہ حملے میں ملوث 3 لوگوں کے نام بتائے ہیں،اسدعمر
عمران خان نے کہا کہ ان کے پاس معلومات پہلے سے آرہی تھیں، اس بنیاد پرکہہ رہے ہیں یہ قاتلانہ حملہ ان تینوں نےکرایا
مزید پڑھیئےحملے سے قبل عمران کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو
پر اعتماد ہوں لانگ مارچ میں تشدد نہیں ہوگا،میں پچھلے چھ ماہ سے سڑکوں پر ہوں، لانگ مارچ کا مقصد الیکشن کرانا اور تبدیلی لاناہے
مزید پڑھیئےزرداری اور بلاول کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
عمران خان اور دیگر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں، واقعے کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں
مزید پڑھیئےپشاور، احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
ویڈیوز میں نظر آنے والے مظاہرین جنہوں نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے
مزید پڑھیئےگرین شرٹس کو سیمی فائنل کیلئے مزید کیا کرنا ہوگا؟
گروپ 2 سے دونوں سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ تمام ٹیموں کے آخری میچ کھیلے جانے کے بعد ہی ہوگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل
پستول کی گولیاں نیچے سے اوپر کنٹینر کی طرف چلائی گئیں جبکہ بڑے اسلحے والی گولیاں کنٹینر سے نیچے کی طرف چلائی گئیں ،پولیس
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملے پر بابر اعظم بھی بول پڑے
عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ کپتان کی حفاظت کرے اور ہمارے پیارے پاکستان کو محفوظ رکھے
مزید پڑھیئےوزیراعظم و وزیرداخلہ پر الزامات،حکومتی رہنماؤں کا اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کل صبح 11 بجے منعقد ہونے والے اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےقائد ن لیگ نواز شریف کی عمران خان پر حملےکی مذمت
عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں
مزید پڑھیئےعمران خان کی صحتیابی کیلئے شاہد آفریدی دعاگو
عمران خان صاحب اور اُن کے ساتھیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی مذمت
مملکت، پاکستان کے امن و استحکام اور اس کے ترقیاتی عمل کو مخدوش کرنے والی ہر سرگرمی کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ ہے
مزید پڑھیئےلانگ مارچ میں فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر
جاں بحق شخص کی درجات بلندی اورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں
مزید پڑھیئےمختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، ٹریفک بحال
تین تلوار چورنگی، جناح برج، کیماڑی، ماڑی پور روڈ کے مقامات پر احتجاج ختم کر دیا گیا ہے، سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاللہ کا شکر ہے عمران خان کو نئی زندگی دی ،فیصل واوڈا
لانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں، امپورٹڈ شخصیات اورکئی لاشیں مارچ کی آڑ میں آنے والے دنوں میں گرنے والی ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے ،وائٹ ہاؤس
حامد ناصر چٹھہ کے صاحبزادے احمد چٹھہ اور چوہدری محمد یوسف بھی زخمی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ احمد چھٹہ کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیئےفیس بک بھارت کے سربراہ اجیت موہن مستعفی
فیس بک کی میٹا کمپنی نے اجیت موہن کے مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےقاتلانہ حملے میں عمران خان سمیت 13 افراد زخمی، ایک شخص جاں بحق
حملہ آور نے پہلے برسٹ چلایا پھر ایک گولی چلائی، حملہ آور نے کالے رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے،
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos