اگرآپ کی پولیس اس قابل نہیں تو محکمہ ختم کر دیں، ہر کام میں رینجرز کیوں مدد کرے گی؟۔جسٹس جمال خان مندوخیل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اقدام خود کشی پر سزا کو ختم کر دیا گیا
صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرنے سے 16اہلکار ہلاک
مرنے والوں میں 3جونیئر کمیشنڈ آفیسرز،13 سپاہی شامل،4 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےثنا میرکا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا رکن بننے سے انکار
اپنی آواز ایف آئی سی اے اور کمنٹری کے ذریعے اٹھاتی رہوں گی۔
مزید پڑھیئےآپ اسمبلی نہیں توڑیں گے ۔پرویزالہی سے حلف نامہ طلب
گورنر کے حکم پر عمل درآمد کیے بغیر اسمبلی نہیں توڑی جا سکتی۔جسٹس عابد عزیز شیخ
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی کیلیے درخواست پر فل بینچ تشکیل
چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا 3رکنی فل بینچ 9 جنوری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےدھماکے میں شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل حُسین کی نماز جنازہ ادا
نمازجنازہ میں پولیس جوانوں اور افسران کی بڑی تعداد شریک تھی،
مزید پڑھیئےچیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے برطرف
2019کے آئین کے تحت بننے والی تمام کمیٹیاں بھی ختم کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی پر قاتلانہ حملہ
مجھ پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔محافظوں کی جوابی فائرنگ پرحملہ آور فرار ہو گئے۔ محمود جان کا دعویٰ
مزید پڑھیئےخودکش دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا پتہ چل گیا
گاڑی چکوال میں رجسٹرڈ ہوئی،اس پرلاہورکی نمبر پلیٹ ہے۔
مزید پڑھیئےعامرلیاقت کی تیسری اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد
دانیہ شاہ پر عامر لیاقت کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئے’’دودھ مافیا پھر بے لگام ہو گئی‘‘
قیمت میں فی لیٹر دس روپے اضافہ- انتظامیہ کی نااہلی سے بیشتر مقامات پر دو سو بیس روپے بھی بیچا جا رہا ہے-
مزید پڑھیئےپولیس اہلکاروں نے لہو کا نذرانہ دے کر دہشت گردوں کو روکا،شہباز شریف
پولیس کے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے۔آصف زرداری،بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کی درخواست پر نیا لارجر بینچ تشکیل،سماعت شروع
جسٹس فاروق حیدر کی جگہ جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمنصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل تعینات
اشتر اوصاف علی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظورکرلیا۔
مزید پڑھیئےتاجروں نے رات 8 بجے کاروبار بندش مسترد کردی
حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ- رپورٹ- ایسے اقدامات سے کاروباری طبقہ مزید پریشان ہوگا- معیشت کو بھی بے انتہا نقصان کا خدشہ ہے-
مزید پڑھیئے’’سانپ جنات کی مسخ کردہ شکلیں ہیں‘‘
کالے کتے کی شکل اختیار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں- کالی بلی کی صورت میں بھی نمودار ہوتے ہیں-
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی کی درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا
بنچ کے رکن جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کرلی، پرویز الہی کے وکیل رہے ہیں،بینچ سربراہ جسٹس عابد عزیز شیخ
مزید پڑھیئےنون لیگ نے پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔
مزید پڑھیئےگورنر نے غیرقانونی اقدام کیا ہے، ایکشن لیں۔ اسپیکرکا صدرکو خط
ڈی نوٹیفائی کیے جانے پرپرویز الٰہی کے گھر پر ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ،روپیہ تنزلی کا شکار
ڈالر 32 پیسے مہنگا،100 انڈیکس 145 پوائنٹس کم ہو نے کے بعد 39692 پر آ گیا
مزید پڑھیئےکمال کرنے والوں نے کمال کردیا،مونس الہی
گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھے۔
مزید پڑھیئےدھماکے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے، رانا ثنااللہ کی تصدیق
گٓاڑی کا ہدف ہائی لیول ٹارگٹ تھا، مالک کے حوالے سے تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےریحام خان تیسری بار رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئیں
انہوں نے تصویر شئیر کی جس میں ایک خاتون ,مرد کے ہاتھ ہیں اور ان میں شادی انگوٹھیاں ہیں۔ تصویر کے اوپر لکھا ہے JUST MARRIED یعنی ابھی شادی کی ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی: کچرے کے ٹرک سے کروڑوں روپے مالیت کا گٹکا برآمد
دوسری کارروائی میں مسافر بس کے خفیہ خانوں سے کروڑوں روپے مالیت کی اسمگلڈ اشیا برآمد
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
درخواست کی مساعت کچھ میں جسٹس عابدعزیز کی شیخ کی سربراہی 5رکنی بینچ کچھ دیر میں کرے گا
مزید پڑھیئےگیمبیا میں فوجی بغاوت ناکام، متعدد فوجی افسران گرفتار
گیمبیا میں بغاوت کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل بھی جمہوری حکومت کے خلاف متعدد بار بغاوت کی کوششیں کی گئیں
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام چیلنچ
دائر درخواست پانچ صفحات پر مشتمل،گورنرکواختیار نہیں وہ آٸینی طور پر وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفاٸی کر سکیں، متن
مزید پڑھیئےاسلام آباد:سیکٹر آئی 10 میں دھماکا، 1 پولیس اہلکار شہید،5زخمی
پولیس کی گاڑیاں مشکوک گاڑی کا پیچھے کر رہی تھیں جیسے ہی پولیس وین قریب پہنچی تو گاڑی میں دھماکا ہو گیا،ذرائع
مزید پڑھیئےطالبان کی سخت پابندیاں، افغان خواتین نے خفیہ جم کہاں بنالئے؟
پارکوں اور جِم میں جانے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد خواتین نے گھر کے خفیہ تہہ خانوں میں جِم قائم کرنا شروع کر دیے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos