شہید ہونے والوں میں خوشاب کے رہائشی 33 سالہ نائیک ساجد حسین اور اٹک کے رہائشی 26 سالہ سپاہی محمد اسرار بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، شرکاء اسلام آباد کی جانب گامزن
دوسرے روز لانگ مارچ کی منزل کامونکی ہے۔ عمران خان شاہدرہ، فیروز والا ، مریدکے، سادھوکی اور کامونکی میں عوام سے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےکورکمانڈر پشاورکا شمالی وزیرستان،باڑہ سمیت دیگرعلاقوں کا دورہ
میر علی میں آرمی پبلک اسکول کا افتتاح، بوائز ہاسٹل اور پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کیا
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی آئندہ ماہ سے ملک میں شدید سردی کی پیشگوئی
نومبر کے پہلے ہفتے سے قطب شمالی پر موجود سرد ہواؤں کا بھنور کمزور ہوجائےگا
مزید پڑھیئےبھلوال: نوجوان نے بھائی کو موت کی گھاٹ اتاردیا
چک مبارک کے 22 صابر کا اپنے بھائی بابر کے ساتھ مبینہ طور پر زمین کا تنازع چلا آرہا تھا
مزید پڑھیئےوفاقی شرعی عدالت نے کمسن بچی کی جبری شادی کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس سید محمد انور جبری شادی سے متعلق سوموٹو کیس کی سماعت یکم نومبر کو کریں گے
مزید پڑھیئےگرفتاری کا خوف، شیخ رشید نے درخواست دائر کردی
ایف آئی اے وارنٹ کے بغیر کسی کو گرفتار نہیں کر سکتی
مزید پڑھیئےعدالت نےصحافی غلام حسین کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا
ایف آئی اے نے غلام حسین کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا
مزید پڑھیئےبھارتی طیارے میں اڑان سے پہلے آگ بھڑک اٹھی
مسافر طیارہ نئی دہلی سے بنگلورو جا رہا تھا کہ ٹیک آف کے لیے رن وے پر چلتے ہوئے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی
مزید پڑھیئےگوانتاناموبے کے معمرترین قیدی سیف اللہ پراچہ کی وطن واپسی
سیف اللہ پراچہ کو امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے 2003ء میں کراچی سے بنکاک پہنچتے ہی ائیرپورٹ سے گرفتار کرکے افغانستان میں بگرام منتقل کردیا تھا
مزید پڑھیئےلانگ مارچ: تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کی تشکیل
کمیٹی میں ایازصادق، خواجہ سعدرفیق اورقمر زمان کائرہ ، ایم کیو ایم کے خالد مقبول، اے این پی کے میاں افتخار، مولانااسد اور مریم اورنگزیب شامل
مزید پڑھیئےعمران خان نے فیصل واوڈا کو تحریک انصاف سے نکال دیا
مقرر ہ وقت پر جواب جمع نہ کروانے پر فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت ختم کی گئی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا قومی لانگ مارچ ، ریجنل مارچ میں تبدیل
ہر ڈویژن میں لانگ مارچ میں متعلقہ علاقوں کے کارکنان شامل ہونگے
مزید پڑھیئےلندن،ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن گتھم گتھا
پی ٹی آئی مظاہرین اور میاں نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کے درمیان لڑائی ہوئی، پی ٹی آئی سپورٹر شایان علی کو حراست میں لے لیا اور ہتھکڑی لگائی۔
مزید پڑھیئےلبرٹی چوک سے شروع ہونے والا لانگ مارچ داتا دربار پہنچ گیا
میرا ایک ہی مقصد ہے ملک کو حقیقی آزادی دلواؤں، چاہتا ہوں کہ لندن یا کسی دوسرے ملک میں، ملک کے فیصلے نہ ہوں، ہم چاہتے ہیں ادارے مضبوط ہوں
مزید پڑھیئےسوات میں سول سوسائٹی اور قومی جرگے کا بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پشتون دہشت گرد نہیں، دہشت گردی سے متاثر ہیں، جب سوات کے حالات خراب تھے تو وزیراعلیٰ کہاں تھے؟
مزید پڑھیئےمارچ میں خون خرابے کا کہہ کر لوگوں کو خوف میں مبتلا کیا گیا،…
اعظم سواتی نے جو آج پریس کانفرنس کی ہے قابل غور اور قابل تشویش ہے، عمران خان یہ نہیں کہہ رہے کہ مداخلت کرکے سب لپیٹ دیا جائے
مزید پڑھیئےدعا بھٹو کی خلع کی درخواست پر حلیم عادل شیخ کا ویڈیو بیان جاری
کسی سازش کے تحت یہ سب کروایا گیا ہے۔ جیل جانے کے بعد سے دعا بھٹو سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ وہ کسی بات پر ناراض تھیں
مزید پڑھیئےکراچی ، اغوا کا الزام، ٹیلی کام کمپنی کے دو ملازمین کا بہیمانہ قتل
تشدد میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، واقعے میں ملوث 9 افراد کی نشاندہی ہوئی ہے، دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
مزید پڑھیئےاٹلی،میلان کی سپر مارکیٹ میں چاقو سے حملہ، ایک ہلاک،6 زخمی
حملہ آور نے مارکیٹ میں موجود دیگر لوگوں کو بھی حملے کا نشانہ بنایا جس کی زد میں اسپینش فٹبال کھلاڑی پابلو ماری بھی زخمی ہوا
مزید پڑھیئےپاکستان تیسرا میچ کل نیدرلینڈز کیخلا ف کھیلے گا
ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان اپنی پہلی کامیابی کی تلاش میں ہے، اب تک 2 میچز کھیلے ہیں اور شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کیساتھ کنٹینر پر اقربا پروری اورمن پسندی برقرار
علیم عادل شیخ خاص طورپر لانگ مارچ میں شرکت کیلئے لبرٹی مارکیٹ چوک پہنچے تھے لیکن انہیںعمران خان کے کنٹینر پر جگہ سوار نہیں کرایا گیا
مزید پڑھیئےریڈ زون سمیت آمد و رفت کے تمام راستے کھلے ہیں، اسلام آباد پولیس
وفاقی دارالحکومت کے تمام تجارتی مراکز میں معمول کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شہر میں تمام اسکول اور تعلیمی ادارے کھلے رکھے جائیں گے
مزید پڑھیئےثمر خان نے 5 ہزار 610 میٹر بلند ’غرِثمر‘ چوٹی سر کرلی
چوٹی ’ورجن پیک’ تھی جس کا مطلب ایسی چوٹی جسے پہلے کسی نے سر نہ کیا ہو۔ اس چوٹی کا نام ثمر خان اور ان کی ٹیم نے’غرِ ثمر رکھا ہے
مزید پڑھیئےرانا ثنا کی عمران خان کو بیٹھ کر بات کرنے کی پیشکش
عمران نیازی اپنا رویہ سیاستدانوں والا رکھے تو پھر بات ہو سکتی ہے،وہ غیرمشروط طور پر پی ڈی ایم قیادت سے رابطہ کریں اور بیٹھ کر بات کریں
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کر دیا
حکومت ہند کو یاد دلایا جاتا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں زمینی حقائق مختلف ہیں، آزاد جموں و کشمیر دنیا کے لیے آزاد، کھلا اور قابل رسائی خطہ ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی طیارے کے انجن میں ٹیک آف کے دوران آگ بھڑک اٹھی
دہلی سے بنگلورو کے لیے روانہ ہونے والے طیارے نے ٹیک آف نہیں کیا تھا، واقعے کے بعد اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےمرنا قبول ہے، مظلوموں کی آواز کو دبا نہیں سکتا، مشتاق احمد خان
سوات میں سول سوسائٹی اور قومی جرگہ کے زیر اہتمام بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس سے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے خطاب کیا
مزید پڑھیئےزمبابوے سے شکست ،شاداب کےجذباتی ہونے کی ویڈیو وائرل
نائب کپتان کے جذباتی ہونے پر ٹیم مینجمنٹ سے ایک شخص شاداب کو تسلی دے رہا ہے اور انہیں اپنے ساتھ لے کر جارہا ہے
مزید پڑھیئےخرم لغاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعدیوٹرن
میرا قافلہ لانگ مارچ میں شرکت کیلئے رواں دواں ہے، مونس الٰہی کی قیادت میں لانگ مارچ میں شرکت کیلئے جارہا ہوں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos