بھارتی جاسوس ڈرون رکھ چکری سیکٹرمیں گرایاگیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک کے دفاع کیلیے تیار رہا جائے۔چینی صدرکا فوج کو حکم
فوج کو تیار رہنے کاحکم بھارت کیساتھ فوجی ٹکراؤ کے بڑھتے خدشات کے پیش نظرغیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے حکم پر چینی ایکسپورٹ کی گئی۔مریم اورنگزیب
وزیر اعظم کے کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے سے چینی کمیشن کی رپورٹ نامکمل ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدکاندارنے ڈاکوکوگولی مارکرہلاک کردیا
ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دو ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور دکان میں لوٹ مارکی کوشش کی۔ملزم نے جیسے ہی دونوں ہاتھوں میں نوٹ پکڑے،دکاندار نے فائرماردیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے چینی پرکوئی سبسڈی نہیں دی۔شہزاد اکبر
ن لیگ کے دور میں 26 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی دی گئی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات تین لاکھ 53 ہزار سے تجاوز
متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ ہزار سے بڑھ گئی، 24 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کورونا کو شکست دے چکے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد60ہزار سے تجاوز
اموات کی مجموعی تعداد 1231ہو گئی، 19,142مریض کرونا کو شکست دے کرگھروں کو جا چکے۔
مزید پڑھیئےنیو یارک ٹائمز نے مودی سرکارکی پالیسیوں کا پول کھول دیا
سخت لاک ڈاوٴن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ ہیں۔
مزید پڑھیئےچینی فوجیوں نے مکے مار مار کر بھارتی اہلکاروں کے منہ سُجا دیے
مشرقی لداخ کے علاقے میں جھڑپیں ہوئیں، چین نے معافی مانگنے پر گرفتار بھارتی فوجیوں کو رہا کردیا۔
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ۔اصل کرداروں کو بچانےکی کوشش ہو رہی ہے۔پالپا
انجن کے رن وے پر لگنے کی اطلاع پائلٹ کو نہ دیا جانا سوالیہ نشان ہے۔ترجمان
مزید پڑھیئےمودی حکومت خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے۔وزیر اعظم
مقبوضہ کشمیرکی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے۔
مزید پڑھیئےآج خانہ کعبہ کی درست سمت معلوم کی جاسکے گی
دوپہر دو بج کر 18منٹ پرعین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں دہشت گردوں نےاے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید کردیے
اے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹیبل سجاد کی نمازہ جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں ادا کردی گئی۔
مزید پڑھیئےجیکب آباد میں صحافی کو قتل کر دیا گیا
مسلح افراد نے صحافی ذوالفقار مندرانی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ملزمان گرفتار
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ۔’’کپتان لینڈنگ گیئر کھولنا ہی بھول گیا تھا‘‘
بغیر لینڈنگ گیئر جہاز لینڈ کرانے سے انجن کے رن وے سے ٹکرائے اور چنگاریاں نکلیں۔اے ٹی کنٹرولراوراپروچ ٹاور کنٹرولر نے تحریری جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےسرفراز احمد دورہ انگلینڈ کیلیے قومی اسکواڈ کا حصہ
یقینی طور پر دو وکٹ کیپرز کی ضرورت ہو گی، ظاہر ہے سرفرازاحمد بھی منتخب ہوں گے۔ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر
مزید پڑھیئےہٹلرکا مگرمچھ زندگی کی جنگ ہارگیا
دوسری عالمی جنگ کے ختم ہونے کے بعد اسے جرمن دارالحکومت برلن سے ماسکو لایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے اموات 374ہوگئیں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسزسامنے آئے، مریضوں کی تعداد 23ہزار507ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے اپنے بھی 2،3 لوگوں کے نام نیب کو گرفتاری کیلیے دیدیے۔احسن اقبال
کاشتکار ٹڈی دل کی آفت کاشکار ہیں ،وزیراعظم نتھیاگلی میں سیر کررہے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاک بھارت سرحد پرسرد مہری۔مٹھائی کا تبادلہ نہیں کیا گیا
پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان ہر سال عید کے موقع پر مٹھائی کھلانے کی روایت رہی ہے اس بار ایسا کچھ نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی ٹیم نے تحقیقات کا آغازکر دیا،جائے حادثہ کا دورہ
تباہ ہونے والے جہاز کا معائنہ کیا اور شواہد اکٹھے کیے۔ائیرکرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹی گیشن بورڈ نے بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےکورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد عطیات جمع ہو گئے
وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات کی آمدکی سلسلہ جاری ہے۔سینیٹر فیصل جاوید
مزید پڑھیئےہائیڈروکلوروکوئین سے کرونا کا علاج روک دیا گیا
ہائیڈروکسی کلوروکوئین کے استعمال سے ڈیتھ ریٹ بڑھ رہاہے۔کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ
مزید پڑھیئےثقلین مشتاق انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ کے سربراہ مقرر
چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ثقلین مشتاق کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےکھلے ریلوے پھاٹک نے 4 افراد کی جان لے لی
ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین نےکارکے پرخچے اڑادیے،2 خواتین بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات 3 لاکھ 50ہزار سے تجاوز
متاثرہ افراد کی تعداد 56 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1197 تک جاپہنچی
ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ مریض 57 ہزار 705 سے تجاوز
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ۔ایئرٹریفک کنٹرولر کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا
پہلی ناکام لینڈنگ کے بعد ایئرٹریفک کنٹرولرکی جانب سے کپتان کو مطلع کرنا لازم تھا کہ جہاز کا انجن رن وے سے ہٹ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےخبردار! کورونا وائرس دوبارہ بھی سراٹھا سکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت
کورونا وائرس کی وبا کو قابو میں رکھنے کےلیے نگرانی، ٹیسٹنگ اور ٹریکنگ سے متعلق اقدامات میں اضافہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےطیارہ حادثے میں جاں بحق41 مسافروں کی شناخت
لواحقین اور پسماندگان کو دس لاکھ روپے فی کس کے حساب سے گھروں پر دینے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئے