مستقبل میں مجرموں کو کوڑوں کے بجائے قید یاجرمانے یا پھردونوں سزائیں سنائیں جائیں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں دواں
مسافر ٹرین سروس کا باقاعدہ آغاز صبح 6 بجے راولپنڈی سے کراچی کے لیے روانہ ہونے والی پاکستان ایکسپریس سے ہوا۔
مزید پڑھیئےفلسطین نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کردیے
جن معاہدوں کو ختم کیا گیا ہے ان میں اوسلو معاہدہ بھی شامل ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس
مزید پڑھیئےاینکر پرسن مرید عباس قتل کا ملزم ضمانت پر رہا
سندھ ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ ملنے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ وکیل مدعی
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا نے شدت اختیارکرلی،اموات1003 ہو گئیں
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 ہزار 915 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی رکن اسمبلی کرونا سے انتقال کرگئیں
مرحومہ کی میت ضروری کارروائی کے بعد گوجرانوالہ منتقل کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسندھ اور پنجاب میں بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان
تمام صوبائی محکموں، خودمختار کارپوریشنز میں 22 سے 27 مئی تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔
مزید پڑھیئےچینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی۔شبلی فراز
جن وزارتوں کے میڈیا واجبات ہیں وزیر اعظم نے انھیں عید سے قبل مکمل ادائیگی کی ہدایت کی ہے۔پریس بریفنگ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلوں پرمن وعن عملدرآمد کریں گے۔وزیراعظم
وفاقی کابینہ نے پاکستان سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج پالیسی بورڈ کی تقرری کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےن لیگ نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
وزیر خزانہ کی غیر موجودگی میں این ایف سی کی کارروائی غیرآئینی اورغیرموثر ہوگی۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےکورنگی نمبر6 میں بینک ڈکیتی۔ملزمان ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ کر فرار
ملزمان بینک میں قرضہ حاصل کرنے کے بہانے داخل ہوئے، سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ کا سسٹم بھی ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیئےچین میں زلزلہ سےدو افرادہلاک،13 زخمی
امدادی ٹیمیں، فائر بریگیڈ اور ہنگامی ٹیم زلزلہ متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےعمراکمل نے سزا کیخلاف اپیل دائرکردی
پاکستان کرکٹ بورڈ عمراکمل کی اپیل پر15 روز کے اندر آزاد جج کا تقررکرے گا،ایک ماہ کے اندر اپیل کا فیصلہ سنانا ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے اب تک 299 اموات
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک روز میں سب سے زیادہ 22 اموات ہوئیں۔
مزید پڑھیئےبیگمات کے نام پر پیسے وصول کرنیوالے 8 سرکاری افسر گرفتار
باقی ماندہ آفیسرز کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےوزارت خارجہ کےافسروں کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی منظوری
نیب اجلاس میں اکرم درانی،عارف ابراہیم،جاب ٹیسٹنگ سروس وغیرہ کے خلاف تین تحقیقات کی بھی منظوری دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےشاپنگ مالزکھولنے کاالزام عدالت پرنہ لگائیں۔سپریم کورٹ
عدالت نے صرف سندھ کی حد تک حکم دیاتھا،پنجاب اوراسلام آبادمیں شاپنگ مالزحکومتیں کھول رہی تھیں۔جسٹس سردارطارق
مزید پڑھیئےجولائی میں نیب جھاڑو پھیر دے گا۔شیخ رشید
شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےامریکی صدرنے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بند کرنے کی دھمکی دیدی
30دنوں میں کوئی بہترلائحہ عمل نہ بنایاتو مزید رکن رہنے کے حوالے سے بھی دوبارہ جائزہ لیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےبلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے7 جوان شہید
پہلے واقعے میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 6 جوان شہید ہوئے۔دوسرے واقعے میں ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔
مزید پڑھیئےکرونا بحران۔ ڈھائی ماہ میں چار وفاقی سیکریٹری صحت تبدیل
تنویر قریشی تبدیل۔عامر اشرف خواجہ کو وفاقی وزارت سیکریٹری قومی صحت تعینات کرنے کے احکامات جاری
مزید پڑھیئےڈاکٹر ظفر مرزا کے مالی اختیارات ختم کر دیے گئے
مالی معاملات سے متعلق سمریاں براہ راست وزیراعظم کو بھجوائی جائیں۔ہدایت
مزید پڑھیئےٹڈی دل کو قابو نہ کیا تو آئندہ سال فصلیں نہیں ہوں گی۔ چیف…
ٹڈی دل سے نمٹنے کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔چیئرمین این ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےمعاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہو گئی
پاکستان میں کورونا، لاک ڈائون اور ٹڈی دل نے معیشت کو بدترین نقصان پہنچایا۔سیکریٹری منصوبہ بندی
مزید پڑھیئےاوبر نے 3000 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا
کمپنی کے سی ای او نے 45 دفاتر بند کرنے کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے۔شاہ محمود قریشی
اسرائیل میں چینی سفیرکی ہلاکت پر ابھی کوئی قیاس آرائی نہیں کروں گا۔ میڈیا سے سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا اجرا کردیا
معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےمساجد میں باجماعت عبادات اور نمازعید ادا کی جائے گی۔تقی عثمانی
کورونا کی وبا طویل ہوتی جا رہی ہے،ایسی صورت میں نہ تو کاروبار زندگی کو لمبے عرصے تک روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی اجتماعی عبادتوں کو موقوف کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےختم قرآن، جمعۃ الوداع اورعیدالفطرکے اجتماعات منعقد کرانے کا اعلان
اب کاروبار کھول دیے گئے ہیں تو ہم بھی جمعۃ الوداع ، ختم قرآن اور عید الفطر کے اجتماعات منعقد کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا 20 مئی سے 30 ٹرینیں چلانے کا اعلان
حالات سازگار رہے تو یکم جون سے تمام ٹرینیں بحال کردیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے