ملاقات کے دوران ملک اور صوبہ سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اورکراچی پیکج سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چین چاند سے مٹی اور چٹانی نمونے لانے میں کامیاب ہو گیا
چاند کی مٹی اور چتانی نمونوں کی مدد سے چاند پر ہوا کی نمی، پانی اورآکسیجن کے علاوہ انسانوں کے گھر بسانے کے حوالے سے تحقیق ممکن ہوگی۔ماہرین
مزید پڑھیئےنائن الیون طرزکے حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف۔ ملزم گرفتار
ملزم نے فلپائن میں جہاز اڑانے کی تربیت حاصل کی اور حملے کے لیے باقاعدہ پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا۔ پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےکسانوں کے دھرنے نے بھارتی معیشیت تباہ کردی
21 روزہ احتجاج کے دوران سات کھرب پینتیس ارب کا نقصان ہوچکا-
مزید پڑھیئےیوفون اورپی ٹی سی ایل کے سی ای او راشد خان وفات پاگئے
راشد خان کچھ دنوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےنیب سے متاثر افراد سرحد چیمبرآئیں ۔سلیم مانڈوی والا
اگر سب کام نیب نے کرناہے توکیادیگرادارے بندکردیں؟۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف مل گیا
آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کواسکول بلا کر کام دینے کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیئےسارے ادارے رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کررہے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
مطمئن کریں سرکاری افسرکیسے بالواسطہ یا بلاواسطہ رئیل اسٹیٹ کاروبار دیکھ سکتاہے؟۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےکرونا پھیلائو میں اضافہ۔ضلع وسطی میں 31 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
اسمارٹ لاک ڈاؤن 17 سے 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےمحمد عامر پی سی بی سے ناراض۔ریٹائر منٹ کی دھمکی دیدی
ماحول بن چکاہے ، مجھے نہیں لگتا کہ موجود ہ مینجمنٹ کے انڈر کھیل سکتاہوں۔
مزید پڑھیئےچیئرمین کے علاوہ کوئی نیب کی تعریف کرتا ہو تو بتائیں۔سپریم کورٹ
ایک بڑے آدمی کو موٹروے پر گرفتار کرلیا جاتا ہے جیسے وہ کہیں بھاگ جائےگا۔جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےڈی ایچ اے کو اراضی کے حصول کی اجازت دینا غیر آئینی اقدام ہے۔بلوچستان…
قانون سازی حکومت اور اراکین اسمبلی کی نا اہلی تھی.
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کے درمیان صلح ہو گئی
ترجمان بلاول بھٹو کے عہدے سے استعفیٰ واپس لے لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کر دیے
پاکستان اس سے پہلے جولائی میں ایک ارب ڈالر واپس کر چکا ہے، باقی ایک ارب ڈالر آئندہ ماہ میں واپس کر دے گا۔
مزید پڑھیئےکرونا سے ایک دن میں 70 افراد زندگی کی بازی ہارگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 545 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔
مزید پڑھیئےمشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کی درخواست ضمانت مسترد
عبوری ضمانت بھی منسوخ ،نیب حکام اعجاز جاکھرانی کو گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےآپ کے کتنے اثاثے ہیں؟جج کا ڈی جی نیب سے سوال
میرے پاس اس وقت ریکارڈ نہیں ،میں اب نیب سے 5 لاکھ تنخواہ لے رہاہوں۔ڈی جی نیب
مزید پڑھیئےاسلام آباد چڑیا گھر کو تالے لگ گئے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر مختلف جانوروں کی منتقلی کے بعد ہمالین ریچھ ببلو اور سوزی کی اردن روانگی کے بعد چڑیا گھر میں اب کوئی جانور نہیں رہا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلیفونک رابطہ، امن عمل پر تبادلہ خیال
پاکستان افغان امن کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےپاکستان کی مخلتف جیلوں کی صورتحال خراب
انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے رپورٹس جاری کردی گئیں
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد کینیڈین ڈاکٹر نے کورونا کی تشخیص کیلیے موبائل ایپ تیارکرلی
ڈاکٹر خالد نقیب سے کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے ملاقات کی اور کرونا کی فوری تشخیص کے لیے موبائل ایپ بنانے پر مبارک باد دی
مزید پڑھیئے‘سینیٹ الیکشن کو 2018کے انتخابات نہیں بننے دیں گے’، مریم اور بلاول کا اتفاق
بلاول کا مریم نواز کو فون، 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کی دعوت بھی دی
مزید پڑھیئےسلیم یوسف اور محمد وسیم کو پی سی بی میں اہم عہدے دینے کا…
محمد وسیم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر اور سابق وکٹ کیپر سلیم یوسف کو چیئرمین کرکٹ کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوا ہے
مزید پڑھیئےبرطانیہ:لگژری گاڑیوں کے شورومزمیں آتشزدگی‘کروڑوں روپے کی گاڑیاں جل گئیں
واقعہ انگلینڈ کی کاؤنٹی چیشائر میں پیش آیا، مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے آگ لگائی جس سے شوروم کے مالک کو 50 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، برطانوی میڈیا
مزید پڑھیئےجمشید کوارٹرپولیس نے منشیات فروش دھرلیا
کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، مقدمہ درج کرلیا گیا
مزید پڑھیئے16 دسمبر کی تاریخ قوم کے زخم تازہ کردیتی ہے، شہباز شریف
آج کے دن 49 سال قبل مشرقی پاکستان اور 6 سال قبل آرمی پبلک اسکول کا سانحہ رونما ہوا، صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےبھارت: کسانوں پر ظلم، سنت بابا رام سنگھ نے احتجاجاً خودکشی کرلی
کسانوں کی تکلیف دیکھی، سڑکوں پر انھیں دیکھ کر دکھ ہوا، حکومت انھیں انصاف نہیں دے رہی جو ظلم ہے، ظلم کرنے والا اور برداشت کرنے والا دونوں گناہ گار ہیں، خود کشی سے قبل نوٹ
مزید پڑھیئےمسلح افواج تمام خطرات سے نبرد آزما ہونے کیلیے تیار ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف نے گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کاجائزہ لیا اورایئر ڈیفنس کی آپریشنل تیاریوں پراطمینان کا اظہار کیا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی بار کے انتخابات‘ سٹی کورٹ میں دہشتگردی کا خدشہ، الرٹ جاری
سیکیورٹی کی وجہ سے انتخابات سے قبل 17 اور 18 دسمبر کو سٹی کورٹ میں ہر قسم کی کار اور موٹرسائيکل کی پارکنگ پر مکمل پابندی ھو گی
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈ سے کرانے کی شدیدمخالفت
انتخابات کی تاریخ کا تعین الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، رضا ربانی
مزید پڑھیئے