قیمت 500 سے ایک لاکھ روپے جوڑی- کاروبار میں تیزی- آن لائن خریدوفروخت اور مقابلوں کی معلومات کیلیے شیئرنگ بھی بڑھ چکی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’’لانگ مارچ خونیں ہونے کا معاملہ پارٹی کے اندر بھی اٹھایا تھا‘‘
پارٹی چیئرمین نے میرے تحفظات کو سمجھداری قرار دیا تھا-ارشد شریف کے قتل میں ملوث سازشی عناصر کے نام جلد بے نقاب کردوں گا-فیصل واوڈا
مزید پڑھیئےدعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018ء میں شادی کی تھی ان کا ایک بیٹا بھی ہے ۔
مزید پڑھیئےملزمان راشن دینے کے بہانے لے گئے تھے۔متاثرہ بچی
نامعلوم جگہ پر دونوں ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا اورایک شاپنگ مال کے قریب چھوڑکرچلے گئے۔عدالت میں بیان
مزید پڑھیئےلانگ مارچ ناکام ہوا تو قوم ناکام ہو گی۔فواد چوہدری
درخواست میں لکھا 4 نومبرسے دھرنوں اور جلسوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔اسد عمر
مزید پڑھیئےلاہور۔عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ رواں دواں
خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شہریوں کے تشدد سے دو اغوا کار ہلاک
شہریوں نے الزام لگایا کہ پکڑے جانے پر ڈاکو بچوں کو اغوا کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں ڈاکو بینک کیش وین لوٹ کر فرار
گارڈز سے 2 نوٹوں سے بھرے بیگ لوٹ لئے، سیکورٹی گارڈ کو زخمی کردیا
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن نے عمران خان کے کہنے پر میری گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا۔رانا…
عمران خان کو چاہیے کہ وہ آج پنجاب حکومت کو ختم کر دیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےرکن پنجاب اسمبلی علمدار قریشی کی تحریک انصاف چھوڑنے کی تردید
پی ٹی آئی چھوڑنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،ان کاکہناتھا کہ ایم پی اے خرم لغاری سے کوئی رابطہ نہیں ،خرم لغاری نے غلط بیانی کی
مزید پڑھیئےایک ہی خاندان کے 9 افراد کا قاتل 2 سال بعد گرفتار
ملزم نے 2 سال پہلے اپنے بیٹوں کے ساتھ ملک کر ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کر دیا تھا
مزید پڑھیئےافغانستان اورآئر لینڈ کا میچ بھی بارش نذر
میچ کا ٹاس بھی نہ ہو سکا،جس کے باعث افغانستان اورآئرلینڈ کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 75 پیسے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوگیا،
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلیے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ
ٹیم کے دونوں ارکان ڈائریکٹر ایف آئی اے اکیڈمی اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو عمرشاہد حامد جمعہ کی صبح روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو بڑا دھچکا،4 ارکان اسمبلی داغ مفارقت دے گئے
خرم لغاری،عبدالحئی دستی اورعلمدارقریشی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم نعیم خرم محبوب کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کیا
مزید پڑھیئےلانگ مارچ، آر پی او راولپنڈی عمران احمر نے رخصت لے لی
عمران احمر امریکہ میں اپنے زیر علاج والد کی عیادت کریں گے
مزید پڑھیئےبھارت: شادی کی تقریب میں رس گلے نہ ملنے پر جھگڑا،1ہلاک
دولہا اور دلہن والے رس گلے کم پڑنے پر آپس میں گتھم گھتا ہوگئے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی
مزید پڑھیئےہمارے ادارے سیاسی آلہ کار بنے ہوئے ہیں،لاہور ہائیکورٹ
ایک آتا ہے کیس بناتا ہے دوسا آکر ختم کردیتا ہے، عدالت عالیہ کے ریمارکس
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی نیشنل پولیس اکیڈمی آمد،پاسنگ آئوٹ پریڈ کا معائنہ
وزہراعظم نیشنل پولیس اکیڈمی موجود ہیں ,جہاں شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کے 6 ہزاراہلکاراسلام آباد بلوانے کی درخواست مسترد
عدالت سے استدعا کی گئی کہ 6 ہزار اہلکار واپس بلانے کے احکامات دئےجائیں، جس پر سندھ ہائیکورٹ نے فوری سماعت مسترد کردی
مزید پڑھیئےلاہور: 9 سالہ بچی کی پھندا لگی لاش برآمد
9 سالہ علیشاہ اسکول سے واپس آکر اپنے گھر کے ایک کمرے میں کھیل رہی تھی جب اس کی بہن کمرے میں آئی تو چارپائی کے ساتھ ڈوپٹے سے پھندا لگی لاش لٹک رہی تھی
مزید پڑھیئےگھر میں ڈکیتی کرنے والی لڑکی دوست سمیت گرفتار
بھانجی نے دوست سے مل ماموں کے گھر میں ڈکیتی کرائی
مزید پڑھیئےشاہ لطیف، اورنگی ٹائون میں فائرنگ سے 2 جاں بحق
اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے فوکل پرسن احمد جواد نے استعفی دے دیا
احمد جواد رواں سال کے شروع میں پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےاٹلی:سپراسٹورمیں چاقو حملے سے کیشیئر ہلاک
حملے سے فٹبال کلب آرسنل کے کھلاڑی پابلو ماری سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےایلن مسک ٹوئٹر کے مالک بن گئے
دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر کے دفتر میں منفرد انداز میں اینٹری دی۔ ایلون مسک سنک اٹھائے ٹوئٹر کے دفتر پہنچے
مزید پڑھیئےچوہدری غلام حسین کی گرفتاری پر ایف آئی اے کا بیان سامنے آگیا
چوہدری غلام حسین نے بینک سے 5 کروڑ 70 لاکھ روپے کا قرض لیا تھا، مقدمے میں ان کے 2 بیٹے بھی اشتہاری ہیں
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا لانگ مارچ آج سے شروع، تیاریاں مکمل
دن 11 بجے کاررواں لاہور کے لبرٹی چوک سے روانہ ہوگا
مزید پڑھیئےافغانستان: ہرات میں عملے کی گاڑی پر حملہ، 5 افراد ہلاک
مغربی شہر ہرات میں آج صبح نامعلوم افراد نے فوجی طبی عملے کے ارکان کو لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos