جلسے کے دوران پتہ چل گیا تھا کہ میڈیا کو ہدایات کہاں سے آرہی ہیں۔ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کو برین ہیمرج ہوگیا
لاہورمیں نجی اسپتال کےشعبہ انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کوپیغام ہے،بہت ہوگیا،مزید برداشت نہیں کریں گے۔شیخ رشید
پی ڈی ایم نے اپنی سیاست کو مینار پاکستان میں دفن کردیا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنائٹ پارٹی میں تصادم۔2 لڑکیاں چھت سے نیچے گرگئیں
ایک لڑکی دم توڑگئی اور دوسری شدید زخمی ہے۔ایک نوجوان بھی زخمی
مزید پڑھیئےصارفین کیلیے بری خبر۔ بجلی ایک روپیہ 11پیسے فی یونٹ مہنگی
فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئے’’اسلام آباد چڑیا گھرکے دو ریچھ بھی ملک چھوڑ دیں گے‘‘
اردن منتقل کیا جائے گا۔وائلڈ لائف بورڈ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہورہائی کورٹ نے پیٹرولیم کمیشن کی رپورٹ فوری پبلک کرنے کا حکم دیدیا
یہ کمیشن عدالت کے حکم پر قائم ہوا رپورٹ شائع کرانا عدالت کا استحقاق ہے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےباپ نے احاطہ عدالت میں بیٹے کے قتل کا بدلہ لے لیا
مرنے والا قتل کا ملزم ہے جس کی شناخت خوشدل کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد اسٹاک ایکس چینج پرحملے کامنصوبہ ناکام۔3 دہشتگرد گرفتار
،دہشتگردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹرز،فونز برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ استعفیٰ جمع کرا کرامریکا چلے گئے
پارٹی کے فیصلوں کے تحت اسمبلی رکنیت چھوڑنے کے لیے تیار ہوں۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےحکومت نے بلاول بھٹو کو شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت دیدی
بلاول بھٹو زرداری کل شہبازشریف سے جیل میں ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا لانگ مارچ تک مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ
انفرادی طور پر بھی کسی رابطے کا جواب نہ دینے پر تمام اپوزیشن پارٹیوں کا اتفاق ہوگیا- ذرائع-
مزید پڑھیئےحکومت مخالف تحریک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے ہمکنار
گرائونڈ بھرنے پر ہزاروں افراد نے اطراف میں کھڑے ہوکر قائدین کے خطاب سنے-
مزید پڑھیئےکورونا کی دہشت نے گدھی کے دودھ کی قیمت آسمان پر پہنچا دی
مشرقی یورپ کے ماہرین نے وبا سے تحفظ کے لیے انتہائی مفید قرار دیا ہے-پاکستانی کرنسی میں ایک کلو دودھ کی قیمت ایک لاکھ چھیاسی ہزار روپے بنتی ہے۔
مزید پڑھیئےرانی خان کے مدرسہ میں 30 خواجہ سرا زیر تعلیم
رانی خان نے ناظرہ مولانا الیاس چنیوٹی کے شاگرد قاری مطلوب الرحمن سے پڑھا-
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے پٹرول انکوائری رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرا دی
وزیراعظم کے حکم کے مطابق رپورٹ کل کابینہ کو پیش کی جائے گی۔شہزاد اکبر
مزید پڑھیئےجوبائیڈن کی فتح اورٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان
جوبائیڈن کو 548 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ریاست نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ
ریاست جب کرپٹ ہو جائے تو اسے بلیک میل بھی کیاجاتا ہے۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےنائیجریا میں اسکول پرحملہ۔400 سے زائد طلبہ اغوا
حملہ آوروں اور پولیس کے مابین فائرنگ میں بعض طلبہ کواسکول سے فرار ہونے کا موقع مل گیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی
بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےآج رواں سال کا آخری اورمکمل سورج گرہن ہوگا
پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر34 منٹ پر شروع ہو گا اور رات 11 بج کر53 منٹ پرختم ہو گا۔
مزید پڑھیئےمینار پاکستان جلسہ۔شرکا جاتے ہوئے کرسیاں بھی ساتھ لے گئے
ن لیگی کارکنوں نے کچھ لوگوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو کرسیاں لے جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم جلسہ۔پولیس نے2 مقدمات درج کرلیے
ایک مقدمہ سیکیورٹی سپروائزر محمد یوسف اور دوسرا ذیشان حیدر نقوی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومتی طوطے شرکا کی تعداد20 ہزار بتا رہے ہیں۔شاہد خان عباسی
کل کاجلسہ لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑاجلسہ تھا،ایک لاکھ سے زائد لوگ پی ڈی ایم کے جلسے میں شریک ہوئے ۔
مزید پڑھیئےپہلے پانچ استعفے پیش کرنے والوں کو عمرے کے ٹکٹ دینے کا اعلان
فضل الرحمن کو عمرے کا ٹکٹ نہیں دوں گا۔ علی زیدی
مزید پڑھیئےپولینڈ کی لڑکی کا 14000 فٹ بلندی سے چھلانگ لگا کر ہوا میں رقص…
ہوا میں رقص کرنے کی صلاحیت محنت اور پریکٹس سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے، 20 سالہ ماجا کوچنسکا
مزید پڑھیئےسیاسی اداکاروں کو عوام نے مسترد کردیا، فردوس عاشق
جلسے میں شریک ہونے والے خود کو رضاکارانہ طورپرتین دن کے لیے قرنطینہ کرلیں،وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےکورونا‘ جرمنی میں آئندہ ہفتے سے دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کا اعلان
بدھ کے روز سے سپر اسٹورز کے علاوہ ملک بھر میں تمام دکانیں اور تجارتی مراکز دوبارہ بند کر دیے جائیں گے
مزید پڑھیئےآذربائیجان اور آرمینیاکے درمیان نگورنوکاراباخ میں ایک بار پھرجھڑپیں
روسی امن دستوں کی جانب سے بھی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی تصدیق کی گئی ہے
مزید پڑھیئےجو بھی حربہ اپنائیں، این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم نے بے تحاشہ پیسہ، وقت اورکوششیں لگادیں، لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا اور جلسے کے ذریعے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی، وزیراعظم
مزید پڑھیئے