الیکشن کمیشن نے ریجنل الیکشن کمشنر کرم کو عمران خان کے حصہ لینے سے متعلق آگاہ کردیا ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبر پختون حکومت کنگال۔ تنخواہیں دینے کے لیے پیسے ختم
سرکاری ملازمین کو گزشتہ ماہ بھی تنخواہ تاخیر سے دی گئی-اکتوبر کی تنخواہیں دینے کیلیے صوبائی حکومت وفاق سے مدد لینے پر مجبور-
مزید پڑھیئےارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان
کمیشن ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔ عدالتی کمیشن کے سربراہ حقائق کے تعین کے لیے سول سوسائٹی،میڈیا سے بھی رکن لے سکیں گے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کیلیے بجلی 4 روپے 70 پیسے سستی
بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےارشد شریف کی میت نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئ
ارشد شریف کی میت رات ایک بجکر 5 منٹ پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچا دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسورج کو گرہن لگ گیا،عوام سے احتیاط کا مشورہ
کراچی میں سورج گرہن 3 بج کر57 منٹ پر شروع ہوگا اور5 بج کر 56منٹ اس کا اختتام ہوگا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں واٹس ایپ سروس بحال ہوگئی
واٹس ایپ کی سروسز تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ متاثر رہیں، صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیئےایم این اے صالح محمد کی رہائی پی ٹی آئی رہنماﺅں کااحتجاج
ہ اعظم سواتی، صالح محمد ، شہباز گل کیساتھ ہونے والے رویوں کی مذمت کرتے ہیں۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے سے امیدواروں کو50 کروڑکا جھٹکا
بار بار بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے کے دوران 12 امیدوارچل بسے ۔ ضلع کورنگی کی یونین کمیٹیز سے چیئرمین اوروائس چیئرمین کے دو امیدوار انتقال کرگئے۔
مزید پڑھیئےلاہور: شادی سے انکار پر لڑکی کو زندہ جلادیا گیا
شادی سے انکار پر 22 سالہ کرن کو اسکے کزن خرم نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی نوجوان شہید
فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کا محاصرہ کررکھا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن
فالٹ معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ واٹس ایپ سروس متاثر ہونے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔پی ٹی اے
مزید پڑھیئےدہشتگردی مقدمہ،علی وزیرسمیت 12ملزمان بری
علی وزیر کو دہشتگردی کے مقدمے میں پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا اور اسی مقدمے میں کے تحت دو سال تک جیل میں رہے
مزید پڑھیئےمیانمار میں میوزک کنسرٹ پر فضائی حملہ،50افراد ہلاک
تین طیاروں نے حملہ کیا جس میں شہری، مقامی گلوکاروں اور کیچن انڈی پینڈنس آرمی (کے آئی اے) کے افسران ہلاک ہوئے
مزید پڑھیئےعمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے
حقیقی آزادی مارچ سے متعلق حکمت عملی و تیاری پرغور ہوگا۔چیئرمین تحریک انصاف نشتر ہال میں وکلا کنونشن سے خطاب بھی کریں گے ۔
مزید پڑھیئےارشد شریف کے انتقال پر نوازشریف کا بیان بھی آگیا
سینئر صحافی کے قتل کا سن کر دکھ ہوا، مریم نواز نے کہا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے ۔
مزید پڑھیئےپشین: پولیو ٹیم کا محافظ پولیس اہلکارفائرنگ سے جاں بحق
مقتول اہل کار محمد ہاشم کلی تراٹہ میں پولیو ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی پر موجود تھا
مزید پڑھیئےاعظم نذیر تارڑکے استعفے کی وجہ سامنے آ گئی
سپریم کورٹ کے ججز تعیناتی میں سنیارٹی سے ہٹ کر ووٹ دینا ان کے استعفے کی وجہ بنا۔
مزید پڑھیئےحلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی فوری سماعت کی استدعا منظور
عدالت نے الیکشن کمیشن، حکومت سندھ اور دیگر کو 15نومبر کیلیے نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےرشی سُونک آج برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالیں گے
شی سُونک بکنگھم پیلس جا کر بادشاہ چارلس سے ملاقات کریں گے جہاں پر بادشاہ چارلس ان کو حکومت بنانے کی دعوت دیں گے
مزید پڑھیئےمستونگ میں ڈاکوئوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیویزکا اہلکار شہید
جوابی کارروائی میں ایک ملزم جانبحق جبکہ دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
مزید پڑھیئےگاڑی کے خفیہ خانوں سے 84کلو چرس برآمد،2ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان گاڑی کے خفیہ خانوں منشیات چھپا کر اسمگلنگ کررہے تھے
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل: جوڈیشنل بنانے کا کوئی فائدہ نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
کیا کوئی ارشد شریف کی فیملی کے پاس گیا ہے؟ کیا انہیں کوئی معاونت چاہئے؟,عدالت کا استفسار
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
امریکی ڈالر گزشتہ روز سے ایک بار پھر آہستہ آہستہ اپنی قدر کھونے لگا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیئےقانونی مراحل کی تکمیل کے بعد ارشد شریف کی میت اسلام آباد روانہ
کینیا میں پاکستان کی سفیر سیدہ ثقلین نے تمام مراحل کی نگرانی کی، وہ ارشد شریف کے جسد خاکی کو پاکستان روانہ کرنے تک ائیرپورٹ پر موجود رہیں
مزید پڑھیئےمودی کا رشی سونک کو برطانیہ کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد
نئے برطانوی وزیراعظم کے ساتھ عالمی مسائل پر مل کر کام کرنے اور 2030 کے روڈ میپ پر عمل درآمد کے منتظر ہیں
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کا ہیڈ کوچ مایوس کن پرفارمنس پرمستعفی
شکست کے بعد ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے سپر 12 مرحلے میں کوالیفائی نہ کر سکی تھی اور 2 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم پہلے مرحلے میں ہی باہر ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیئےجسٹس اطہر من اللّٰہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش
اجلاس میں سپریم کورٹ کے لیے جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید کے ناموں کی سفارش کی گئی جبکہ جسٹس شفیع صدیقی کا نام موخر کردیا گیا
مزید پڑھیئےآخری جزوی سورج گرہن آج ہوگا
سورج گرہن یورپ، ایشیا کے مغربی حصے، شمالی افریقا اور مشرق وسطیٰ میں بھی دیکھا جائے گا
مزید پڑھیئےسرمایہ کاری کا ماحول انتہائی سازگار ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
فرانسیسی سرمایہ کار پنجاب میں دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں، انہیں ہر ممکن سہولت دیں گے،پرویز الٰہی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos