گورنر سندھ نے ملک اور خصوصی طور پر صوبہ سندھ کے لئے پیشہ وارانہ خدمات پر کمانڈر جنرل ہمایوں عزیز کو خراج تحسین پیش کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیپلز پارٹی استعفوں کے معاملے پر کلیئر ہے، نثار کھوڑو
استعفوں کے بعد ضمنی انتخابات نہیں قبل از وقت انتخابات ہوں گے، چپراسی کے قابل نہ سمجھنے والے کو وزارت داخلہ سونپنا یوٹرن ہے، صدر پیپلزپارٹی سندھ
مزید پڑھیئےمری میں برف باری کا سلسلہ جاری، سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد
سیاحوں کی مسلسل آمد سے ہونے والے رش کے باعث سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی لا ئنیں لگ گئیں
مزید پڑھیئےقائد اعظم ٹرافی: سدرن پنجاب نے بلوچستان کو شکست دے دی
اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا نے سندھ کو اننگز اور 37 رنز سے ہرا دیا
مزید پڑھیئے2019-20 میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں
بین الاقوامی اداروں کے ساتھ 6 ارب 79 کروڑ ڈالر، کمرشل بینکوں کے ساتھ 3 ارب 46 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدے کیے گئے، اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی معاشی استحکام کے ثمرات عوام تک پہچانے کیلیے اقدامات کی ہدایت
حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس، وزیر خزانہ حفیظ شیخ، رزاق داؤد، معاونین خصوصی اور دیگر افسران کی شرکت، وزیراعظم کو ملک کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےمصطفیٰ نواز کھوکھر نے بطور ترجمان بلاول بھٹو استعفیٰ دے دیا
عمران خان کو حکومت میں لانے کا اصل ایجنڈا سامنے آ گیا، مصطفٰی نواز
مزید پڑھیئےحکومت مہنگائی کنٹرول نہ کرسکی، انڈے220 روپے درجن تک پہنچ گئے
ایک ہفتے کے دوران انڈے 13 روپے درجن مہنگے ہوئے، چکن کے دام بھی قابو میں نہ لائے جاسکے، مہنگائی کی شرح ہفتہ وار بنیادوں پر 8.44 کی سطح پر آگئی، ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا متوقع لانگ مارچ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
لاؤڈ اسپیکر، ساؤنڈ سسٹم ،وال چاکنگ اور آتشی سامان کی خریدو فروخت، اسٹون بلاسٹنگ اور اشتعال انگیز مواد کی تشہیر ہر بھی پابندی ہو گی،ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےدہشتگردوں نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی،وفاقی…
منسلک سینئر سیاسی قیادت کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے، سیکیورٹی انتظامات کو مزید سخت بنایا جائے، قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی کا تھریٹ الرٹ جاری
مزید پڑھیئےفضل الرحمان نے برطانوی خفیہ ایجنسی کے کہنے پرتحریک چلائی،علی امین گنڈاپور
پی ڈی ایم سربراہ نے اقتدار میں رہ کر اربوں روپے کمائے، ان کی کرپشن ثابت کرکے دکھاوَں گا، وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاستعفوں کا ہم پر کوئی دباؤ نہیں، شبلی فراز
ہم نے نہیں، ان کے ارکان پارلیمنٹ نے ہم سے رابطے کیے ہیں، وفاقی وزیر امور کشمیرو گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے‘ہم نے بھی 126 دن دھرنا دیا کچھ نہيں ملا، یہ بھی آکردیکھ لیں’
یہ کہتے ہیں عمران خان سے بات نہیں کرنی تو پھر دل کی بات بتائیں کہ کس سے بات کرنی ہے
مزید پڑھیئےزلفی بخاری کے کزن یاور بخاری کو پنجاب کا وزیرداخلہ بنائے جانے کا امکان
سید یاور بخاری پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ون اٹک ون سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ میں پھنسے 50 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے
بنکاک سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 پاکستانیوں کو لے کر جمعے کی شام اسلام آباد پہنچی، زائد المیعاد قیام یا ویزوں کی مدت ختم ہونے کی بنا پر گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی میں سردی میں اضافے کی پیش گوئی
آج رات سے کراچی میں سرد ہوائیں چلنا شروع، کراچی میں سردی کی یہ لہر دو تین روز تک برقرار رہے گی،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب نے21افسران کےتبادلےکردیے
ایس ایس پی کےخلاف جوابی خط میں سخت الفاظ استعمال کرنے والی ایس پی کینٹ کوسی پی او رپورٹ کرنے کاحکم
مزید پڑھیئےقائدملت اسلامیہ علامہ شاہ احمدنورانی ؒ کا یوم وفات منایاگیا
کراچی کے دینی مدارس میں ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اہتمام، سیاسی اور مذہبی تدبر،استقامت،معاملہ فہمی او ر بردباری میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا،رہنما جے یو پی
مزید پڑھیئےموچکو پولیس نے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی
پہلی کارروائی میں 800 دوسری میں 2000 لٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیا
مزید پڑھیئےبھارتی کسانوں کا مودی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
بھارت بھر میں کسانوں کا احتجاج سولہویں روز بھی جاری رہا،کسانوں نے نئی سفارش ماننے سے بھی انکار کردیا اور مطالبہ کیا ہے کہ پرانے قوانین کو ہی بحال کیا جائے، وزیر زراعت کی تصدیق
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں رد و بدل کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے گئے
سابق وزیر ریلوے شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ تعینات کردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں 10 ہزار کیمرے لگانے کا فیصلہ
سندھ پولیس اور این آر ٹی سی کے مابین ایم او یو پر دستخط کی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوئی
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار پر پابندیاں عائد کر دیں
برطانوی حکومت نے راؤ انوار پر سفری پابندی عائد کردی اور ان کے اثاثے بھی منجمد کردیے
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کے گریڈ5تا9 کے جوان پے سکیل اپ گریڈ ہونے کے منتظر
تمام صوبے پولیس اہلکاروں کے پے اسکیل اپ گریڈ کرچکے، سندھ حکومت تاحال خاموش ہے
مزید پڑھیئےبلاول مریم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا ہمیشہ ساتھ مل کر چلنے، تنازعات کھڑے نہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا
ڈالر کی انٹربینک قیمت مزید 15 پیسے کی کمی سے 160 روپے 14 پیسے کی سطح پر آگئی، اوپن مارکیٹ میں برقرار
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت برقرار
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 110450روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 94693روپے پر مستحکم رہی
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں 19 سالہ لڑکی لڑکا بن گئی
جنس کی تبدیلی کے بعد نام حسن شاہ رکھنے والی حرا کا کہنا ہے کہ جنس کی تبدیلی کا احساس چار ماہ سے ہورہا تھا
مزید پڑھیئےپاک بحریہ اوراےاین ایف کی مشترکہ کاروائی1ارب80کروڑروپےمالیت کی آئس اورکرسٹل ضبط ۔
پکڑی جانے والی منشیات کوبحیرہ عرب کے راستے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا تھا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے16 لاکھ سے زائد اموات ہوگئیں
وائرس کے سبب 7 کروڑ 8 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
مزید پڑھیئے