قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے کے بجائے 4 بجے ہوگا، اراکین کو اجلاس کے وقت میں تبدیلی سے آگاہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فائز عیسیٰ پر حملہ، وزارت خارجہ کا پاکستانی ہائی کمیشن کو قانونی رروائی کے…
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے قانونی راستہ اختیار کیا جائے، ہدایت
مزید پڑھیئےدکی میں مسلح افراد نے 3 ٹرکوں کو فائرنگ کے بعد آگ لگادی
ائرنگ سے ایک ٹرک ڈرائیور حبیب اللہ زخمی ہوا۔زخمی ٹرک ڈرائیور کا تعلق میختر سے ہے۔
مزید پڑھیئےپی آئی کو ٹھیک کرنا میری ذمے داری نہیں، وزیر نجکاری
پی آئی اے سے متعلق فریم ورک نگراں حکومت میں بنایا گیا تھا، میں نے آکر اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔عبدالعلیم خان
مزید پڑھیئےعرب لیگ اجلاس، شہباز شریف 10 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے
وزیراعظم 11 نومبر کو دوسرے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےایران کی یونیورسٹی میں احتجاجاً کپڑے اتارنے والی لڑکی گرفتار
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نیم برہنہ نظر آرہی ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی
وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد مریم نواز پہلے غیرملکی دورے پر جائیں گی۔
مزید پڑھیئےکراچی, پولیس نے فٹ بال کوچ کے قاتلوں کا سراغ لگالیا
ملزمان کی شناخت سورة الرحمن، نواب خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےخصوصی افراد کیلیے اورنج ٹرین اور میٹرو بس میں سفر مفت کرنے کا اعلان
ہمت کارڈ دکھا کر میٹرو بس ٹکٹ کاؤنٹر سے ٹکٹ بلامعاوضہ حاصل کیا جا سکے گا۔
مزید پڑھیئےایم ڈی کیٹ،طلبا کے دشمن شکنجے میں آگئے
ایم ڈی کیٹ امتحان کے پرچے لیک کرنے والوں کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات میں اہم پیشرفت- 100 مشتبہ طلبہ کے بیانات قلمبند ہوچکے-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا ملک گیراحتجاج کھٹائی میں پڑگیا
گرفتاریوں سے بچنے کی حکمتِ عملی بنائی جارہی ہے- آٹھ نومبر کو پشاور میں ہونے والا جلسہ منسوخ- 9 نومبر کو صوابی میں دھرنا دیا جاسکتا ہے-
مزید پڑھیئےحکومت کا پنجاب ایئر لائن کے نام سے ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ
فزیبلیٹی پر کام شروع کردیا گیا،پنجاب ایئرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا…
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےموسیٰ خیل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشت گرد ہلاک
2 کو گرفتار، ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔سی ٹی ڈی ذرائع
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز دے دی
سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی گئی، منظوری کی صورت میں یہ حکومتی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی ہوگی۔
مزید پڑھیئےہانگ کانگ سپر سکسز؛ فائنل میں پاکستان کو شکست
سری لنکا کی ٹیم نے ایک اوور قبل 3 وکٹوں کے نقصان پر73 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےہانگ کانگ سپرسکسز،دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
104رنز کا ہدف سری لنکا نے ایک گیند قبل 3وکٹ پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےلاہور: اسکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان
بھارت میں فصلوں کی باقیات کوجلانےسےدھویں سے فضاآلودہ ہوئی،لاہوربارڈرکےعلاقےمیں آلودگی کی شرح1ہزارسےتجاوزکرگئی، مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےبدین،بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے روکنے پر لیڈی ڈاکٹرگرفتار
پولیو ٹیم کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کی اور لیڈی ڈاکٹر کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈنے بھارت کو وائٹ واش کردیا
147رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 121رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپاک آسٹریلیا سیریز؛ شاہین، اسٹارک کی سیلفی وائرل
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا باقاعدہ آغاز کل سے ہوگا، جہاں پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان
شہر میں ابھی ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 89 فیصد ہے۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آڑے ہاتھوں لیا
پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا اور کے پی ہاؤس ہوتا ہوا کوہسار کے راستے پہاڑ پر چڑھ کے 12 ضلع کراس کرکے پشاور اسمبلی میں نمودار ہوگا
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا سوڈان میں جاری جنگ پر گہری تشویش کا اظہار
سعودی عرب سوڈان کے مشرقی حصے میں ہونے والی المناک جنگی کارروائیوں کو مسترد کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ: پولیس کا چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب، 3 ملزمان گرفتار
چھاپے کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس اہلکار ثناء اللّٰہ نے جھوٹے مقدمے میں پکڑ کر مکان میں قید کیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز دے دی
وزارت قانون ان کا جائزہ لے چکی ہے، اس حوالے سے ایک سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا زیرتعمیر پی آئی سی ٹو کا دورہ
پی آئی سی ٹو بننے سے پی آئی سی میں مریضوں کا دباؤ کم ہوگا، ہرضلع میں کارڈیالوجی کی سہولیات کےمنصوبےپرکام جاری ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس کے 240 افسران کی اگلے عہدوں پر ترقیاں
پروموشن بورڈ نے 2 انسپکٹرز، 20 سب انسپکٹر، 55 اے ایس آئیز، 65 ہیڈ کانسٹیبلز کی اگلے عہدوں پر ترقی کی سفارش کی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے لگ گئے
ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس دونوں ہی امیدوار فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کیلیے زیادہ سے زیادہ ووٹرز کو اپنی جانب مائل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں
مزید پڑھیئےلاہور میں سموگ کے ڈیرے،آج پھر پہلے نمبر پر آگیا
گلبرگ میں اے کیو آئی 1515، مراتب علی روڈ پر 1264 اور عسکری ٹین میں 1257 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے