وزارت قانون سے اختلافات پر اشتر اوصاف نے استعفیٰ دیا- خرابی صحت کے ساتھ ذہنی دبائو میں کام نہیں کر سکتے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’’جنات دیکھنے کا شوق جان نگل گیا‘‘
نوجوان دارو خان آتشیں مخلوق کی حاضری دیکھنے مکلی کے قبرستان آیا تھا-صبح ایک مقبرے پرادھڑی ہوئی لاش ملی-قاتل کا کوئی سراغ نہیں مل سکا-
مزید پڑھیئےجاوید اکبر ریاض ڈی جی نیب اسلام آباد تعینات
چیئرمین نیب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئے’’ کوچ میں آگ ایئرکنڈیشن پلانٹ میں شارٹ سرکٹ سے لگی‘‘
جاں بحق اور زخمیوں کی زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے-میتیں پہنچنے پر خیرپور ناتھن میں کہرام-حکومت نے امداد کا اعلان نہیں کیا-
مزید پڑھیئےکراچی: صدر میں کلینک پر فائرنگ کرنےوالا دہشتگرد گرفتار
دہشتگرد کا تعلق کالعدم سندھ ریولیشنری آرمی سے ہے ، دہشتگرد کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتار کیاگیا ۔شرجیل میمن
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ نے رانا ثناء اللّہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے
عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو وارنٹ گرفتاری پر ہر طرح کی کارروائی سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سیاسی خلا دور کرنے کی کوششیں6برس سے جاری
ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے انضمام میں ناکامی کے بعد دھڑوں کے مابین اتحاد کیلیے تین بار عشرت العباد کو لانچ کرنے کا پلان بنایا گیا-
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کوجاوید لطیف کی گرفتاری سےروک دیا
عدالت نے جاوید لطیف کی 27اکتوبرتک حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔
مزید پڑھیئےکراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی
نیپرا نے ملک بھر کیلیے19 پیسے فی یونٹ اضافی کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس۔نامزد ملزم طارق شفیع کی حفاظتی ضمانت منظور
ایف آئی اے کو ملزم کی گرفتاری سے روک دیا،عدالت نے ملزم کو ایف آئی اے تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ۔ سپر مرحلے کے پہلے اور دوسرے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت
سپر12 مرحلے کا پہلا میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 22اکتوبرجبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ 23اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاج
نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اجلاس پیرکی شام چار بجے تک ملتوی کردیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف آج 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
وزیراعظم سیکا کانفرنس کے دوران ملاقاتوں پر بریف کریں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت: ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا
رہاست ہریانہ میں ہندو انتہا پسند غنڈوں کے ہجوم نے مسجد پر دھاوا بول دیا، مسجد میں توڑ پھوڑ، نمازیوں پرتشدد، قتل کی دھمکیاں دی گئیں
مزید پڑھیئے31 سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد
بلدیاتی انتخابات 27 نومبر کو منعقد ہوں گے۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی 14 تا 21 اکتوبر 2022ء تک ریٹرننگ افسرکے پاس جمع کرائے جائیں گے
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب،دھرنا ختم
وزیرِ مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے سرکاری ملازمین قیادت سے مذاکرات کئے
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی 8پنجاب کی 3نشستوں پرضمنی الیکشن اتوارکو ہوگا
این اے 157 ملتان میں شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی اور یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی میں مقابلہ
مزید پڑھیئےکراچی میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل،پولنگ اتوار کوہوگی
پولنگ عملے کو سامان 15 اکتوبر کو پولیس کی نگرانی میں فراہم کیا جائے گا
مزید پڑھیئےڈالر کی پھر اونچی اڑان، قدر میں 12 پیسے کا اضافہ
انٹر بینک میں ڈالر 218.38 روپے سے بڑھ کر 218.50 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےپاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کرسہہ ملکی سیریز جیت لی
ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا، کپتان بابراعظم 15، محمد رضوان 34 جبکہ شان مسعود 19 رنز بناکر وکٹ گنوا بیٹھے
مزید پڑھیئےانتظارقتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے 6 پولیس اہلکاروں کو بری کردیا
عدالت نے 2پولیس اہلکار دانیا اوربلال کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
مزید پڑھیئےسہ فریقی سیریز فائنل؛ پاکستان کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
کپتان بابر اعظم 15 رنز بناکر کیوی بولر بریس ویل کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے
مزید پڑھیئےامریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
مشتبہ شخص کی تلاش جاری، مقامی افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےتاجروں سے بھتہ طلب کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کے قبضے سے 900 سمیں 3 لیپ ٹاپ 18 گرے ٹریفک سسٹم برآمد کئے گئے
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں 2 نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق
ریسکیو ٹیم نے نکال کر اسپتال منتقل، دوران علاج چل بسے
مزید پڑھیئےپشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے4افراد قتل، 2بچے زخمی
جی ٹی روڈ پر لواحقین کا ٹائر جلا کر احتجاج، روڈ بندش کے وجہ سے ٹریفک جام، لمبی قطاریں
مزید پڑھیئےگلستان جوہرمیں بیوی کے سامنے شوہر مزاحمت پر قتل،2 ڈاکو گرفتار
ملزمان نے یکم ستمبر کو بلاک 14 گلستان جوہر میں آئسکریم کی دکان پر مزاحمت ڈاکوئوں نے کار میں سوار ذیشان افضل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریزفائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 164 رنز کا ہدف
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
مزید پڑھیئےسہہ ملکی ٹورنامنٹ کا فائنل : پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
نیوزی لینڈ نے 19 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے ہیں
مزید پڑھیئےڈاکوؤں کو چھینے گئے موبائل فون سے سیلفی بنانا مہنگا پڑ گیا ،
موبائل فون سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیو موبائل فون کے مالک کے گوکل آئی ڈی پر لوڈ ہوگئیں ، دکھائی دینے والے ڈاکوؤں کو دکاندار نے بھی شناخت کرلیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos