عدالت نے سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اور سینئر وکیل منیر اے ملک کو عدالتی معاونین مقرر کر دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
روس کا 500 افغان طلباء کے لئے اسکالرشپس کا اعلان
کہ روسی حکومت تعلیمی شعبے میں مدد کے لیے بیچلر،ماسٹر اور ڈاکٹریٹ ڈگری تک 500 افغان طلباء کو اسکالرشپ دے رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےسوات، نجی سکول وین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
ڈرائیور کی لاش اور زخمی بچوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈرائیور کے ورثاء اورعوام کا میت کو چوک میں رکھ کر مظاہرہ
مزید پڑھیئےاسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا
پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ کل سوڈان کےخلاف کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان پلئیرآف دی منتھ قرار
محمد رضوان نے 10 میچوں میں 7 نصف سنچریاں بنائیں، جبکہ انگلینڈ سیریز میں 63.20 کی اوسط سے 316 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ثابت
بارہ ربیع الاول سے ایک روز قبل دودھ 230 روپے فی لیٹر فروخت کیا جاتا رہا- گوشت- چکن اور سبزیوں کے بھی منہ مانگے دام وصول-
مزید پڑھیئےڈارکے وار،ڈالر مزید کمزور
انٹر بینک میں ڈالر کمی کے بعد 218 روپے 75 پیسے پرآ گیا۔
مزید پڑھیئےیاسین ملک کو تہاڑ جیل میں زہر دیے جانے کا خدشہ
سخت بیمار حریت پسند رہنما کو طبی سہولیات نہیں دی جارہیں- ناروا سلوک کے باعث یاسین ملک بھوک ہڑتال پر ہیں- وکیل بھی ہٹا چکے-
مزید پڑھیئےگھر کے بھیدی کی گرفتاری پر عمران خان پریشان
کپتان کے مالی معاملات اور دیگر سب سے زیادہ راز سیف اللہ نیازی کے پاس ہیں- بسوں میں دھکے کھانے والا ارب پتی کیسے بن گیا؟ تفتیش جاری-
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
راولپندی کی عدالت میں سماعت،توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد، گرفتارکے پیش کی جائے، عدالت
مزید پڑھیئےسابق بھارتی وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو چل بسے
82 سالہ ملائم سنگھ تین بار ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی رہ چکے ہیں جبکہ وہ آٹھ بار ریاستی اسمبلی اور سات بار پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو کا بڑا بیٹا ایک سال کا ہو گیا سوشل میڈیا پر پوسٹ…
میر حاکم محمود چوہدری گزشتہ سال 10 اکتوبر 2021 کو دبئی میں پیدا ہوا تھا
مزید پڑھیئےسہراب گوٹھ، سرجانی ٹائون نو گوایریا بن چکے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
عدالت نے 30 روز میں عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے کے ڈی اے سینئر افسر آئندہ سماعت پر طلب کرلی
مزید پڑھیئےنائیجیریا کشتی حادثہ : ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی
نائیجیریا کے صدر محمد بوہاری نے ایک بیان میں 76 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ 9 افراد کی لاشوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر تھر پہنچیں گے
وزیر اعظم کو تھر کول پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھیئےکوئٹہ: فائرنگ سے ہلاک ہونیوالا شخص افغان پولیس کا کمانڈر نکلا
اتوارکی شب بائی پاس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص ہلاک اورزخمی ہوا تھا۔ تفتیش کرنے پرمعلوم ہوا مرنے والا شخص افغان پولیس کا کمانڈر تھا
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کے قانون خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اس جماعت کی 2 صوبوں میں حکومت ہے، کیا ادھر کبھی دفعہ 144 نافذ نہیں کی گئی؟,چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 27 سے 31 دسمبر تک کراچی، دوسرا 4 سے 8 جنوری تک ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےجاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ کا سنگل بینچ ضمانت منسوخی کی درخواست پر 18 اکتوبر کو سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ 2022ء: پاک فوج کا سیکورٹی دستہ قطر روانہ
یہ دستہ پاکستان آرمی کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل ہے
مزید پڑھیئےاسلامی ممالک میں عید میلادالنبی کس طرح منائی گئی
مسلمانوں کا اپنے اپنے انداز میں حضوراکرم ﷺ کو نذرانہ عقیدت
مزید پڑھیئےپاکستانیوں نے اٹلی میں بھی دھرنا دے دیا
پناہ گزینوں کا درجہ حاصل کرنے کے لیے پاکستانی تارکین وطن کا احتجاج
مزید پڑھیئےماکس فیرشٹاپن مسلسل دوسری بار موٹر ریسنگ عالمی چیمپئن بن گئے
ریڈ بل ٹیم کے ڈچ ڈرائیور نے سوزوکا سرکٹ جاپانی گراں پری ریس بھی جیت لی
مزید پڑھیئےجرمنی میں محض 24 فیصد مسلمان ہر ہفتے مسجد جاتے ہیں
55 لاکھ مسلم آبادی والے ملک میں صرف 30 مساجد میں لاؤڈاسپیکر پر اذان دی جاتی ہے
مزید پڑھیئےایرانی خواتین سے اظہاریکجہتی، بیلجیئم کی وزیرخارجہ نے بال کاٹ لیے
’’ہیئر کٹنگ‘‘ دنیا بھر میں ایرانی مظاہرین کے لیے اپنی حمایت کے اظہار کا طریقہ بن گیا
مزید پڑھیئےاکیلے شیر نے 8 بھارتی مار ڈالے، 208 بھارتیوں نے مل کر 1 شیر…
2018ء کی سرکاری گنتی میں 130 کروڑ کی آبادی والے ہندوستان میں شیر صرف 2967 نکلے
مزید پڑھیئےسعودی بچہ اسکول بس میں سوتا رہ گیا، دم گھٹنے سے جاں بحق
القطیف میں بس ڈرائیور اسکول پہنچنے کے بعد بچوں کو چیک کرنا بھول گیا
مزید پڑھیئےایران میں احتجاج چوتھے ہفتے میں داخل، ہلاکتوں کی تعداد 185 تک جاپہنچی
مارے جانے والوں میں 20 سیکورٹی اہلکار بھی شامل۔ امن عامہ ہر صورت میں بحال کرینگے۔ آرمی چیف
مزید پڑھیئے’’تاریخ سے سبق سیکھیں‘‘ پاپائے روم کا عالمی طاقتوں کو مشورہ
یوکرین تنازع کے باعث جوہری تصادم کے خطرے پر پوپ فرانسس کا اظہارتشویش
مزید پڑھیئےقرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کیلے پیرس کلب نہیں جائیں گے۔اسحاق ڈار
اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، بین الاقوامی بانڈز کی ادائیگی بروقت کی جائے گی۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos