اورنج لائن منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کچھ شرم تو آرہی ہوگی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی پولیس کےسربراہ بھی کوروناوائرس سےمحفوظ نہ رہ سکے۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن میں کوروناوائرس کی تصدیق۔ غلام نبی میمن رپورٹ مثبت آنےپرقرنطینہ میں چلےگئے۔ ڈی آئی جی سی آئی اےعارف حنیف کوایڈیشنل آئی جی کراچی کااضافی چارج دیدیا گیا۔
مزید پڑھیئےاجمیر نگری میں ڈاکو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار
ملزم موٹر سائیکل پر سوار،واردات کی نیت سے موجود تھا، پولیس نے روکنے کی کوشش کی تو فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے زخمی ہوگیا
مزید پڑھیئےلاپتہ صحافی علی عمران گھر واپس پہنچ گئے، اہلیہ کی تصدیق
رپورٹر علی عمران گزشتہ شام سات بجے سے لاپتہ تھے، وزیراعلیٰ سندھ نے بازیابی کا حکم، وفاقی حکومت نے نوٹس لیا تھا
مزید پڑھیئےنواز شریف15 جنوری سے پہلے وطن واپس آئیں گے، فواد چوہدری
پی ڈی ایم کی تحریک سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے،وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیراعظم کو علی عمران کی گمشدگی سے آگاہ کر دیا، شہزاد اکبر
وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کو سندھ حکام کے ساتھ رابطے میں رہنے اور لاپتہ صحافی کی بازیابی میں مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیئےمریخ پر 10 لاکھ افراد بسانے کی تیاری، انٹرنیٹ بھی دستیاب ہوگا
2025 کے مریخ مشن کے لیے ایلون مسک نے مریخ کے مدار میں چھوڑنے کے لیے اسٹار لنک سیٹلائیٹ پر کام شروع کر دیا
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی حصص کی مالیت میں 157 ارب کا اضافہ
19 سے 23 اکتوبر کے دوران اکتوبر کاروبار کے ایک سیشن میں مندی اور 4سیشنز میں تیزی ہوئی
مزید پڑھیئےمہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، 14اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح کم ہوکر 8.76 فیصد ہوگئی، ایک ہفتے کے دوران 11 اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی اور 26 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےتبدیلی کے نام پر عوام کو صرف تباہی ملی، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی حق دلا سکتی ہےاس کے لیے کوششیں بھی کی ہیں،مجھے نانا اور والدہ کا خواب پورا کرنا ہے
مزید پڑھیئےپی سی بی کی187 کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ سائن کی تصدیق
بارہ ماہ پر مشتمل ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو 40 ہزار سے لے کر ایک لاکھ 50 ہزارروپے ماہوار وظیفہ ملے گا
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم جلسوں سے جعلی حکومت کے اوسان خطا ہوگئے،فضل الرحمٰن
نوازشریف نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا وہ بھاگنے والے نہیں، سربراہ جے یو آئی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملکی سیاست میں اکھاڑ پچھاڑ ہوسکتی ہے، شیخ رشید
حکومت نوازشریف کو واپس لانے میں کتنی کامیاب ہوتی ہے یہ وقت بتائے گا، وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم نے خوف کی زنجیریں توڑی ہیں، مریم نواز
سندھ حکومت نے میرے خلاف سازش کو بے نقاب کیا، شیخ جعفر مندوخیل کی (ن) لیگ میں شمولیت کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےحیدرآباد:پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،9 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار
ملزمان میں نعمان، فیضان، عبدالقدیر،، نعیم، انس، محبوب،خالد، شہزاد، حنیف، عارف شامل ہیں
مزید پڑھیئےمیرپورخاص پولیس نے 4 موٹرسائیکل لفٹر دھر لیے،بائیکس برآمد
گزشتہ چند ماہ سے تعلقہ شجاع آباد پولیس اسٹیشن میرواہ اور تعلقہ کی حدود میں ڈکیتی کے پہ در پہ واقعات رونما ہو رہے تھے
مزید پڑھیئےپولیس نے فیروزبنگالی کی بیٹی کے قتل معمہ حل کرلیا
بنگالیز ایکشن کمیٹی کے صدر کی 21 بیٹی فاطمہ کا قتل دشمنی کا شاخسانہ نہیں،ملزمان نے ڈکیتی کی کوشش میں ناکامی پر گولی ماری، پولیس
مزید پڑھیئےکراچی:کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی،3ہزار180 کلو چرس پکڑلی
چرس کی مالیت 17 ارب روپے ہے،بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی، پاکستان کوسٹ گارڈ
مزید پڑھیئےعمران خان کو چاہیے تھا اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتے، خورشید شاہ
ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اپوزیشن کو بالکل دیوار سے لگا دیا گیا ہو اور ایسا بھی کبھی نہیں ہوا کہ ایک آئی جی کو اس طرح لے جایا جائے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے،حزب اختلاف انتظار کرے،وزیرداخلہ
کرپشن کا خاتمہ اور شفاف احتساب کا وعدہ پورا کرینگے، اعجاز شاہ، گورنر پنجاب سے ملاقات
مزید پڑھیئےاصل ترقی ایکسپورٹ نہیں، عوام میں معیشت کا شعور ہے، وزیر اعظم
چاہتا ہوں پاکستانی آزاد قوم بنیں،ایک شہر میں پیسہ لگانے سے ملک ترقی نہیں کرسکتا، میانوالی میں خطاب
مزید پڑھیئےکراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا سرگرم ایجنٹ گرفتار
عبدالجبار عرف ٹینشن کراچی واٹر بورڈ کا ملازم، ایم اکیو ایم لندن سے تعلق،عسکری تربیت کے لیے چار مرتبہ بھارت گیا، ایف آئی اے اینٹی ٹیررازم ونگ
مزید پڑھیئےیہ لوگ ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں، شہباز گل
انہوں نے بچوں کے داخلے کرانے کے لیے بھی اداروں کو استعمال کیا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلاہور میں سیشن کورٹ میدان جنگ بن گیا، کئی افراد زخمی
فریقین آپس میں گتھم گتھا، مکوں لاتوں، اینٹوں، پتھروں اور کرسیوں کی بارش
مزید پڑھیئےپچھلے5 سال کے دوران دہشتگردی واقعات میں3384 پاکستانی شہید
1457سیکیورٹی اہلکار ،1927عام شہری شامل، وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں اعدادوشمار
مزید پڑھیئےکورونا کیسز’ وفاق کا مختلف آپشنز پر بتدریج عملدرآمد کا فیصلہ
منی مائیکرو مائیکرو لاک ڈاؤن پھرلگانے کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہوگا
مزید پڑھیئےبابر اعظم کو بااختیار کپتان بنانے کا یقین دلا دیا گیا
ٹیسٹ قیادت بھی سنبھالنے کے لیے چیئرمین بورڈ سے ملاقات ہو چکی،ذرائع
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی نااہلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر
درخواست میں وفاقی وزیر فواد چوہدری پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپیاز کی برآمد پر پرغیر اعلانیہ پابندی عائد
پاکستان سے پیاز سری لنکا، بنگلہ دیش اور ملائشیا ایکسپورٹ ہورہی تھی
مزید پڑھیئےمہنگائی بڑھتی جارہی ہے،حکومت کی ساری توجہ نواز شریف پر ہے
این آر او کی ضرورت عمران خان کو ہے کسی اور کو نہیں ، مریم نواز
مزید پڑھیئے