آذربائیجان کے مؤقف کی حمایت پر پاک فوج کے شکر گزار ہیں، آذربائیجان کے سفیر کی ٹوئٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےپاکستان میں "ٹک ٹاک” پر پابندی لگادی گئی
پابندی غیر قانونی و غیر اخلاقی مواد کو روکنے کیلئے مؤثر مکینزم کی تیاری میں ناکامی پر لگائی گئی
مزید پڑھیئےہم کیسے کرپٹ تھے کہ آٹا 34 اور چینی52 روپے کلوتھی، احسن اقبال
یہ کیسے حاجی ہیں کہ آٹا 80 روپے اور چینی 115 روپے کلو ہے، سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےوفاق کو سندھ کے جزائر پر کسی صورت قبضہ نہیں کرنے دینگے، بلاول بھٹو
اس پارلیمنٹ میں عوام کا کوئی حصہ نہیں ہے، ان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ حکومت جانے والی ہے،نیوز کانفرنس
مزید پڑھیئےحکومت نے سوشل میڈیا کو لگام دینے کی تیاری کرلی
اسلام، دفاع پاکستان، پبلک آرڈر پرغلط معلومات، فحش مواد پرپابندی عائد ہوگی۔
مزید پڑھیئےنیب متحرک۔نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخی کی سفارش کردی
نیب راولپنڈی کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط موصول ہوا ہے۔ذرائع
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار باش۔ شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانوں کے ساتھ ہالزسیل کیے جائیں گے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
مزید پڑھیئےامریکا نے ایران پر مزید پابندیاں لگا دیں
نئے اقدامات میں 18 ایرانی بینکوں کو نشانہ بنایا گیا جو پہلے امریکی پابندیوں کے تابع نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےغداری مقدمے کی تفتیش کیلیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل
ملزمان کی گرفتاری کیلیے سی سی پی او لاہورلائحہ عمل طے کریں گے۔
مزید پڑھیئےملک سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا ۔این ایل سی سی
ایف اے او کی مشاورت نے انسداد ٹڈی دل میں ہمارا بہت ساتھ دیا۔ لیفٹننٹ جنرل معظم اعجاز
مزید پڑھیئےامن کا نوبل انعام اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے جیت لیا
ڈبلیو ایف پی کو نوبیل امن انعام جنگ زدہ علاقوں میں بھوک مٹانے میں کردار ادا کرنے پر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےروز ویلٹ ہوٹل خریدنے کے لیے حکومت کے دوست سرگرم ہو چکے۔آصف کرمانی
نیویارک میں موجو د روزویلٹ ہوٹل پاکستان کی شناخت اورعوام کی ملکیت ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا میں 33 منزلہ عمارت میں آگ۔90 افراد زخمی
آگ عمارت کے12ویں فلورپرلگی، تیزہوا کے باعث آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن استعفے دیدے،حکومت ختم ہوجائے گی۔مصطفیٰ کمال
نوازشریف پیپلزپارٹی قیادت سے پوچھیں جمہوریت کے نام پر شہر کا کیا حشر کیا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا میں خانہ جنگی کرانے کا منصوبہ ناکام. 13 افراد گرفتار
ملزمان مشی گن کی خاتون گورنر کو اغوا کرنے, بم دھماکے اوراہم عمارتوں پر قبضہ کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کا دو سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے کا انکشاف
ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی منظوری سے وفاقی وزیرکو لاج خالی کرنے کا خط لکھ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکی جریدے نے بھارت کو عالمی دہشت گردی میں سرفہرست قرار دیدیا
سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر بم دھماکے، ترکی میں کلب پر حملہ اورنیو یارک اور اسٹاک ہوم حملوں کی پلاننگ میں بھارتی شہریوں کا ہاتھ انتہائی پریشان کُن ہے۔ رپورٹ
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی اہلیہ اور2 بیٹوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے…
یہ تمام افراد تحقیقات مکمل ہونے تک ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے۔
مزید پڑھیئے100 سال تک مہمانوں کو خوش آمدید کہنے والا ہوٹل بند
پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا پیغام ہوٹل کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئے’’ ائیرپورٹ سے ملنے والے 20 ہزار سعودی ریال کس کے تھے‘‘
گمشدہ رقم جدہ سے آنے والی فلائٹ ایس وی 738 کے مسافر کو واپس کردی گئی۔
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے ذخائر میں 20 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی نمایاں کمی
58 کروڑ قرض ادائیگی، اے ڈی بی سے 30 کروڑ ملنے کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 15 کروڑ ڈالر رہ گئے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سمیت کسی کو اختیار نہیں کہ وہ کسی کو پلاٹ الاٹ کرے
عوامی فلاح کے لیے زمین حاصل کرنے کے سوال پر آئین خاموش، ملک کی زمین اشرافیہ میں تقسیم کرنا قرآن کے اصول کی نفی ہے، قاضی عیسیٰ فائز
مزید پڑھیئےجزائر کی ملکیت پر وفاق اور سندھ کا تنازع عدالت میں
جزیرے وفاق کے حوالے کرنا سندھ کے عوام کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کی جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت
دونوں ممالک کے بحری جہاز خلیج عدن میں موجود ہیں
مزید پڑھیئےنوازشریف کی کال پرتمام 84 ارکانِ قومی اسمبلی استعفیٰ دیدیں گے
دیکھتے ہیں کہ ہمارے استعفوں کے بعد کونسا الیکٹورل کالج ہوگا جو سینیٹ کے الیکشن کرے گا،رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےامریکی صدر کے افغانستان سے فوجی انخلا کے بیان پرطالبان کا خیرمقدم
فیصلہ دوحہ معاہدے پر عمل درآمدکی جانب مثبت قدم، مستقبل میں امریکا ودیگر ممالک سے بہتر تعلقات قائم رکھنا چاہتے ہیں،ترجمان افغان طالبان
مزید پڑھیئےنیب نے جو تفصیلات مانگیں وہ تو دادا مرحوم ہی دے سکتے ہیں
عمران خان، شہزاد اکبر، چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب لاہور کے خلاف ایف آئی آر کے لیے درخواست دی ہے،رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئےعوامی امنگوں کےمطابق جلد نئی منتخب حکومت قائم ہوگی، بلاول
جیالے گوجرانوالا اور ملتان کے جلسوں کو کامیاب بنانےکےلیے بھرپور شرکت کریں، قمرزمان کائرہ کی ملاقات
مزید پڑھیئےاسکول بیگز کے وزن کی حد مقرر کرنے کے لیے قانون سازی شروع
اسکول بیگ کا زیادہ سے زیادہ وزن بچے کے وزن کے 15 فیصد کے برابر ہوگا،خلاف ورزی پر اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی ہوگی
مزید پڑھیئے