تازہ ترین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

 مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔عرب میڈٰیا کے مطابق اسرائیلی فورسزنے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ دونوں نوجوانوں کومقبوضہ مغربی کنارے میں گھروں پرچھاپوں کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں …

مزید پڑھیئے

مجھے ہٹانے کیلئے چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی،عمران خان

فائل فوٹو

سرگودھا:اکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اورعمران خان نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کی کھلی سماعت کی جائے، نوازشریف، زرداری، یوسف رضا گیلانی کے توشہ خانہ کیسز کو بھی سنا جائے، دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائے گا۔ چار لوگوں نے بند کمرے میں …

مزید پڑھیئے

ایران سے پیاز اورٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران سے پیاز اور ٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے۔ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے دوران ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی تھیں۔ پاکستان میں جون سے اگست کے آخری ہفتے تک جاری مون سون بارشوں اور اس کے بعد سیلابی …

مزید پڑھیئے

کرونا وائرس سے مزید 4 اموات، 242 کیسز رپورٹ

38نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت  کے مطابق ملک میں  کرونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا،ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے  مزید 4 مریض انتقال کر گئے جبکہ  242کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کرونا کے  13 ہزار 455  ٹیسٹ کیے …

مزید پڑھیئے

خاتون  جج کو دھمکیاں: عمران خان  کی عبوری  ضمانت  منظور

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے  کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضانت منظور کر لی،12 ستمبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں …

مزید پڑھیئے

صدر  آج  جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ…

اسلام آباد: ایوان صدر سے  جاری بیان کے مطابق صدر مملکت  جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔صدر مملکت کو ڈیرہ غازی خان ، نصیر آباد اور سکھر میں سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ۔ صدر عارف علوی سیلاب زدہ …

مزید پڑھیئے

آرمی چیف آج ڈیرہ اسماعیل کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

  اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ڈیرہ اسماعیل خان اور روجھان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے پھنسے لوگوں کو نکالنے اور راشن فراہمی کےلیے157 پروازیں  بھریں۔ آئی …

مزید پڑھیئے

بارش  اور سیلابی ریلوں سے مزید 27 افراد زندگی کی بازی ہارگئے

اسلام آباد:بارشوں اور سيلابی ریلوں سے مزید27 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ایک، خیبر پختون میں4اور سندھ میں15افراد چل بسے۔ اب تک سندھ میں سب سے زیادہ 422 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔ سیلاب کے باعث بلوچستان میں 253، خیبر پختون میں 264 اور …

مزید پڑھیئے

ڈالر منہ کے بل گِر پڑا ، قیمت میں حیرت انگیز کمی

 اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی قسط ملنے پر پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی۔ آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 2روپے25پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 216روپے50پیسے پر ٹریڈ …

مزید پڑھیئے

پیٹرولیم مصنوعات کی  قیمتوں میں  11 روہے تک  اضافہ

غلط معلومات سے مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہو سکتا ہے۔فائل فوٹو

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق  رات 12 بجے سے ہوچکا  ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے  جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 235 روپے 98 …

مزید پڑھیئے

دہشتگردی کا مقدمہ : عمران خان  عدالت سے غیر حاضر، 12 بجے طلب

عدالت نے پولیس کو سابق وزیراعظم کی گرفتاری سے روک دیا۔فائل فوٹو

اسلام آباد:پولیس افسران اورخاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو غیر حاضر ہونے پر 12 بجے طلب کیا گیا ہے، اس موقع پرانسداد دہشتگردی کی عدالت کے اندر اور باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جسٹس …

مزید پڑھیئے

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر مل گئے، اسٹیٹ…

کمرشل بینک غیر سرکاری، بغیر منافع کام کرنے والے اور چیریٹیزکےاکاؤنٹ کھولیں۔فائل فوٹو

اسلام آباد۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 16  کرو ڑ ڈالر کی کی قسط  موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لئے توسیع فنڈ سہولت کے تحت 1/2 Today, #SBP …

مزید پڑھیئے

سیلاب سے نقصانات، مودی کا اظہار افسوس،وزیراعظم بھارتی ہم منصب کے شکرگزار

اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالے نقصانات پر اظہار افسوس کا اظہار کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کا شکریہ ادا کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے …

مزید پڑھیئے

کسی کو ٹینٹ مل رہے ہیں تو ہمیں لیکر دے،پیسے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

سیہون شریف: وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ ٹینٹ نہیں مل رہے ہیں، کسی کو مل رہے ہیں تو ہمیں لے کر دے، ہم پیسے دیں گے، ریلیف کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کو ساڑھے تین لاکھ بیگز کا آرڈر دیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی …

مزید پڑھیئے

ہانگ کانگ کو شکست، بھارت سوپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا

دبئی : ایشیا کپ 2022 کے چوتھے میچ میں بھارت ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سوپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا۔ ہانگ کانگ بھارت کی جانب سے دیا گیا 193 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیئے

حکومتوں کا ساتھ دینے والا سودی نظام کو تقویت دینے والا ہوگا، سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت سود سے متعلق اپیل واپس نہیں لیتی تو سپریم کورٹ اسے مسترد کر دے، ورنہ ہم وزیراعظم ہاؤس اور سپریم کورٹ کے سامنے ڈیرے ڈال دینگے۔ سودی نظام کے خلاف راولپنڈی میں منعقدہ علما و مشائخ کنونشن سے …

مزید پڑھیئے

شہباز گل کی طبیعت دوبارہ ناساز اڈیالہ جیل اسپتال منتقل

 اسلام آباد : زیرحراست تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی جیل میں ایک بار پھرطبیعت ناساز ہوگئی۔ اڈیالہ جیل میں شہباز گل کو دوبارہ سانس لینے میں دشواری، سینے میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر جیل کے میڈیکل آفیسر نے پی ٹی آئی رہنما کا معائنہ کیا۔ بعد …

مزید پڑھیئے

ایشیاکپ: ہدف کے تعاقب مں ہانک کانگ کے 51 رنز پر دو آؤٹ 

دبئی: ایشیا کپ 2022 کے چوتھے میچ میں ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے۔ یاسیم مرتضیٰ 9 اور کتپان نزاکت خان 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بھارت نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارتی کھلاڑی سوریا کمار …

مزید پڑھیئے

 6 ستمبرکو یوم دفاع وشہداکی مرکزی تقریب ملتوی

اسلام آباد: طپاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلئے 6 ستمبر کو  یوم دفاع وشہدا کی جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار   کے مطابق سیلاب …

مزید پڑھیئے