ملکی وبین الاقوامی ماہرین، اساتذہ اور محققین مقالات پیش کریں گے۔ شیخ الجامعہ ڈاکٹر ضیاءالقیوم صدارت کرینگے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف حادثے میں جاں بحق
فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سےارشدشریف کے قتل کی تصدیق کردی گئی،ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ موت کیسے ہوئی۔
مزید پڑھیئےسینئر صحافی ارشد شریف کینیا میں قتل کر دیئے گئے؟
مرتضی نے ٹوئٹر کے ذریعے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ ارشد شریف کے خاندانی ذرائع نے بھی اس اندوہناک واقعے کی تصدیق کر دی ہے ، قتل نہیں حادثہ ہے۔۔ اے آر وائی
مزید پڑھیئےجی ایم بشیر نے ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں نئی تاریخ رقم کردی
جی ایم بشیر نے پہلے راؤنڈ میں 584 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ رینکنگ راؤنڈ میں انہوں نے دوسری اور میڈل راؤنڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی
مزید پڑھیئےمبینہ تشدد کا الزام، عابد شیر علی سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج
ن لیگی کارکنان 21 اکتوبر کو عمران خان کی نا اہلی کا جشن منا رہے تھے کہ مدعی کے گھر پر پی ٹی آئی کے جھنڈے لگے دیکھ کر نعرے بازی شروع کر دی،مدعی
مزید پڑھیئےبورس جانسن کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
بدقسمتی سے ہم کوئی راستہ نہیں نکال سکے،بہتر یہی ہے کہ میں اپنی نامزدگی واپس لوں اور جو بھی کامیاب ہو اس کی حمایت کروں
مزید پڑھیئےگوادر،مچھلی شکار کیلئےآئے5 افراد تودے تلے دب گئے
ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ، پہاڑی تودے کے نیچے دبے ہوئے 4 افراد کو نکالنے کے لیے پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے
مزید پڑھیئےبرطانیہ، رشی سونک کا وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان
برطانیہ عظیم ملک ہے لیکن اسے گہرے معاشی بحران کا سامنا ہے، معیشت کو درست اور پارٹی کو متحد کرکے ملک کیلئے ڈیلیور کرنا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیئےسندھ ، دیمک کا حملہ سیلاب متاثرین کیلئے وبال جان بن گیا
دیمک نے متاثرین کے کچے مکانات اور لکڑیوں کے دروازوں اور کھڑکیوں کو چاٹنا شروع کر دیا جس نے متاثرین کودوہرے عذاب میں مبتلاکر دیا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت آج
نا اہلی کے فیصلے کو عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےپہلی بار سلیکٹڈ کو جمہوری طریقے سے نکالا گیا، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بن کر عاصمہ جہانگیر سے آج مل رہا ہوتا تو وہ پوچھ رہی ہوتیں کہ بلاول آپ ڈیل کر کے وزیر خارجہ تو نہیں بنے؟ تو میں کہتا ایسا نہیں ہے
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں کی موجودگی پر کارروائی کی، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا ہے۔ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کی اپیل
مقبوضہ کشمیر کی دیواروں، عمارتوں اور بجلی کے کھمبوں پر چسپاں کیے گئے پوسٹروں میں کہا گیا کہ کشمیری حق خودارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی نے ملکی حالات بہتر بنانے کا فارمولا بتادیا
پاکستان کے حالات بہتر بنانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم سب اپنے اپنے مفادات سے باہر نکلیں
مزید پڑھیئےتوشہ خان کیس ثبوت ہے کہ میرے خلاف کچھ نہیں ملا، عمران خان
نامعلوم افراد کی مدد کے باوجود یہ لوگ الیکشن میں ہارگئے ، یہ لوگ جیت نہیں سکتے تو نا اہل کروا دیاگیا ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا کو پاکستان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے،نائب صدر ورلڈ بینک
پاکستان کو داخلی اقدامات اٹھانے پڑیں گے، پاکستانی عوام بجلی کے زیادہ بلوں سے پریشان ہیں، اس کی وجہ ڈسٹری بیوشن میں نقصانات اور زیادہ قیمتیں ہیں
مزید پڑھیئےفرخ سعید خواجہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہو گا
اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں منعقدہ ریفرنس کی صدارت سینئر صحافی نوز رضا کریں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت، ٹرین میں نماز پڑھنے پر 4 مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج
نماز پڑھنے کی وجہ سے ٹرین کے اندر آنے جانے کا راستہ بند ہوگیا اور دوسرے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس پر کارروائی ہونا چاہیئے۔
مزید پڑھیئےچینی صدر کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب کا توشہ خانہ کیس کےفیصلے پر دستخط
الیکشن کمیشن کی خصوصی ٹیم نے جھنگ جا کر ممبر پنجاب سے دستخط کروائے جس کے بعد کل توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کی حکومت کا خاتمہ سازش کے تحت ہو، پرویز خٹک
جھوٹے مقدمات سے عوام کے دلوں سے عمران خان کو نکالنا ناممکن ہے، لانگ مارچ کا اختتام حکومت کے خاتمے پر ہوگا
مزید پڑھیئےروسی وزیر دفاع کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
روسی اور امریکی وزراء دفاع کے درمیان یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال ، روسی وزیر دفاع کا تین روز میں یہ دوسرا رابطہ ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد عرب لیگ میں شرکت کیوں نہیں کریں گے؟
محمد بن سلمان کے کان میں تکلیف کی وجہ سے ڈاکٹروں نے طویل فضائی سفر سے منع کیا ہے۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کا رکن گرفتار
مبینہ طور پر ملزم اپنے ساتھی عزیز ڈومکی اور مٹھا خان ڈومکی کے ساتھ مل کر ماضی میں ملک دشمن دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہا
مزید پڑھیئے75برسوں سے چہرے بدلتے رہے، نظام نہ بدل سکا، سراج الحق
حق پر مبنی فیصلے نہ ہونے سے عوام جبر کی چکی میں پس رہے ہیں، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی پالیسیوں میں رتی برابر فرق نہیں
مزید پڑھیئےافغانستان دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید
پاک فوج کے نائب لانس حوالد ر وقار علی شہید ہوگئے،32 سالہ شہید وقار علی کا تعلق چھوٹا لاہور صوابی سے تھا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنوں کی چیف الیکشن کمشنر اور فیملی کو قتل کی دھمکیاں
بیرون ملک سے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف حکومت نے کارروائی پر غور شروع کردیا، متعلقہ اداروں نے قتل اور سنگین نتائج پر مبنی تمام ریکارڈ اکٹھا کرلیا۔
مزید پڑھیئےرمیض راجہ نے پاک بھارت مقابلہ کلاسک میچ قراردیدیا
ہم سب جانتے ہیں یہ کھیل ظالمانہ اور غیرمنصفانہ ہوسکتا ہے، آپ کی کوشش پر بہت فخر ہے، ٹیم پاکستان آپ گیند اور بیٹ سے اس سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تھے
مزید پڑھیئےمیچ میں کوہلی نے پریشر کو کافی اچھا ہینڈل کیا ، بابر اعظم
قریب آکر میچ ہارتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے، وکٹیں لینا چاہ رہے تھے اس لیے مین بولر پہلے استعمال کیے، نواز نے بھی اچھی بولنگ کی
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف کیا پلان بنایا گیا، پانڈیا نے بتا دیا
ہاردیک پانڈیا نے کہا کہ 4 وکٹ گرنے کے بعد بس پارٹنر شپ بنانے کا ارادہ بنایا تھا، اہم وکٹیں گر چکی تھیں، اس لیے بڑے شاٹس کا آپشن نہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos