300 یونٹ کے صارفین پرسہولت کے لیے کمیٹی غور کرے گی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کیلیے 15 ارب روپے کا اعلان
سیلاب سے جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو 10، 10 لاکھ روپے دیں گے۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 34 پیسے اضافہ
16اگست سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر6 روپے 85 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال
31اگست کو پیش ہو کر بتائیں کیوں نا آپ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔نوٹس کا متن
مزید پڑھیئےسوات۔ سیلابی ریلہ بڑے بڑے مکانات اور پل بہا لے گیا
شہری استغفراللہ اور اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتے رہے ۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم قیادت کیخلاف مقدمات،کے پی کابینہ کا اعلامیہ معطل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، صوبائی حکومت اور کابینہ کونوٹسز جاری کرتے ہوئے 13ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 3کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ ضلع بارہمولہ میں گھر سے اٹھائے گئے ترین بیگناہ کشمیریوں کو کنٹرول لائن کے قریب جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ قابض بھارتی فوج نےجمعرات کو اوڑی کے علاقے میں گولی مارکر نوجوانوں کو شہید کیا۔ اس سے ایک روز پہلے …
مزید پڑھیئےسعودی عرب: عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 2 عمانی شہری جاں بحق
ریاض: عمرے کے لیے مکہ جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں 2 عمانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ ریاض میں عمانی سفارتخانے کی جانب سے اپنے 2 شہریوں کی موت کی تصدیق کردی گئی ہےجب کہ ہلال احمر مکہ کے مطابق حادثہ بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش …
مزید پڑھیئےکرونا وائرس: ملک میں مزید 6 اموات، 433 کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں کرونا وائرس کے وار جاری ، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہاہے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں کرونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس …
مزید پڑھیئےمریم، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد: مریم نواز، رانا ثنا اللہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قراردے کر خارج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس کا متعلقہ فورم نہ ہونے کا اعتراض برقرار …
مزید پڑھیئےبجلی صارفین کو بلز پر 24 گھنٹوں میں ریلیف دیا جائے ، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی کے صارفین کے مسائل کے حل کیلئے اعلی سطح کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کے بجلی کے صارفین کیلئے اعلان کردہ ریلیف پیکیج پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے اور ایک کروڑ 66 لاکھ صارفین …
مزید پڑھیئےامریکا کا شام پرفضائی حملہ ، بمباری سے 3 افراد جاں بحق
دمشق: امریکا نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر بمباری کردی، تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ صدر جوبائیڈن کے حکم پر کیا گیا جس کی زد میں آ کر 3 افراد …
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے مزید 2دن بند رکھنے کا اعلان
کراچی، محکمہ تعلیم سندھ نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر مزید دو روز تعلیم ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا ۔ وزیرتعلیم نے سندھ سردار شاہ کو حکام کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ سندھ کے کئی اضلاع میں اب بھی سیلابی صورتحال ہے، سندھ کے …
مزید پڑھیئےعالمی اداروں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50کروڑ ڈالرز سے زائدامداد کا اعلان
اسلام آباد میں ہنگامی ڈونرز کانفرنس۔ شہباز شریف نے حالیہ سیلاب 2010 سے زیادہ سنگین قرار دیدیا
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین میں ٹرین پر حملہ، بچوں سمیت 25 افراد ہلاک
کیف: روس نے یوکرین کے یوم آزادی پر ریلوے سٹیشن پر حملہ کر دیا جس کے باعث دو بچوں سمیت 25 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین میں حکام نے کہا ہے کہ ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مشرقی یوکرین میں روسی …
مزید پڑھیئےکراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ،نجی بینک کا مینجر جاں بحق
کراچی:نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی بینک کا مینجر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے واقعہ کو ذاتی دشمنی قرار دے کر بینک کے سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عثمان معروف کے مطابق مقتول برانچ مینجر ہے اور بینک …
مزید پڑھیئےکراچی ٹریفک پولیس کی نئی سفارشات: جتنا بڑا جرم، اتنا ہی جرمانہ
کراچی: شہر قائد کی ٹریفک پولیس نے اعلیٰ حکام کو قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد جرمانوں کے حوالے سے نئی سفارشات پیش کر دی ہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے اعلیٰ حکام کو بھیجی جانے والی سفارشات کے تحت موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے کی جانے والی ون …
مزید پڑھیئےمریم، راناثنا، فضل الرحمن و دیگر کیخلاف توہیں عدالت کی درخواست دائر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز، رانا ثنا اللہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنماوں کیخلاف توہین کی درخواست مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے دائر کی۔ مسلم لیگ ن رہنماوں …
مزید پڑھیئےقطر کے بعد سعودی عرب کا پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلان
قاہرہ: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی سرکاری ٹی وی کی جانب سے رپورٹ کیا گیا کہ سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سرکاری ٹی …
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا ڈیپارٹمنٹل کرکٹ پر پابندی ختم کرنے کا اعلان
ہمارے کھلاڑیوں نے اپنی محنت سے ستاروں پر کمند ڈالی اورکامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ شہباز شریف
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے اضافہ
ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپےہوگئی۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں داعش کو شکست دیدی۔ طالبان
القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت سے متعلق تحقیقات مکمل نہیں ہوئیں، ان کی لاش ہمیں اب تک نہیں ملی۔ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد
مزید پڑھیئےکور کمانڈرز کانفرنس۔ آرمی چیف کی سیلاب زدگان کی مدد کی ہدایت
سیلاب متاثرین کی تکالیف کو کم کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کا عزم
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کراچی میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف عدالت پہنچ گئی
چیف الیکشن کمیشن ، صوبائی الیکشن کمیشن اور حکومت سندھ کو درخواست میں فریق بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس میں نیا پنڈورا باکس کھل گیا
یونس برادرز المعروف ٹبا گروپ اور سیف فارما سیوٹیکل کے محمد علی چاندنا سمیت پندرہ کاروباری اداروں نے پی ٹی آئی کے خفیہ اکائونٹس میں کروڑوں روپے جمع کرائے-
مزید پڑھیئےمنظور وسان الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار
الیکشن ٹریبونل نے منظور وسان کو نا اہل قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نےقائم مقام چیف جسٹس کو سبق سیکھنے کا مشورہ دیدیا
قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کو بنایدی باتیں سیکھنے کی ضرورت ہے۔ٹوئٹ
مزید پڑھیئےبارش نے تباہی مچادی،قوم توبہ کرے۔مولانا طارق جمیل
عوام سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو فنڈنگ۔ 3بینک اکاونٹس منجمند کرنے کا فیصلہ
عارف نقوی اور اہلیہ کیخلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےروس نے ٹرین پر میزائل داغ دیا۔ 25 ہلاک
روسی راکٹ مشرقی یوکرین میں ٹرین سے ٹکرائے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos