سائفر صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ریاستِ پاکستان کی امانت ہے،،قومی امانتوں میں خیانت کرنے والے کو نشانِ عبرت بنانا چاہیے۔ٹوئٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شیخ رشید قبضہ کیس ۔فیصلہ سنانے سے قبل ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرکو ہٹا دیا گیا
ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کو چند روز میں لال حویلی سمیت 7 اراضی یونِٹس کیس کا فیصلہ سنانا تھا۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی نے اگلے دو تین روز اہم قرار دیدیے
کل رات کپتان نے میسج بھیجا تھا، تیار رہیں کسی بھی وقت احتجاج کی کال دے سکتا ہوں ،میں ابھی اسلام آباد جا رہا ہوں۔
مزید پڑھیئےشیریں مزاری نے مریم نواز سے معافی مانگ لی
پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے شبلی فرازکا ٹوئٹ ری ٹوئٹ کیا، ساتھ مریم نواز کی تضحیک کرنے کے لیے ایک ٹیمپرڈ تصویر بھی لگا دی۔
مزید پڑھیئےسائفرکی جو کاپی میرے پاس تھی وہ غائب ہوگئی ہے۔عمران خان
مجھے اپنی گرفتاری کا علم ہوا تو میں نے اپنا بیگ بنا کرتیاری کرلی تھی۔انٹرویو
مزید پڑھیئےایشیا کپ۔ پاکستان نے ملائیشیا کو 9وکٹوں سے شکست دیدی
ملائیشیا کا 58رنزکا ہدف پاکستانی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا ۔
مزید پڑھیئےاکتوبر اور نومبر بڑے خطرناک ہیں۔منظور وسان کی پیشگوئی
اب پرانے چہرے آرام کریں گے اور نئے چہرے جیلوں میں جائیں گے، کچھ خیرپور جیل میں بھی آئیں گے، ان کی خدمت میں کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکسان اتحاد کا مطالبات منظورنہ ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
وفاقی حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر بنی گالا میں دھرنا دیا جائے گا۔کسان اتحاد
مزید پڑھیئےسیلابی صورتِ حال کے باعث جام ٹرین کا پہیہ چل پڑا
پہلی ٹرین رحمان بابا ایکسپریس صبح 10 بجے کراچی سے مسافروں کو لے کر راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے 30ستمبرکو عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک پرکابینہ کمیٹی بنائی تھی،اجلاس میں قانونی کارروائی کی سفارش کی تھی۔
مزید پڑھیئےمونس الٰہی کی ضمانت منسوخی کیلیے کوششیں شروع
منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست ایف آئی اے تیار کر رہی ہے- ایک دو روز میں عدالتِ عالیہ میں دائر کرنے کا امکان-
مزید پڑھیئےسائفر کے معاملے پرعمران کیخلاف سخت کارروائی کی تیاریاں
آئین کی مختلف شقوں اور آفیشل سیکریٹس ایکٹ کو بروئے کار لایا جائے گا- اتحادیوں نے گرین سگنل دیدیا-
مزید پڑھیئےانڈونیشیا۔ فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ۔174 افراد ہلاک
گزشتہ رات اریما ایف سی کے حامیوں نے مہمان ٹیم پرسیبا سورابایا سے 3-2 سے ہارنے کے بعد گراؤنڈ پرحملہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےجج دھمکی کیس ۔ عمران خان کی اتوارکے روز عبوری ضمانت منظور
چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 ہزار روپے کے مچلکےجمع کرانے کا حکم دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی گاڑی پر حملہ۔جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں میں تیز آندھی کے ساتھ طوفانی بارش
بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہابارش کے ساتھ مری ،گلیات اور گردونواح میں موسم سرد ہو گیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان؛ خودکش حملے میں جاں بحق طلبا کی تعداد 35 ہوگئی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں تعلیمی ادارے کے باہر ہوا جہاں ٹیسٹ جاری تھے
مزید پڑھیئےانڈونیشیامیں 5.9 شدت کا زلزلہ ،2 ہلاک،15 زخمی
زلزلے کا مرکز جزیرے سماترا سے 43 کلومیٹر دور شمال مشرقی علاقے سائیبولگا میں 13 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
مزید پڑھیئےدورہ نیوزی لینڈ اور ٹی20 ورلڈ کپ کیلئےپاکستان ٹیم کی روانگی کب؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کل رات انگلینڈ کے خلاف لاہور میں 7واں اور آخری ٹی 20 میچ کھیلنے کے فوراً بعد نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوجائے گی
مزید پڑھیئےعمران خان کہاں ہیں ؟ شبلی فراز نےتصویر شیئر کردی
سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالا سے روانگی کی خبروں کے بعد ان کے قائم مقام چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےقیدی گاڑی بھی آگئی مگرعمران خان گرفتاری سےکیسے بچ گئے؟اصل کہانی
تحریک انصاف کے کارکن اسے اپنی مزاحمت اور زور بازو کا کرشمہ قرار دے رہے ہیں مگر اس کا ایک قانونی پہلو بھی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آگیا
عمران خان پچھلی پیشی پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے، ان کی عدالت میں پیشی کو یقینی بنانےکے لیے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال
۔بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پرلکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث غیر فعال کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسائرہ یوسف کے نام پر جعلی اکاؤنٹ بنانے والا پکڑا گیا
ایف آئی اے کی سائبر کرائم برانچ نے ملزم میاں نعیم کو گرفتار کیا ، ملزم نے 2019 سے جعلی اکاونٹ بنا رکھا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نہیں کرنا، پچھتائوگے‘ اسد عمر
)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد خبردار کردیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کو آڈیو لیکس نےبےنقاب کردیا، سراج الحق
حکمران وزیراعظم ہاؤس کی حفاظت نہیں کرسکتا تو ملکی راز کی کیسے کرے گا، لیڈر شپ کا فقدان ہے، جس کے باعث پاکستان ترقی نہیں کرسکا۔
مزید پڑھیئےطبیعت میں بہتری کے بعدحیدر علی اسپتال سے ڈسچارج
حیدر علی وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئے تھے اور انہیں چھٹے ٹی 20 میچ کے بعد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گی
مزید پڑھیئےمونس الٰہی کے بے نام اثاثوں میں ساس کاذکربھی آ گیا
ماہ رخ جہانگیر نے برطا نیہ میں آف شور کمپنی کے ذریعے ایک کروڑ روپے سے زائد کی ٹرنزیکشن کی۔ اید آئی اے کی تحقیقات میں انکشاف
مزید پڑھیئےبدترین کارکردگی سےکاؤنٹی سیزن فہیم اشرف کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے 310 رنز دے کر 155 کی اوسط سے صرف 2 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos