تازہ ترین

ن لیگ دس دس ہزار میں ووٹ خرید رہی ہے، عمران خان

ذاتی استعمال کی اشیا ظاہر کرنا ارکان اسمبلی کیلیے ضروری ہے، کیا 50 لاکھ کی گھڑی ذاتی استعمال کی چیز نہیں؟۔فائل فوٹو

شیخوپورہ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن سے قبل ووٹ خریدنے کے لیے ن لیگ حلقوں میں دس دس ہزار روپے تقسیم کر رہی ہے۔ 17 جولائی کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم کا بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے بڑے پیکج کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد اور جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے سیلاب  اور بارشوں سےجاں بحق افرادکےاہل خانہ کی ہنگامی مالی امدادکی منظوری دے دی ہے اور جاں بحق افراد کے خاندان کیلئے 10 …

مزید پڑھیئے

عید پر مزید بارشوں کی پیشگوئی -ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

8 اور9 جولائی کو کراچی سمیت کئی شہروں میں بارش متوقع ہے (فائل فوٹو)

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ جڑواں شہروں سمیت پنجاب اور خیبرپختون کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے۔جب کہ جڑواں شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ویک اینڈ کے دوران …

مزید پڑھیئے

جعلی مقابلہ کیس میں محکمہ داخلہ ۔آئی جی سندھ -ایس ایس پی ملیر طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ  نے مبینہ جعلی مقابلے میں جاں بحق  نوجوان نوید احمد کے کیس میں محکمۂ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور ایس ایس پی ملیر کو نوٹسز جاری کر دیے۔ جمعرات کو نوید احمد  کی والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ 27 …

مزید پڑھیئے

فلسطینی صدر کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے غیر معمولی ملاقات

فلسطینی اتھارٹی اورحماس تحریک کے نمائندوں نے ملاقات کو تاریخی قرار دیا (فائل فوٹو)

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے گزشتہ برسوں میں پہلی مرتب الجیریا کی آزادی کی سالگرہ کی تقریبات کے موقع پرعوامی سطح پرملاقات کی۔ الجیریا کے سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی، حماس تحریک کے نمائندوں …

مزید پڑھیئے

پیپلز بس سروس کاروٹ بڑھانے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی والوں کو ایک اور خوشخبری سنادی ۔صوبائی حکومت نے پیپلز بس سروس منصوبے کے روٹس میں اضافے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پیپلز بس سروس کے روٹ بڑھایا جائے گا۔ اب اسے میٹروپول …

مزید پڑھیئے

10لاکھ سے زائد عازمین حج منیٰ پہنچ گئے، لبیک کی صدائیں

عازمین کل حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کریںگے، خطبہ سنیں گے(فائل فوٹو)

مکہ مکرمہ : دنیا سے بھر سے سعودی عرب  پہنچنے والے لاکھوں فرزندان توحید مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ دس لاکھ سے زائد عازمین حج لبیک کی صدائوں میں منیٰ پہنچے۔ عازمین آج رات منیٰ میں خیموں میں قیام کریں گے۔ جبکہ پاکستان کے 80 ہزارسے زائد حجاج …

مزید پڑھیئے

قومی اسمبلی کمیٹی میں عمراں خان اور شیخ رشید طلب  

آئی جی اور ایس ایس پی  اسلام آباد کو بھی متعلقہ ریکارڈ کیساتھ پیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق و قواعد و ضوابط نے سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیرداخلہ شیخ رشید کو طلب کر لیا۔ قائمہ کمیٹی نے انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس اور ایس ایس پی اسلام آباد کو بھی متعلقہ ریکارڈ کے ہمراہ کمیٹی کے اجلاس میں حاضر …

مزید پڑھیئے

 عائشہ گلالئی نے عمران خان کیخلاف بغاوت کے مقدمہ کی درخواست دیدی

جب الطاف حسین پرپابندی لگ سکتی ہے تو پی ٹی آئی پر کیوں نہیں (فائل فوٹو)

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سابق  قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہونے والی عائشہ گلالئی نے اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ میں عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمہ کے اندراج کی درخواست دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی …

مزید پڑھیئے

بلوچستان میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب -3 افراد جاں بحق

حب میں دیوار گرنے سے مزدور ۔بیلہ سٹی میں بارش کے دوران گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کچل دیا(فائل فوٹو)

لسبیلہ :حب،وندر،اوتھل اور بیلہ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز بارش جاری ہے جس سے مختلف نشینی علاقے زیر آب آگئے۔جبکہ مختلف واقعات میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ جام کالونی زیر تعمیر گھر چھت گرنے سے 14 سالہ عبدالرسول ولد فیض محمد جاں بحق …

مزید پڑھیئے

سعودیہ میں پاکستانی ڈرائیور نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

علی حسن گجر نے حج مشن مکہ جاکر مسافر کے 4 ہزار ریال لوٹا  دیئے (فائل فوٹو)

ریاض:سعودیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورنے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی۔ ڈرائیور ٹیکسی میں مسافر 41 ہزار روپے لے کر حج مشن مکہ پہنچ گیا۔ ترجمان حج مشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی عازم حج بہادر علی 4 ہزار سعودی ریال، 41 ہزار پاکستانی روپے ٹیکسی میں بھول گیا تھا، …

مزید پڑھیئے